دراصل ميڈيا کو وہ اسلام چاہئے جو ان کي خواہش نفس پر مبني ہو حالانکہ سورة توبہ سورة مجادلہ سورة ممتحنہ اور سورة عنکبوت پڑھيں تو اسلام کا اصل رخ روشن نظر آئے
جہاد کے بارے ميں کوئى بات نہيں کرے گا سب اسے دہشت گردي قرار دے چکے ہيں سود پر کوئى چينل بات نہي کرے گا سب کي تنخواہ کا مسئلہ ہے قرآن کريم نے ايمان کا جو معيار عطا کيا ہے اگر اس پر پرکھا جائے تو تمام مسلمان منافقين ہي ہيں