Reply to Mubashir Luqman by PTI's Nadeem Cheetah

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
ML is a crook and get paid from BHATTA FUND,anyway
Kutton K Bhonknay Say Faqir Ka Rizq Kam Nahi Ho jata.
Keep up the good work IK.
Nadeem Cheeta is living upto his name.
 

sam228

Senator (1k+ posts)
MQM is a propa****a party their whole political carrier is based on propa****a. They have such paid goons like ML in media. The guy from choraha is also their goon.
 

forzeb

Minister (2k+ posts)
I have emailed Mubashir quiet a few time about the controversial facts he presented in his programs.I never got his reply.I have also emailed some other Sr. journalists like Hasan nisar, ansar abbasi and nazir naji.These people responded very positively and elaborated their point of view.I think he is "LIFAFA Journalist" and he is media manager for some political parties.
hi brother just wanted to know if you can give me the email addresses of all those people you mentioned in your post i will be thankful to you.
 

sam228

Senator (1k+ posts)
یہ لوگ ابھی بغیر ثبوت کے مبشر لقمان کو کتنی بُری بُری گالیاں دے رہے ہیں، مگر جب کوئی عمران خان کے حقیقی رنگین ماضی اور حقیقی ناجائز اولاد کی طرف اشارہ کرتا ہے تو انکے منہ سے جھاگ بہنے لگتا ہے۔ عمران خان اگر نواز شریف کے خلاف سازش کرتا ہوا ڈکٹیٹر شپ کی کمپیئن کرتا ہے تو یہ اس کی فقط ایک غلطی ہوتی ہے، مگر اگر مبشر لقمان سے اس کیمپ کے متعلق غلطی ہوئی تو یہی عمران خان کے چہیتے اسے سور، دلال اور ایجنٹ اور پتا نہیں کیا کیا بنا دیتے ہیں۔​


Baghair sabootkay? bibi ji aap ko MQM waloon ki tarha dosron ka saboot nazar nahi ata kia. Saboot aap kay samnay hay. ML rangay hathoon expose hwa hay lakin phir bhee aap MQM ki main na manoon policy pay kaim hain. Aab aur kia sabooth chhiyaa aap ko?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Bahi don,t get mad, i love Imran too but don,t hate any body, if he reportd some thing wrong it can be a human error, why we are the Nation who get mad for a small thing and try to kill or die for a small problem, if he is wrong it is ok you don,t have to care about it you keep it up what you doing only GOD will reward you not Mobasher or any body else.

No it was a not an human error. He has done all this intentially to defame Imran Khan and PTI. He is actually jeleous that why Imran collected about 600 Million Rupees in no time with Collaboration with Mir KR Foundation. If you notice Lucman is also collecting money under the umbrella of Express which is far less than Imran's 600 million, thats why he has now stared " Uchchay Hadkandy" to show fake camps of PTI.

Actually he is nothing but just an MQM agent. I have read many of columns regarding the praise of Altaf and MQM. SO u can expect anything from this Pimp

Just compare the media coverage of MQM work + Lucman relief work and Imran. When u start reading Jang and Express u will always see news regarding MQM and Mr Lucman's Fake relief work on the other hand Imran being in collaboration with MKRF (foundation of the founder of GEO and Jang), u would hardly see any news of Imran Real Relief work. So these poeples are just doing to gather media attention and to grabe money for their pockets.

I didn't see any comments of MQM supporter here so far, which shows that there is many thing fishy fishy and Mr Cheetah badly exposed their "Real Work"

HAHAHAHA


 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
یہ لوگ ابھی بغیر ثبوت کے مبشر لقمان کو کتنی بُری بُری گالیاں دے رہے ہیں، مگر جب کوئی عمران خان کے حقیقی رنگین ماضی اور حقیقی ناجائز اولاد کی طرف اشارہ کرتا ہے تو انکے منہ سے جھاگ بہنے لگتا ہے۔ عمران خان اگر نواز شریف کے خلاف سازش کرتا ہوا ڈکٹیٹر شپ کی کمپیئن کرتا ہے تو یہ اس کی فقط ایک غلطی ہوتی ہے، مگر اگر مبشر لقمان سے اس کیمپ کے متعلق غلطی ہوئی تو یہی عمران خان کے چہیتے اسے سور، دلال اور ایجنٹ اور پتا نہیں کیا کیا بنا دیتے ہیں۔​

