Shazaib Khanzada thrashes ISPR Tweet

فالتو

MPA (400+ posts)
Working for the country . Sharifs seem to think the institutions work for the Sharifs.

Noone from the govt seemed to know a lick about zarbe azb. We heard about it from ISPR. Perhaps govt was too busy laundering money. Chaos my foot.

I know my definitions. You are the one who needs a head check. Army sharif kay baap ki naukar nahi hai. qaum ki hai.

You always come up with the most stupid argument.

The Army doesn't work for Sharif, it works for the govt. which is headed by the PM, who happens to be Nawaz Sharif. Whether you like it or not, army likes it or not, he is the elected one at the moment.

When Phateechar Khan will become the PM (In his dreams) they will work for him too. I feel like talking to a 10 year old.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
You always come up with the most stupid argument.

The Army doesn't work for Sharif, it works for the govt. which is headed by the PM, who happens to be Nawaz Sharif. Whether you like it or not, army likes it or not, he is the elected one at the moment.

When Phateechar Khan will become the PM (In his dreams) they will work for him too. I feel like talking to a 10 year old.
Ideally it should work like you stated but NS cannot budge on National Interests nobody can not even Trump will not be allowed to bargain on National Interest.
 
[FONT=&quot]فوج کے ایک ٹویٹ سے سینکڑوں عاصمہ جہانگیریں نکل کے سامنے آئی ہیں ۔ وہ تمام لوگ جو ایک جھوٹے ، اور بے ایمان شخص کی حمایت کر رہے ہیں سب سے پہلے یہ بتائیں کہ وزیر اعظم ہاؤ س سے جب یہ ڈان لیکس والی کہانی نکلی تھی تب وہ کہاں تھے ؟ سب کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ اس معاملہ میں وزیر اعظم ہاؤ س اور فوج دو مخالف فریق تھے اور یہاں پر ایک فریق نے دوسرے فریق کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہا ر کرتے ہوئے وہ انکوائری رپورٹ جو وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے پیش کی گئی ہے اس کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ اور اس سے صاف یہ پتا چل رہا ہے کہ بادشا ہ سلامت کے خاندان کو بچایا گیا ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ جس فریق کے خلاف مقدمہ ہے وہی اس پر فیصلہ دے رہا ہے۔ [/FONT]

pak-pak

Senator (1k+ posts)
Shahzaib is behaving far beyond his stature. Dawn leak was not merely news that was leaked but it was propagated at higher level with certain intentions. It was inquiry initiated by Army and they are at the stake to reject or accept the outcome/ notification. Stop barking Shahzaib and try not to be more than what your are.

I support ispr ... By hook or crook we want to get rid of nawaz, zardari familes

it is a muk muka between establishment and pmln as is the fake fight between noon league and pmln. The army doesnt want to appear to be on side of pmln which has almost lost the legal battle and public support as well. This fake fight with army will try to divert public attention from panama leaks and make nawaz sharif look like a anti establishment leader. The fact is they all are controlled by foreign powers and public interest is of minimal value. One thing is very clear that pmln, ppp and establishment is busy playing a noora khusti with each other, but when it comes to ik or pti these three become one against ik and pti.

Shabaz sharif jaisa corrupt admi Army sy sakht alfaaz main baat kry ga..hahahahahah what joke....!!!

pm will get respect if he is morally and ethically strong..supremacy of pm should not mean that he can get away with everything by doing under the table deals...no body will give a f*ck if he is removed or challenged because he is a corrupt moron

how dare they dictate a corrupt moron

فوج کے ایک ٹویٹ سے سینکڑوں عاصمہ جہانگیریں نکل کے سامنے آئی ہیں ۔ وہ تمام لوگ جو ایک جھوٹے ، اور بے ایمان شخص کی حمایت کر رہے ہیں سب سے پہلے یہ بتائیں کہ وزیر اعظم ہاؤ س سے جب یہ ڈان لیکس والی کہانی نکلی تھی تب وہ کہاں تھے ؟ سب کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ اس معاملہ میں وزیر اعظم ہاؤ س اور فوج دو مخالف فریق تھے اور یہاں پر ایک فریق نے دوسرے فریق کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہا ر کرتے ہوئے وہ انکوائری رپورٹ جو وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے پیش کی گئی ہے اس کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ اور اس سے صاف یہ پتا چل رہا ہے کہ بادشا ہ سلامت کے خاندان کو بچایا گیا ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ جس فریق کے خلاف مقدمہ ہے وہی اس پر فیصلہ دے رہا ہے۔

سالہ ایک ٹویٹ نے سارے لبرلز اور انٹی پاکستان مافیاں کو ہجڑا بنا دیا ہے۔

WHile you are at it, add Asghar Khan case, Model Town commission and the dozens of other JIT reports that the govt is sitting on
.

