would you have accepted it, if the guy was hindu and girl was muslim?
their religion says the same.قبول نا کرنے سے میں انتہا پسند تو نہیں بن جاؤں گا
!پوسٹ نمبر دو پڑھ نہیں پڑھی
اصولا مسلمان مرد صرف اہل کتاب خواتین ہی سے شادی کر سکتا ہے
اور ان مسلمانوں کو انتہا پسند کہنے کے لئے اس تھریڈ پر مسلمانوں اور غیر مسلموں کی لائین لگی ہوتیtheir religion says the same.
if someone does this in Pakistan, muslims will be doing the same.
اور ان مسلمانوں کو انتہا پسند کہنے کے لئے اس تھریڈ پر مسلمانوں اور غیر مسلموں کی لائین لگی ہوتی
now you will come up with idiotic excuses
you know that this is the truth as well