Stop this nonsense you Nooni Idiots

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو بنیادی بات ہے، اور جب یاد آیا تو گرفتاری کے بعد پنجاب کہتا ہمیں پتہ نہیں اور داخلہ کہتا ہمیں پتہ نہیں
?

دونوں ہی صحیح کہتے ہیں ..گرفتارکرنے والے مکمل طور پر نیوٹرل ہیں
?
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان بی بی ، اب اتنے عرصے بعد بھی آپ ان مذید حماقتوں والی وڈیو کی نظر رھیں گی تو پھر مذید کیا گفتگو ہوسکتی ہے ۔ "میرے ھم وطنو میرے قتل کی سازش تیار ہو گئ ہے ، مجھے معلوم ہے وہ کیا " سازش " ہے ، اس سے پردہ اٹھانے کے لیے میری وڈیو کا انتظار کریں" ۔

خود کوزہ و خود کوزہ گر و خود گلِ کوزہ --- خود رندِ سبو کش
خود بر سرِ آں کوزہ خریدار برآمد --- بشکست رواں شد​

سرکار ..سازش کا تو اقرار بحالت مجبوری نیوٹرل حضرات بھی کر چکے ہیں
وہ نواز تھا جو روتا ہوا گیا کہ مجھے کیوں نکالا ..یہ عمران ہے جو بتا کر گیا کہ مجھے کیوں نکالا .
آپ بھی جا نتے ہیں اور ہم بھی کہ نیوٹرل حضرات شروع سے رکھنے اور نکالنے کا کام کرتے رہے ہیں ..
فرق صرف اتنا ہے کہ اس دفعہ اپنے آقا کے کہنے پر نکالا ..اگر اطاعت آقا کی ہی کرنی ہے تو تنخواہ بھی ان سے لو ..بلکہ وہاں ہی چلے جاؤ .پاکستان کو پاکستانیوں کے لئے ہی رہنے دو
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

I can't stop laughing your undeterred support for him. I bet you if tomorrow IK says that it was his mistake to get the whole country's institutions involved in his quest for power and blame them for Conspiracy against me , you will as usual say Amina wa Sadiqna . And I bet you, you will highlight his moral courage to accept his mistakes ... That has been the kind of pattern I have been witnessing from the supporters like you.

Your blind obligation to follow the piper has not really changed over the years. I can recall when Judge Isa was under the pressure from the PTI government and his wife was attending courts one after another, He bore the brunt of very disgusting and filthy campaign , His wife was called many names, his kids were dragged in to the discussions and the kind of typical Filthy media campaign was launched to malign him and his family .
A few months ago, IK admit that the Judicial reference against Judge Isa was a mistake and he was '''misguided" about it . I never heard a single sane voice to condemned his intentionally degraded campaign against the Judge and no one from the same supporters ever felt any shame being a part of that malign .
I will say this to close , even though I can go on and on and expose him and his lies, that when you try to debate , talk about the facts not fiction . Mind plays lot of games when you are in love ... Its deception is remarkable.
 
baalti

Minister (2k+ posts)
I the Purwari Totally disagree with the Stupidities of Rana-Sana Ullah and Hamza for arresting the PTI leaders. Arresting Madam Shireen Mazari was worst-case state activism. And I am total with PTI in this protest.

If you have the proofs of Corruption that they have done. Then follow the process of Law. Just send them notices through law enforcement agencies and ask for an explanation. Then put the cases and let Courts arrest them if they don't appear or do not respond to the court's Notice.
Please stop these stupidities. Don't take revenge. You have nothing in your hands -- You dumb stooges

And for the first time. I tend to agree with Mairum Safdar. Get the hell out of here, hand over the things to Bjawa and go into elections before it is too late.

everyone-knows-neutrals-were-not-actually-neutral-shireen-mazari-1652519107-2526.jpg

Madam Shreem Mazari -- You are one of the best people in PTI, and I am really hurt over how you were treated.
The case against you should have been dealt with rule of law. Not like this.
I am really sorry for what has happened.

arifkarim, Dr Adam Sohail Shuja Terminator;

lagta hai burnol laganay k bajaye pi li hai... patwari bhai hosh kro hosh... neutral na bano ??
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I can't stop laughing your undeterred support for him. I bet you if tomorrow IK says that it was his mistake to get the whole country's institutions involved in his quest for power and blame them for Conspiracy against me , you will as usual say Amina wa Sadiqna . And I bet you, you will highlight his moral courage to accept his mistakes ... That has been the kind of pattern I have been witnessing from the supporters like you.

Your blind obligation to follow the piper has not really changed over the years. I can recall when Judge Isa was under the pressure from the PTI government and his wife was attending courts one after another, He bore the brunt of very disgusting and filthy campaign , His wife was called many names, his kids were dragged in to the discussions and the kind of typical Filthy media campaign was launched to malign him and his family .
A few months ago, IK admit that the Judicial reference against Judge Isa was a mistake and he was '''misguided" about it . I never heard a single sane voice to condemned his intentionally degraded campaign against the Judge and no one from the same supporters ever felt any shame being a part of that malign .
I will say this to close , even though I can go on and on and expose him and his lies, that when you try to debate , talk about the facts not fiction . Mind plays lot of games when you are in love ... Its deception is remarkable.

