When Imran Khan Abuses me, I always give him prayers - PM Nawaz Sharif

Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan mujhe galiyan detay hai magar main unhe duaein deta hun :- Nawaz Sharif

gujjar begherta, kuch sharam hoti he, koi hia hoti he, ab tu maara gia is 122 ke election me to army bhi hogi, ab kia hoga tera ******QUOTE=GujjarPakistani;3551047]​نامراد مانی خان اور اس کے یوتھڑے چپڑاسیوں کی ساری سیاست گالی اور بے بنیاد اور جھوٹے الزامات پہ مبنی ہے ۔ [/QUOTE]
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان صاحب آپ میاں صاحب کو اتنی گالیاں کیوں دیتےھیں جبکہ وہ آپ کو دعائیں دیتےھیں۔
قوم بھی سننا چاہتی ھے آپ کون کون سی گالیاں ہمارے پیارے اور معصوم میاں صاحب کو دیتےھیں۔

نواز شریف اپنا پیسے پاکستان لے کر آو ، عمران خان
خان صاحب آپ مجھے گالیاں نہ دو ، نواز شریف

نواز شریف اپنے اثاثے ڈکلیر کرو اور قوم کو بتاو تمہارے پاس کتنا پیسا ہے ، عمران خان
خان صاحب آپ مجھے گالیاں نہ دیں ، نواز شریف

نواز شریف تم نے ٹیکس چوری کیا ہے کبھی 477 کبھی 5 ہزار اور تم اربوں پتی ہو ٹیکس چور ہو ، عمران خان
خان صاحب آپ مجھے گالیاں نہ دیں ، نواز شریف

میاں صاحب آپ کی چھٹی باری پنجاب میں اور تیسری باری مرکز میں حکومت ہے لیکن نہ پٹواری سسٹم بدلہ نہ پولیس نہ ہسپتال نہ سکولوں کی حالت اور ملک تباہ ہو گیا لیکن آپ کی جائیدادوں میں اضافہ ہو گیا پی آئی اے تباہ ریلوے تباہ سٹیل مل تباہ اور آپ کی فکیٹریوں میں ہر سال اضافہ ان ادروں کو پہلے ٹھیک کرنے کی بجائے انہیں بیچنے لگے ہو اور نئی میٹرو بنا لی اس کے اوپر بھی سالانہ سبسڈی دے رہے ہو قرضہ لے چند سالوں بعد اسے بھی بیھیچو گے نندی پور کی طرح اونے پونے قوم کا پیسہ زاتی پیسے کی طرح سوچ سمجھ کے خرث کرو عمران خان،
خان صاحب آپ مجھے گالیاں نہ دیں ، نواز شریف

میاں صاحب دھاندلی سے نہ جیتیں عوام کے ووٹوں سے آئیں یہی جمہوریت ہے اور اگر آپ نے دھاندلی نہیں کی تو ہمارا ساتھ دیں اور دھاندلی میں ملوث لوگوں کا احتساب کریں تا کہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے ، عمران خان
خان صاحب مجھے گالیاں نہ دیں ، نواز شریف

میاں صاحب عوام پے ٹیکس بڑھانے کی بجائے ان لوگوں سے ٹیکس لیں جو کھربوں کما کے ٹیکس نہیں دیتے عمران خان ،
خان صاحب آپ مجھے گالیاں نہ دیں ، نواز شریف

میاں صاحب کوئی بھی پالیسی غریبوں اور اور پاکستان کو مدنظر رکھے کے بنائیں جس کی ضرورت ہے ملک کی آنے والی نسلوں کے لیئے پلانگ کریں اگلے الیکشن کا نہ سوچیں اور نہ ہی پالیسی اپنے خاندان اور بادشاہت کو مدنظر رکھ بنائیں ، عمران خان
خان صاحب آپ مجے گلیاں نہ دیں ہماری پگڑیاں نہ اچھالیں ، نواز شریف

میاں صاحب ہسپتالوں میں لوگ مر رہے، بھوک سے لوگ مر رہے ہیں، ملک تباہ ہو رہا ہے اسے ٹھیک کریں، اپنے خرچے کم کریں، پروٹوکول کم کریں ضرورت کی سیکورٹی رکھیں، بیرونی دورے ضرورت کے مطابق کریں ، عمران خان
خان صاحب آپ ہم گالیاں نہ دیں ہم دعا کرتے ہیں اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے، نواز شریف

