Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

Vote of Thanks to All

راحیل شریف ، شکریہ

آپ کی جرات کو سلام، آپ پہلے حاضر سروس جنرل ہو، جس کی مقبولیت کا گراف آسمان کو چھوا چاہتا ہے، ملک کے عوام کی زندگی کا تحفظ کا فرض آپ بہت عمدگی سے نباہ رہے ہیں، کھربوں روپے کے اخراجات اور دس لاکھ عوام کو پناہ گزین کیمپوں میں رکھکر آپ نے ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آپ کے بہادری کو سلام،

ملک کوامن وامان دینے کےلئے، مذاکرات کی بجائے آپ نے بندوق کا سہارا لیا ہے، آپ کی سیاست کو سلام پاکستان سے باہر، افغانستان میں تو مذاکرات کے ذریعے امن قائم کرنا چاہتے ہو، لیکن پاکستان میں بذریعہ جنگ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امن پھر بھی قائم نہیں ہورہا ہے۔ روز لوگ مررہے ہیں، دھماکوں سے، پاچا خان یونیورسٹی میں بھی کئی ماؤں کے لال مر گئے ہیں، وہ مائیں آپ کو سلام پیش کرتی ہیں، یہ سلام جلد ہی ٹی وی چینل کے ذریئے پہنچ جائے گا۔

صرف تین دن کا سوگ ہوتا ہے ، ذرا صبر کرلیں ، خیر ابھی تو جنازے اٹھنے باقی ہیں ، دشمن کو اپنی ہمت بھی بتلانی ہے ، بڑا کام باقی ہے، فوری طور پر وزیرستان میں بمباری کرنا ہوگی، ورنہ لوگ اس کا الزام انڈیا کو دیدیں گے،

آپ کے تدبر کو سلام، قوم متحد ہے، خان صاحب کا شکریہ،وہ سیاست نہیں کھیل رہے ہیں، دھرنہ تو اب ہے نہیں، ورنہ فورا اٹھا لیتے، میاںصاحب کا شکریہ، مودی بھی شریک غم ہے، پولیس ، فوج ، ایدھی ، مقامی افراد اور میڈیا ، آپ سب کا شکریہ ، آپ سب متحد ہیں، دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں عام آدمی کی جان جارہی ہے، کسی بڑے جان جائے،

اب اس کا ڈر نہیں رہتا، آپ کی حب وطن پر اب کوئی شک نہیں رہتا، شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ، زبان سوکھ گئی میری، ووٹ آف تھینکس دیتے دیتے۔
 
Last edited by a moderator:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر اعظم شاید پڑوسی کو ساڑیاں بھیجنے میں مصروف ہونگے

مجرم کوئی پکڑا نہیں جانا
سزا کسی کو نہیں ملنی
جو موقع واردات پر مر گئے بس وہ ہی جان سے گئے

خواہ مخواہ کا شور شرابہ سب نے خوب مچانا ہے
ہم آئندہ کسی کو ایسی حرکت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
( آپ سے اجازت مانگتا کون ہے )
ہم مجرموں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے
نہ معلوم وہ آہنی ہاتھ کس کے ہیں اور کہاں ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

ضیا، حیدری صاحب خیریت ھے ؟ یہ تو دیوار پہ لکھی ہوئ تحریر ھے ۔ اس بد قسمت قوم کے سنگ دل حکمران اسے ایسا رگیدا لگانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں جو ان کی آۂیندہ نسلوں کو بھی یاد رہے گا ۔ مشرف کی باچھیں اور بتیسوی باھر کو ٹپک پڑتی ھے ، ایسے ایسے فیصلے نکالے جارھے ہیں کہ بے شرموں کی رالیں ٹپک رھی ہیں اور نواز پاۂیوں کی دیگ میں جاکر لیٹ گیا ہے ۔

پہلے تو صرف امریکہ کے آگے لیٹتے تھے، لیکن اب تو بھارتیے بھی اچھے لگنے لگے ہیں ، واقعی بے غیرتی بری بلا ہے ۔

آپ نےمجرم کوئی پکڑا نہیں ہے، جب تک آپ کے مائی باپ کو حکم نہیں ہونا ہے، سب جانتے ہیں پر بولتا کوئی نہیں ہے۔
سزا کسی کو نہیں ملنی ہے
جو موقع واردات پر مر گئے بس وہی۔ ۔ ۔ ۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

ضیا، حیدری صاحب خیریت ھے ؟ یہ تو دیوار پہ لکھی ہوئ تحریر ھے ۔ اس بد قسمت قوم کے سنگ دل حکمران اسے ایسا رگیدا لگانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں جو ان کی آۂیندہ نسلوں کو بھی یاد رہے گا ۔ مشرف کی باچھیں اور بتیسوی باھر کو ٹپک پڑتی ھے ، ایسے ایسے فیصلے نکالے جارھے ہیں کہ بے شرموں کی رالیں ٹپک رھی ہیں اور نواز پاۂیوں کی دیگ میں جاکر لیٹ گیا ہے ۔

پہلے تو صرف امریکہ کے آگے لیٹتے تھے، لیکن اب تو بھارتیے بھی اچھے لگنے لگے ہیں ، واقعی بے غیرتی بری بلا ہے ۔

