ہاہا مر جاواں گڑ کھا کر. میاں صحاب کو لگ رہا ہے خان صاحب کو زرداری کی طرح ڈیل کر سکتے ہیں. مفاہمت کرنی ہوتی تو نہ دھرنا ہوتا اور نہ اپوزیشن. جہاں جہاں میاں صاحب کے کالے کرتوت سامنے آئیں گے،خان صاحب نے ذلیل کرنا ہے کرپشن چھوڑ دو اور لوگوں پر ظلم کرنا چھوڑ دو. اپوزیشن کے پاس کچھ نہیں رہ جاۓ گا کہنے کو
وڈے پٹواری کی بےچینی نظر آ رہی . نواز شریف دعا کی بجاے یہ بتاؤ تمہارا بیٹا تین سو کروڑ کے گھر میں رہتا ہے وہ پیسا کہاں سے آیا
Woh ganida 700 coror k ghar mein rehta hai ... app ne 400 coror kesay kam kar diaa?? kaheen commission to nahee le liaa Mian Ganjj sharif se ??? :lol: :lol:
:lol:[hilar]کہتا ہے عمران خان میرے لئے اچھی بات کرے تو جھولی اٹھا کر اس کے لئے دعا کروں گا۔
ابے تو وزیراعظم ہے یا کسی دربار پر بیٹھا ہوا ملنگ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|