کہتا ہے عمران خان میرے لئے اچھی بات کرے تو جھولی اٹھا کر اس کے لئے دعا کروں گا۔
ابے تو وزیراعظم ہے یا کسی دربار پر بیٹھا ہوا ملنگ؟
اس کا مطلب ہے وڈے میاں صاحب عمران خان کی گالیاں نہایت خشوع و خضوع سے سنتے ہیں، اسی لئے ہر وقت شکل بیمار بکری جیسی بنی ہوتی ہے۔
وڈے پٹواری صاحب سب سے پہلے آپ نے بجلی کی قیمت دوگنا کیوں کی تھی . آپ کا سمدھی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے اس کو آپ نے وزیر خزانہ بنا دیا تا کہ آپ کی کالی دولت کو بچا سکے .
آپ نے پاکستان کی عوام کی دولت لوٹنے کے سوا کیا کیا ہے یا آپ نے بے گناہ خواتین کے منہ میں گولیاں ماری ہے . ہر ایک کو خریدا جو نہ بکا اس کو رستے سے ہٹا دیا . نوازشریف صاحب ضیاء نے آپ کی پرورش کی یہی وجہ ہے آپ کا چہرہ آپ کی زبان کا ساتھ نہیں دے رہا .شکل سے ہی جھوٹ نظر آ رہا ہے .لگتا ہے عمران خان کا خوف آپ کو سکون نہیں لینے دیتا
noore doghle muna.fiq, bholi surat bana ke apni fascist character ko kese chupata he bc, noore tu dua mat de, saale tu bas apne asset declare kar, samjha na, peeche se apne darbario se gaalia delwaata he oor aage bholi shakal bc
Mein dua kartaa hoon, yeh alag baat hai ke mein ne DARBARIYOON ki fouj IMRAN KHAN par bhookney ke liyae choori hui hai. He is one big fat hypocrite.
میاں صاحب آپ تو آرام سے بیٹھو آپ کو کیا ضرورت ھے عمران کو کچھ کہنے کی۔
اس کام کے لئے تو آپ نے اپنے درباری کھلے چھوڑے ھوئے جو رات دن عمران کے خلاف بھونک بھونک کر اپنی مزدوری حلال کررھے ھیں۔
Mafias in general are spiteful, retributive and vindictive...
RaiTind mafia headed by this moron is no exception.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|