There is no parallel system. Military is an institution, and is meant to run independently. Just like all other instititutions. JUst becuase institutions fall under the purview of the govt doesnt mean they take orders from the govt. That is exactly why our police, FIA, NAB and FBR have failed.

Yeh Jew Tv wala .... Zada Jew Tv ke Meer jaffar kaa khaas employee ho aur Army parr Naa bhonkay kaisay ho sakta hai Aakhir India saay Isko aur iskay Boss ko fund khali khooli to nahi milta

پی ٹی آئی کی آخری امید یہی ہے کے حکومت کو فوج فاریغ کرے اور یہ حکومت میں آجائیں عمران جھوٹے سے کام کے بنیاد پر تو ن لیگ سے مقابلہ کر نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اورسٹیبلشمنٹ کی پیداوار عمران تم کو یاد رہےاپنے بنائے کھلونوں سے کھیلنے کا حق مالک کو ہی ہوتا ہےنواز کا ہشر دیکھو

جرنیلوں کا کام دشمن ملک کو فتح کرنا ھے نہ کہ ٹوٹیر پہ بیٹھ کے اپنی حکومت کے خلاف ٹویٹ کرنا...
یہاں جرنیل بار بار حکومت کو فتح کرتے ہیں آئین توڑتے ہیں مگر کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں..
باقی سقوط ڈھاکہ کمیشن.. کارگل کمیشن... ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹس بھی لگے ہاتھوں عام کر دینی چاہیے

اگر حکومت دیانتدار ہو، کرپشن سے پاک ہو اور عوام کی بےلوث خدمت کر رہی ہو تو ایسی حکومت کے سامنے فوج مکمل بےبس رہے گی مگر جب حکمران نوازشریف جیسا کرپٹ ہو اور دو سینئر ججز اسے نااہل قرار دے چکے ہوں اور اپزیشن میں زرداری او عمران جیسے کرپٹ ہوں جو اپنی کرپشن پرعدالت سے استسنا لے لیتے ہوں اور دوسرون کے احتساب کا مطالبہ کرتی ہوں تو اس کی عزت چپڑاسی بھی نہیں کرے گا فوج سے کیسی توقع ہے ؟
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
[FONT=&amp]فوج کے ایک ٹویٹ سے سینکڑوں عاصمہ جہانگیریں نکل کے سامنے آئی ہیں ۔ وہ تمام لوگ جو ایک جھوٹے ، اور بے ایمان شخص کی حمایت کر رہے ہیں سب سے پہلے یہ بتائیں کہ وزیر اعظم ہاؤ س سے جب یہ ڈان لیکس والی کہانی نکلی تھی تب وہ کہاں تھے ؟ سب کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ اس معاملہ میں وزیر اعظم ہاؤ س اور فوج دو مخالف فریق تھے اور یہاں پر ایک فریق نے دوسرے فریق کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہا ر کرتے ہوئے وہ انکوائری رپورٹ جو وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے پیش کی گئی ہے اس کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ اور اس سے صاف یہ پتا چل رہا ہے کہ بادشا ہ سلامت کے خاندان کو بچایا گیا ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ جس فریق کے خلاف مقدمہ ہے وہی اس پر فیصلہ دے رہا ہے۔ [/FONT]
[FONT=&amp]فوج کے ایک ٹویٹ سے سینکڑوں عاصمہ جہانگیریں نکل کے سامنے آئی ہیں ۔ وہ تمام لوگ جو ایک جھوٹے ، اور بے ایمان شخص کی حمایت کر رہے ہیں سب سے پہلے یہ بتائیں کہ وزیر اعظم ہاؤ س سے جب یہ ڈان لیکس والی کہانی نکلی تھی تب وہ کہاں تھے ؟ سب کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ اس معاملہ میں وزیر اعظم ہاؤ س اور فوج دو مخالف فریق تھے اور یہاں پر ایک فریق نے دوسرے فریق کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہا ر کرتے ہوئے وہ انکوائری رپورٹ جو وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے پیش کی گئی ہے اس کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ اور اس سے صاف یہ پتا چل رہا ہے کہ بادشا ہ سلامت کے خاندان کو بچایا گیا ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ جس فریق کے خلاف مقدمہ ہے وہی اس پر فیصلہ دے رہا ہے۔ [/FONT]