چلیں ..قاضی کے کیس سے شروع کرتے ہیں ..عمران نے جو کہا اسے سمجھنے کی کوشش کرو ..اس نے یہ نہیں کہا کہ قاضی معصوم ہے ..اس نے یہ کہا ہے کہ حکومت کو ڈائریکٹ انوولو نہیں ہونا چاہئے تھا ..اسے رول کے مطابق یہ کیس جوڈیشنل کمیٹی کو بھیجنا چاہئے تھا ..میرے نزدیک اسے مس گائیڈ باجوہ نے کیا تھا ...کیونکہ قاضی اسٹبلشمنٹ کے خلاف تھا .باجوہ کو ڈر تھا کہ اگر یہ چیف جسٹس بن گیا تو شاید اسے بھی نہ بخشے ..کاش ہماری عدالتیں صحیح معنوں میں آزاد اور انصاف پسند ہو جائیں ..اور بغیر کسی دباؤ یا لالچ کے فیصلے کریں ..جب تک عدلیہ درست نہیں ہوگی ..ملک ترقی نہیں کر سکتا ..
دوسری بات ..عمران کی محبت میں ہر بات پر آمنا صدقنا کہنے والی بات ..تو پھر آپ عمران کے سپورٹر کو جانتے ہی نہیں ..ابھی ایک بہت چھوٹی سی بات ہوئی ہے ..چھوٹی اس حوالے سے دوسری طرف سے عمران کی بیگم پر جس طرح کے غلیظ جملے کسے جاتے ہیں اس کے مقابلے پر یہ کچھ بھی نہیں جو عمران نے مریم کے حوالے سے کہا ..کسی انصافی نے اس بات کو سپورٹ نہیں کیا اور نہ ہی ان صحافیوں نے ججو عمران کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں .ہم غلط کو غلط کہتے ہیں ..ہم کسی کے غلام نہیں
 
آپ بہت دلچسپ باتیں کرتی ہیں ، سارا کچرہ باجوہ پہ لادنے سے پہلے ضروری تھا کہ اس بات کا ادراک کرتیں کہ آپ نے عمران خان کی شخصیت کو کٹھ پھتلی سے بھی کم حیثیت بخش دی ہے جو اپنا ھر کام بوٹ سرکار کی مرضی سے کرتا رہا ہو اور اسے اپنا دماغ استعمال نہ کرنا پڑا ہو ۔

یہی بات جب میں کہتا تھا کہ یہ حکومت بوٹوں کی مرہون منت ہے تو سارے سپورٹر کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی تھی۔ میرا تو شروع سے ہی یہ موقف رھا ہے کہ عمران خان الیکشن میں سلیکٹر بن کر نکلا ہے اور اس کے پچھلے چار سال میں 4 وزیر خزانہ اس کی نا اھلی اور بوٹوں کی براہ راست مداخلت کے واضح ثبوت ہیں کیونکہ شوکت ترین اور ڈاکٹر حفیظ بوٹوں کے جانے پہچانے رشتہ دار ہیں

اس سے زیادہ کاھلی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ 22 سال میں ایک معقول وزیر خزانہ پوری پارٹی میں دستیاب نہیں تھا لیکن لوٹوں کی ایک فوج ظفر موج ھر وقت قصیدہ خانی کے لیے دستیاب تھی ۔

جہاں تک لفظوں ۔ بد تمیزی ، گالیوں اور غلاظت کی بات ہے تو یہ دونوں طرف سے جاری ہے ۔ اس سائٹ پر ہی ملاحظہ فرمالیں ۔ میری ھر ممکن کوشش کے باوجود پی ٹی آئ کے ٹرول انتہائ فحاشی اور ننگی گالیوں پر فوری اتر آتے ہیں ۔ میرا مشاھدہ یہ ہے کہ پی ٹی آئ میں جہالت کی لہر ہے جو ابھی تک نہ صرف قائم دائم ہے بلکہ وقت کے ساتھ اس میں اضافہ ہورھا ہے ۔

عمران خان نے ھمیشہ اس غلاظت کی حوصلہ افزائ کی ہے اور کبھی بھی اس رجحان کے خلاف کسی کو ڈسپلن نہیں کیا۔ اس کی حالیہ تقریر اسکی ذھنی بلوغت کی نشاندھی کرتی ہے ۔ کسی بھی قومی لیڈر کو اس طرح لوگوں کی موجودگی میں اخلاق سے گری ہوئ بات کرنے سے پہلے دس دفعہ سوچنا چاھیے ۔​
 
جواب ادھار ہے ..طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے ..کیونکہ میرا جواب بھی اتنا ہی لمبا ہونا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لمبا ! ?۔ اھمیت لمبائ کی نہیں بلکہ سچائ کی ہونی چاھیے ۔​
ارے او ہوائی چوچے،
سچائی سے آپکا ہاضمہ خراب ہوسکتا ہے۔ لہٰذا ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لیئے یہ اقدام کرنا پڑے گا۔

حفیظ شیخ یا شوکت ترین پر اگر بات کرنی ہو تو ذرا علمِ معاشیات کے تناظر میں کیجیئے۔
پھر موازنے کے طور پر کوئی دوسری مثال بھی مہیّا فرمائیں۔
صرف منہہ بھر کر ادبی قسم کی بادی قے کرنے سے کچھ ثابت نہیں ہوتا۔
آپ ایسے تنقید فرما رہے ہیں جیسے دوسری جانب کوئی اور سیاسی پارٹی ہے جو اس سے بہتر معاشی اقدامات کرتی ہے۔

تو پھر بتائیں کہ وہ کون ہے؟ اور ان کے اقدامات معاشی طور پر کیسے بہتر و افضل ہیں؟
سیاق و سباق کی روشنی میں شماریات کے استغاثے کو بیانیہ جامع میں ملبوس کیجیئے۔ وگرنہ ایسے فکری ننگ پن کو اپنی ادبی مغلّظات میں ملفوف رکھنے سے اسکا پردہ ممکن نہیں۔ یہ بلکل ایسے ہی ہے کہ کسی خوبرو دوشیزہ کو اسکن ٹائٹ پجامہ اور ٹینک ٹاپ پہنا کر اسے چہرے پر نقاب کرنے کو کہیں۔