ziakhan
MPA (400+ posts)
See how Japanese took action against america Interesting Video
Last edited by a moderator:
japani aik kaum hai aur pakistani (PUNJABI, PATHAN, SINDHI,BALOCHI, KASHMIRI, SARAIKI, MAHAJIR) aur pata nahi kya kya hai... :(
japanees and pakistanis can not be compared, they are a nation and we are bay ghaitat qauaam
قوم کی اس سے بڑی بے غیرتی کیا ہو گی کہ ہر دفعہ نورے اور زرداری جیسے بےغیرتو کو ہی ووٹ دے کر منتخب کرتے ہیں، اچھے برے لوگ ہر قوم میں موجود ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے بیحثیت مجموئی ہمارا ضمیر مردہ اور غیرت سوئی ہوئی ہے
All your Question will solve with this answer: why USA behavior is different with Japan and Pakistan
National debt of the United States
On October 24, 2013, debt held by the public was approximately $12.122 trillion or about 72.8% of Q2 2013 GDP.[SUP][4][/SUP][SUP][5][/SUP] Intragovernmental holdings stood at $4.9 trillion (29%), giving a combined total public debt of $17.078 trillion.[SUP][4][/SUP] As of January 2013, $5 trillion or approximately 47% of the debt held by the public was owned by foreign investors, the largest of which were the People's Republic of China and Japan at just over $1.1 trillion each.[6
[TABLE="class: wikitable"]
[TR]
[TH="colspan: 4"]Leading foreign holders of US Treasury securities as of August 2013[/TH]
[/TR]
[TR]
[TH]Economic area[/TH]
[TH="align: center"]Billions of dollars (est.)[/TH]
[TH="align: center"]Ratio of owned US debt to GDP (est.)[SUP][122][/SUP][SUP][123][/SUP][/TH]
[TH="align: center"]Percent change since August 2012[/TH]
[/TR]
[TR]
[TD]Mainland China[/TD]
[TD="align: right"]1,268.1[/TD]
[TD="align: right"]10.1%[/TD]
[TD="align: right"]+9.8%[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]Japan[/TD]
[TD="align: right"]1,149.1[/TD]
[TD="align: right"]19.3%[/TD]
[TD="align: right"]+2.5%[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
جناب بات امریکہ کے رویے سے زیادہ ہمارے قومی رویے کی ہے. جب تک ہم اپنی عزت نہیں کرینگے تو امریکہ اور باقی دنیا بھی ہماری خود مختاری کا احترام نہیں کرے گی. کیوبا، وینزویلا، اور دوسرے لاطینی امریکہ کے ملک غریب ضرور ہیں مگر امریکہ جیسے ملک سے بھی ڈٹ کر بات کرتے ہیں. بھارت کے سابق صدر کی تلاشی پر یہ امریکہ ہی تھا جس نے بھارتی عوام سے معافی مانگی تھی. اس بات سے میں ضرور اتفاق کرتا ہوں کہ جب تک پاکستان امریکہ سے بھیک مانگتا رہے گا امریکہ پاکستان کے ساتھ ایسے ہی سلوگ کرتا رہے گا. اب سوال یہ ہے کہ پاکستان امریکہ سے بھیک کیوں مانگتا ہے تو اس سوال کا جواب یہ ہے کہ جب تک عوام نواز اور زردداری جیسے حکمرانو کو بار بار منتخب کرتی رہے گی یہ قوم دنیا میں بھیک ہی مانگتی رہے گی
all your arguments i agreed............................can u say only one word.................khuddari
جناب بات امریکہ کے رویے سے زیادہ ہمارے قومی رویے کی ہے. جب تک ہم اپنی عزت نہیں کرینگے تو امریکہ اور باقی دنیا بھی ہماری خود مختاری کا احترام نہیں کرے گی. کیوبا، وینزویلا، اور دوسرے لاطینی امریکہ کے ملک غریب ضرور ہیں مگر امریکہ جیسے ملک سے بھی ڈٹ کر بات کرتے ہیں. بھارت کے سابق صدر کی تلاشی پر یہ امریکہ ہی تھا جس نے بھارتی عوام سے معافی مانگی تھی. اس بات سے میں ضرور اتفاق کرتا ہوں کہ جب تک پاکستان امریکہ سے بھیک مانگتا رہے گا امریکہ پاکستان کے ساتھ ایسے ہی سلوک کرتا رہے گا. اب سوال یہ ہے کہ پاکستان امریکہ سے بھیک کیوں مانگتا ہے تو اس سوال کا جواب یہ ہے کہ جب تک عوام نواز اور زردداری جیسے حکمرانو کو بار بار منتخب کرتی رہے گی یہ قوم دنیا میں بھیک ہی مانگتی رہے گی
قومی غیرت امریکہ کے خلاف احتجاج کرنے یا گالیاں دینے یا جھنڈے جلانے سے نہیں، بلکہ قومی خودداری اور اپنے وسائل پر بھروسہ کرنے سے آتی ہے
True...But eve if they have like Nawaz ad Zardari, they cannot win, because CJ and justice would not let them do dhandli and Chief of Army staff would be 'Banday da putter'جاپان میں اگر نواز اور زرداری جیسے چورسیاستدان ہوتے تو کبھی کے سکریپ ہو چکے ہوتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|