ہارس ٹریڈنگ کے لئے کیا میاں نوازشریف صاحب اور ان کے بھائی میاں آصف علی زرداری صاحب کے پاس پیسے کی کمی تھی؟Brother, I don't know about the last election but JKT already spoke about the realities of 2013 election and their portion of the winning seats . Its not too long ago, that JKT jet was used to sortie people in and out of Islamabad .The worst kind of horse trading in open . Do you really think that it was against the wishes of so called Establishment ? I think he is willing partner with Establishment and they are in the driving seat. You didn't answer my question but I know what you are trying to say .
2013 کے الیکشن کے بعد بھی ایسے ہی آزاد امیدوار ن لیگ کے پاس گئے تھے۔
اصل سوال تو یہ ہونا چاہیے کہ ہمارے انقلابی لیڈر نے پانچ سالوں میں پچھلے پندرہ بیس سالوں کی رپورٹ اور تحقیقات کیوں نہیں کی جس کی وجہ سے اربوں کا نقصان ہوا اور پاکستان کی بجلی خطے میں سب سے مہنگی ھے؟؟؟
نیازی نے رپورٹ اس لئے پبلک کی تاکہ اس کے وزیر فارغ نہ بیٹھیں بلکہ دوسرے وزیروں کا دفاع کریں؟؟؟؟