3rd_umpire

  1. Ex-Terminator

    Patwari Hazer Hoon,,

    ابھی چند گھنٹے پہلے کی بات ہے کہ پٹواری لیگ، مجاور لیگ، درباری ، اور پٹواری کہہہ رہے تھے کہ کپتان پھر سے نتھیا گلی کی جنگلوں کے طرف نکلنے والا ہے،، تبلیغیوں کی طرح اپنے بسترے کو رسّی سے باندھ چکا ہے،، ساتھ 3-2 کلو والا گیس سیلنڈر، کچھ سستے والا ڈرائی فروٹ، اور پلاسٹک کا لوٹا خرید چکا ہے، اور بجٹ...
  2. Two Stooges

    پٹواري--دنيا کي ادني ترين مخلوق

    دوستو، آج سے کوئي چھ ماہ قبل جب پانامہ کا ھنگامہ آشکارہ ھوا، تو اس ميں دنيا بھر سے لوگ شامل تھے، دنيا بھر ميں اس کے خلاف ايک طوفان اُٹھا،اور اس ميں شامل بہت سے لوگوں نے اپنے اخلاقي دباؤ، اور کچھ عوامي دباؤ کي وجہ سے اپنے اعلي عہدوں سے مستعفي ھوئےليکن اس کرہ ارض پر ايک مخلوق ايسي بھي موجود ھے جو...
  3. Zia Hydari

    Vote or Thanks to All

    Vote of Thanks to All راحیل شریف ، شکریہ آپ کی جرات کو سلام، آپ پہلے حاضر سروس جنرل ہو، جس کی مقبولیت کا گراف آسمان کو چھوا چاہتا ہے، ملک کے عوام کی زندگی کا تحفظ کا فرض آپ بہت عمدگی سے نباہ رہے ہیں، کھربوں روپے کے اخراجات اور دس لاکھ عوام کو پناہ گزین کیمپوں میں رکھکر آپ نے ایک ریکارڈ قائم...