supreme court should take notice of it,
ویسے تو کسی بھی جگہ پے انصاف نظر نہیں آریا پاکستان میںکیوں کے سیاسی مساۂل کو سمجھنا اس عوام کے بس کی
بات نہیں ہے.لیکن کرکٹ ایک ایسی چیز جس بارے میں تقریبأ ہر پاکستانی اپنی راۓ رکھتا ہے اور کافی حد تک اس کی سمجھ بوج رکھتے ہیں اور جذبات کی حد تک اس سے لگاؤ رکھتے ہیں.
لیکن افسوس کے ان کے جذبات سے ہمیشۂ کھیل ہوا ہے خواہ وه حکومت کھیلے یا یے کھیلاڑی .
اس سے بڑی بی غیرتی ہو ہی نہیں سکتی کے کے لگاتار کچھ کھلا ڑی ٹیم کو ہرواتے رہیں اور ان کا احتساب بھی نا ہو اور ٹیم سی فارغ نا ہوں .
جن کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزام تھے اور انھیں سزا بھی سنائی گئی تھی انھیں یے سزا کس نے معاف کی تھی اور کیوں کی تھی
اب وقت آ گیا ہے کے اس گروه کو بے نقاب کیا جاۓ.
چیف جسٹس صاحب براۓ مہربانی اس کا بھی نوٹس لیں کیوں کے بڑے مگرمچھ مچھلی والے جال سے کبھی بھی پکڑے نہیں جا سکتے...............