mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)

سب کو پتا ہے کہ ججز تعصب کا شکار ہیں، ناانصافی کر رہے ہیں، مگر آپ لوگوں کے منہ سے پھر بھی احتجاج بلند نہیں ہوتا۔ ایک دن یہی ججز آپ کے ساتھ بھی یوں ہی ناانصآفی کر رہے ہوں گے، تب جا کر آپ کو سبق ملے گا۔ انشاء اللہ۔