ہمارے لیڈر تو گیڈر سے بھی بدتر ہیں، وہ بھی اپنے گروپ کو اس طرح نہیں مرواتا ہے۔ یہ بے غیرت ہیں۔ پورا پنجاب جانتا ہے کہ ر-شریف اور ن-شریف اندر سے ایک ہیں۔
واقعی بے غیرتی بری بلا ہے، ان بےغیرت کی مدد سے انہیں ہمارا ایٹمی پروگرام کو تباہ کرنا ہے اور بس۔ ۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
305E48DA00000578-3407798-The_bodies_of_a_victims_are_placed_in_coffins_at_a_hospital_in_C-a-21_1453303359732.jpg
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

ہمارے لیڈر تو گیڈر سے بھی بدتر ہیں، وہ بھی اپنے گروپ کو اس طرح نہیں مرواتا ہے۔ یہ بے غیرت ہیں۔ پورا پنجاب جانتا ہے کہ ر-شریف اور ن-شریف اندر سے ایک ہیں۔
واقعی بے غیرتی بری بلا ہے، ان بےغیرت کی مدد سے انہیں ہمارا ایٹمی پروگرام کو تباہ کرنا ہے اور بس۔ ۔

دریا کو اپنی موج کی طغیانیوں سے کام
کشتی کسی کی پار ہو یا درمیاں رھے

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
These generals are corrupt ,thats why they will not do any thing meaning full against corruption in pakistan.Secondly why don't they go hunt down these terror groups in side Afghanistan.
 
سیکورٹی کمپنیاں بھی بوٹ والوں کی ہیں، ان کو تمغوں کے ساتھ پلاٹ بھی ملتا ہے۔ غریب کا ایک بچہ مرتا ہے، توسیکورٹی کے بہانے اسکول کی فیس اور بڑھا دی جاتی ہے، اب دوسرے بچہ کو پڑھا کر دکھاؤ؟ جب ان سے بڑھی ہوئی فیس پر بات کرو تو کہتے ہیں تمھیں روپے عزیز ہیں اپنے بچے عزیز نہیں ہیں، اور جب واردات ہوجاتی ہے، تو پھر کہا جاتا ہے، دیکھو ہم بہادر قوم ہے، بزدل دشمن کتنے بچے مارے گا۔
اگر یہ دہشت گردی پر قابو نہیں پا سکتے ہیں، جیسا کہ نظر آرہا ہے، تو پھر اس کا سیاسی حل نکالو، یہ کیا خود تو بلٹ پروف کا مزہ لو، اور بلڈی پبلک کو مرنے کے چھوڑ دو۔

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
the West has worked very hard and planned well to install corrupts, chors, munafeqeen, and traitors as our hukmraan. In this tenure of the parliament, NS is the hukmraan. He has business deals inside India. He dare not say anything against Indians or their terror activities in Pakistan or their business will be destroyed. They got bull by the horn. No matter how many they murder our people, NS will not raise a voice fearing his business collapse.

PPP is the same way, they did the same in their tenure, plundered the country, not a word against enemy. Zardari is currently in the US to finalize a plan on how to rig the 2018 elections to be in power again for second term. PPP and PMLN will alternate in power until Pakistan is willing and forced to allow the west to haul away our nukes. He has not gone to seek medical help, he can try fool people but smart ones know it sell.

My worry is that why is Gen Sharif so la-parwah that he hasnt taken over yet. Is he thinking the same way like Kyani did 'I dont care I will be retired soon anyway'?? We have seen martial in less harsh situation than what have now but the Gen is quacking 'jamhooriat, jamhooriat' like a bunch of parrots.
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)

یہ ایک لمبی جنگ ہے اتنی جلدی اور اتنی آسانی سے ختم نہیں ہوگی چاہے مارشل لاء لگالو یا ٹوٹی پھوٹی جمہوریت
پینتیس سال دہشت گرد بنانے میں اور ان کے لئے سازگار ماحول بنانے میں لگے اب ان کو ختم کرنے میں میرے خیال میں پندرہ بیس سال تو لگیں گے کم از کم
 
My worry is that why is Gen Sharif so la-parwah that he hasnt taken over yet. Is he thinking the same way like Kyani did 'I dont care I will be retired soon anyway'?? We have seen martial in less harsh situation than what have now but the Gen is quacking 'jamhooriat, jamhooriat' like a bunch of parrots
.

You are too quick to jump to the conclusion. Yeah, American has done this, and they have done that. Innocent Pakis never done anything of their own . Any time the elections are done, the crooked people chose known crooks , any time there is a chance to pick the COAS , the PM pick up someone who can protect his b u t t. Yep, American are bad, they are conspirators, the innocent looking pakis are the victims . Just to get back to reality, watch how they behave when the food is being distributed in any party's rally.... That shows you the personality of the Nation.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک لمبی جنگ ہے اتنی جلدی اور اتنی آسانی سے ختم نہیں ہوگی چاہے مارشل لاء لگالو یا ٹوٹی پھوٹی جمہوریت
پینتیس سال دہشت گرد بنانے میں اور ان کے لئے سازگار ماحول بنانے میں لگے اب ان کو ختم کرنے میں میرے خیال میں پندرہ بیس سال تو لگیں گے کم از کم

مشرف نے جب امریکہ کی جنگ میں شمولیت اختیار کی، اس کے بعد پینتیس دن بھی نہیں لگے تھے، دہشت گردی کو جنم لینے میں،
اب بھی پینتیس دن نہیں لگے گے اس کو ختم ہونے میں، اگر ہم امریکہ کی جنگ سے باہر آنے کا اعلان کردیں۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جو فوج بیس ارب کی میٹرو بنانے والی حکومت سے" نیکٹا" کے لئے صرف چار ارب روپے ریلیز نہیں کرا سکتی، اُس پر حکومت کیساتھ گٹھ جوڑ کا شک تو لازمی پیدا ھوگا