میاں صاحب اپنے رشتے داروں کو نوازنے کی بجائے جو جس شعبے میں پروفیسنلز ہیں ان کو لگائیں تاکہ ملک بہتری ک طرف جائے ، عمراں خان
خان صاحب آپ نے بد زبانی اور بد کلامی کی تمام حدیں توڑ دی ہمارے بڑوں نے ہمیں ایسی زبان نہیں سکھائی جو آپ بول رہے ہیں آپ خاندان تک پہنچ گئے ہیں ، نواز شریف

میاں صاحب قوم کا مستقبل بنائیں ، عمراں خان
میٹرو موٹروے، اورنج ٹرین، پل، سڑکیں، انڈر پاسسز اور اشتہارت یہی قوم کا مستقبل ہے، نواز شریف

میاں صاحب بلدیاتی الیکشن کروا کے لوکل سطح پر اختیارات دیں بادشاہت ختم کریں ، عمران خان
خان صاحب آپ نے پھر گالیاں دینا شروع کر دی آپ ہمیں گالیاں دیتے رہے ہم آپ کو کہیں گے چھوڑو یہ سب آو ہم آپ کو سیاست سکھاتے ہیں اور بتاتے ہیں جمہوریت کیسے چلتی ہے ، نواز شریف

میاں صاحب کے پی کے میں ہم نے پولیس ٹھیک کر دی ہے ، پٹورای سسٹم میں رشوت کا خاتمہ ، راشن کارڈ، آن لائن ایف آئی آر، نئے پولیس کمانڈوز، دہشتگردی سے نبھٹے کے لیئے تجاوزات کا خاتمہ، ٹمبر مافیہ کے خلاف آپریشن، ہسپتالوں کی رفارمز، سکول کی اپ گریڈیشن، 350 چھوٹے ہائڈرو پاور پلانٹ، پانی سے سستی بجلی جو لوکل سطح پے ضروریات پوری کرے گا، بلدیاتی الیکشن 40 ہزارلوکل ممبر اور عنقریب ہر ضلع کا الگ بجٹ، کرپٹ لوگوں کا احتساب گرفتاری، رائٹ ٹو انفارمیشن وزیر اعلی ہاوس کا بجٹ پہلے کی نسبت کم، سرمایہ کاری کے لیئے دوبئی میں روڈ شو، منرل پالیسی، صوبے کے قدرتی وسائل کو استعمال میں لایا جا رہا ہے، جی ایس ٹی 16 سے 15 اور 15 سے 14 ہر سال ایک فیصد کم اور آپ ہر سال بڑھا رہے ہیں، 25 کروڑ پودے چار سالوں میں ایک ارب لگانے ہیں ہر سال 25 کروڑ ، عمران خان
خان صاحب آپ کے لیئے دعا کر سکتے ہیں اللہ تعالی آپکو ہدایت دے ، نواز شریف

میاں صاحب سرکاری دورے میں نوکروں کو اور غیر ضروری لوگوں کا ساتھ نہ لے کے جایا کریں ، عمران خان
خان صاحب آپ یہودی لابی طالبان آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں آپ کے پیچھے فوج ہے پاشا ہے ، نواز شریف
،میاں صاحب پچھلے دور سے بیروزگاری زیادہ ہو گئی ہے قرضے زیادہ ہو گئے ہیں مہنگائی زیادہ ہو گئی ہے عمران خان
خان صاحب آپ زرداری سے ملے ہیں ، نواز شریف

میاں صاحب وہ آپ کو بڑا بھائی کہتے ہیں اور آپ انہیں چھوٹا بھائی شہباز شریف نے زرداری سے دولت واپس لینی تھی آپ نے قوم کے قدموں میں نچاور کرنی تھی سوئس بنکوں کو خط لکھیں شہباز شریف نے بھی معافی مانگ کے گھسیٹنے والا پروگرام کینسل کر دیا ، عمران خان
خان صاحب سیاست کسی کھلاڑی انا ڑی کے بس کا روگ نہیں آپ مثاق جمہوریت اور مفاہمت کے خلاف سازش کر رہے ہیں ، نواز شریف


(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)​
 

Back
Top