arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
بھٹو کو مغربی پاکستان نے ووٹ کیوں دیا؟ غلطی بھٹو سے زیادہ اسکے ووٹروں کی ہےاور بھٹو يہ کبھی بھی نہيں چاہتا تھا ، وہ کرسی کا بھوکا تھا، بنگاليوں کوسرِعام گالياں ديتا تھا۔اُس بھٹو نے پاکستان کو غداری چوری اور لوٹ مار کے علاوہ کچھ نہيں ديا۔سندھ ميں آج بھی بھٹو زندہ ہے کل بھی بھٹو زندہ تھا اسی لئے سندھ ميں ترقی سب سے کم ہوئی ہے۔