You always come up with the most stupid argument.

The Army doesn't work for Sharif, it works for the govt. which is headed by the PM, who happens to be Nawaz Sharif. Whether you like it or not, army likes it or not, he is the elected one at the moment.

When Phateechar Khan will become the PM (In his dreams) they will work for him too. I feel like talking to a 10 year old.

Working for the country . Sharifs seem to think the institutions work for the Sharifs.

Noone from the govt seemed to know a lick about zarbe azb. We heard about it from ISPR. Perhaps govt was too busy laundering money. Chaos my foot.

I know my definitions. You are the one who needs a head check. Army sharif kay baap ki naukar nahi hai. qaum ki hai.

And also governments work for the country not for the family but mafias.

That was short and sweet and summerised The Whole Dawn leaks issue.

What else can you expect from geo

then army should stop producing home made politicians for its own favours

Geo ki aik aur muhim - Uss waqat Mulk ki sharmindagi nahin hoti jab army ko Rogue Army ka laqab diyaa jaataa hai. This idiot has no shame at all. Dawn Leaks should not ignored at all and Maryam Should be punished for her crime.

Army has to face Music now as They Imposed these crooks on us by Muk-muka.

kia Izat reh gaii Army ki k Shahzeb jesa CHAMPUU b lay raha hy Army ki.
i feel sorry for Soldiers who are sacrificing their lives on borders but Generals are always up FOR SALE like POLITICIANS in this poor country.

SHAME ON YOU GENERAL BAJI, RAHEEL SHARIF AND NAVEED MUKHTAR. Doop maro tum sb.

This michael jackson shahzeb is a pathetic journalist representing jew news and its narrative. We need army to eliminate traitors like nawaz and jew news type channels

پی ٹی آئی کی آخری امید یہی ہے کے حکومت کو فوج فاریغ کرے اور یہ حکومت میں آجائیں عمران جھوٹے سے کام کے بنیاد پر تو ن لیگ سے مقابلہ کر نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اورسٹیبلشمنٹ کی پیداوار عمران تم کو یاد رہےاپنے بنائے کھلونوں سے کھیلنے کا حق مالک کو ہی ہوتا ہے نواز کا ہشر دیکھو

جرنیلوں کا کام دشمن ملک کو فتح کرنا ھے نہ کہ ٹوٹیر پہ بیٹھ کے اپنی حکومت کے خلاف ٹویٹ کرنا...
یہاں جرنیل بار بار حکومت کو فتح کرتے ہیں آئین توڑتے ہیں مگر کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں..
باقی سقوط ڈھاکہ کمیشن.. کارگل کمیشن... ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹس بھی لگے ہاتھوں عام کر دینی چاہیے

اگر حکومت دیانتدار ہو، کرپشن سے پاک ہو اور عوام کی بےلوث خدمت کر رہی ہو تو ایسی حکومت کے سامنے فوج مکمل بےبس رہے گی مگر جب حکمران نوازشریف جیسا کرپٹ ہو اور دو سینئر ججز اسے نااہل قرار دے چکے ہوں اور اپزیشن میں زرداری او عمران جیسے کرپٹ ہوں جو اپنی کرپشن پرعدالت سے استسنا لے لیتے ہوں اور دوسرون کے احتساب کا مطالبہ کرتی ہوں تو اس کی عزت چپڑاسی بھی نہیں کرے گا فوج سے کیسی توقع ہے ؟
 
musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
Wesay aap ki raey(opinion) mein kui qbil-e-taqleed leader bacha hai ya hai Pakistan mein???

پی ٹی آئی کی آخری امید یہی ہے کے حکومت کو فوج فاریغ کرے اور یہ حکومت میں آجائیں عمران جھوٹے سے کام کے بنیاد پر تو ن لیگ سے مقابلہ کر نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اورسٹیبلشمنٹ کی پیداوار عمران تم کو یاد رہےاپنے بنائے کھلونوں سے کھیلنے کا حق مالک کو ہی ہوتا ہے نواز کا ہشر دیکھو

جرنیلوں کا کام دشمن ملک کو فتح کرنا ھے نہ کہ ٹوٹیر پہ بیٹھ کے اپنی حکومت کے خلاف ٹویٹ کرنا...
یہاں جرنیل بار بار حکومت کو فتح کرتے ہیں آئین توڑتے ہیں مگر کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں..
باقی سقوط ڈھاکہ کمیشن.. کارگل کمیشن... ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹس بھی لگے ہاتھوں عام کر دینی چاہیے

اگر حکومت دیانتدار ہو، کرپشن سے پاک ہو اور عوام کی بےلوث خدمت کر رہی ہو تو ایسی حکومت کے سامنے فوج مکمل بےبس رہے گی مگر جب حکمران نوازشریف جیسا کرپٹ ہو اور دو سینئر ججز اسے نااہل قرار دے چکے ہوں اور اپزیشن میں زرداری او عمران جیسے کرپٹ ہوں جو اپنی کرپشن پرعدالت سے استسنا لے لیتے ہوں اور دوسرون کے احتساب کا مطالبہ کرتی ہوں تو اس کی عزت چپڑاسی بھی نہیں کرے گا فوج سے کیسی توقع ہے ؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تم یہ باتیں چھوڑ۔۔۔۔ یہ بتاؤ کہ آجکل زیادہ دودھ دینے والی بھینس کتنی کی آتی ہے۔ ؟

پی ٹی آئی کی آخری امید یہی ہے کے حکومت کو فوج فاریغ کرے اور یہ حکومت میں آجائیں عمران جھوٹے سے کام کے بنیاد پر تو ن لیگ سے مقابلہ کر نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اورسٹیبلشمنٹ کی پیداوار عمران تم کو یاد رہےاپنے بنائے کھلونوں سے کھیلنے کا حق مالک کو ہی ہوتا ہےنواز کا ہشر دیکھو

جرنیلوں کا کام دشمن ملک کو فتح کرنا ھے نہ کہ ٹوٹیر پہ بیٹھ کے اپنی حکومت کے خلاف ٹویٹ کرنا...
یہاں جرنیل بار بار حکومت کو فتح کرتے ہیں آئین توڑتے ہیں مگر کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں..
باقی سقوط ڈھاکہ کمیشن.. کارگل کمیشن... ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹس بھی لگے ہاتھوں عام کر دینی چاہیے

اگر حکومت دیانتدار ہو، کرپشن سے پاک ہو اور عوام کی بےلوث خدمت کر رہی ہو تو ایسی حکومت کے سامنے فوج مکمل بےبس رہے گی مگر جب حکمران نوازشریف جیسا کرپٹ ہو اور دو سینئر ججز اسے نااہل قرار دے چکے ہوں اور اپزیشن میں زرداری او عمران جیسے کرپٹ ہوں جو اپنی کرپشن پرعدالت سے استسنا لے لیتے ہوں اور دوسرون کے احتساب کا مطالبہ کرتی ہوں تو اس کی عزت چپڑاسی بھی نہیں کرے گا فوج سے کیسی توقع ہے ؟
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
ویسے میں عمران خان کا نہ ہی حامی ہوں اور نہ ہی اسے نجات دہندہ سمجھتا ہوں اس کے باوجود بھی یہ سمجھتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ عمران کے ساتھ نہیں ہے کیونکہ اگر ہوتی تو عمران اقتدار میں ہوتا۔ اور عمران خود کرپٹ بھی نہیں ہے۔ اگر عمران منافق مولویوں سے اپنے آپ کو دور رکھ لے تو بندہ پاکستان کے لئے اچھا ثابت ہو سکتا ہے۔
 
Back
Top