اب فیصلہ کر لو کہ زنا بالرضا بڑا جرم ہے یا زنا بلجبر ؟
مجھے بتاؤ کہ نازیہ حسن (مرحومہ) ١٩٩١ میں وزیر اعلی سندھ کو کس کی شکایت لگانے گئیں تھیں(یہ بات کراچی میں بچے بچے کی زبان پر تھی ) اس بیچاری اور نا جانے کتنی دوسری معصوم لڑکیوں کی عزتوں کے ساتھ تمہارا پیر کھیلتا رہا اور ثبوت کو مٹانے کے لیے اس غنڈے نے اپنے ہی معتمد خاص باڈی گارڈ کو قتل کر دیا --- اور یہ بھی بتاؤ کہ 'عزت دو اور عزت لو ' کے غلیظ بیان کون سا لیڈر کراچی میں دیتا رہا --- تمہاری غلیظ زبان عمران خان پر ہی کیوں آ کہ ٹھہر جاتی ہے کیا تمہیں اپنے 'زہر قاتل' ایم کیو ایم والے اب ولی اللہ نظر آنے لگے ہیں ؟
 
Last edited:

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ ابھی بغیر ثبوت کے مبشر لقمان کو کتنی بُری بُری گالیاں دے رہے ہیں، مگر جب کوئی عمران خان کے حقیقی رنگین ماضی اور حقیقی ناجائز اولاد کی طرف اشارہ کرتا ہے تو انکے منہ سے جھاگ بہنے لگتا ہے۔ عمران خان اگر نواز شریف کے خلاف سازش کرتا ہوا ڈکٹیٹر شپ کی کمپیئن کرتا ہے تو یہ اس کی فقط ایک غلطی ہوتی ہے، مگر اگر مبشر لقمان سے اس کیمپ کے متعلق غلطی ہوئی تو یہی عمران خان کے چہیتے اسے سور، دلال اور ایجنٹ اور پتا نہیں کیا کیا بنا دیتے ہیں۔​

مہوش بی بی جب انسان کے پاس دلیل ختم ہو جاتے ہے تو وہ آپ کےطرح الزام تراشی پےاتر آتا ہے - اب آپ کے پا س عمران خان کے خلاف کچھ ثابت کرنے کو تو ہے نہیں بس وہ ھی گھڑے مردے اکھاڑنے کے کوشش کر رہی ہیں . چلیں ہم فرض بھی کر لیتےیں ہیں کھ عمران خان سے ایک گناہ ہوا، تو کون جانتا ہے کے اس نے الله سے کتنی معافی مانگی ہوں اور الله نے اس کو معاف کر دیا ہو. اور کیا کسی کے گناہ کی تشہیر کرنا خود ایک گناہ نہیں.
اور ویڈیو کو دیکھ کر صاف لگتا ہے کے مبشر لقمان نے جان بوجھ کر یہ ڈرامہ کیا ہے. کیوں کے اصل کمپ کچھ زیادہ دور نہیں تھا اگر وہ چاہتا تو تھوڑی سی تحقیق کر سکتا تھا. لیکن اس نے صرف پراوپیگنڈہ کرنا کے لیا یہ سب کیا، تو مہربانی کریں اور غلط کو غلط تسلیم کرنا کی ہمّت اپنے اندر پیدا کریں.

 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Shame on you Mehwish

یہ لوگ ابھی بغیر ثبوت کے مبشر لقمان کو کتنی بُری بُری گالیاں دے رہے ہیں، مگر جب کوئی عمران خان کے حقیقی رنگین ماضی اور حقیقی ناجائز اولاد کی طرف اشارہ کرتا ہے تو انکے منہ سے جھاگ بہنے لگتا ہے۔ عمران خان اگر نواز شریف کے خلاف سازش کرتا ہوا ڈکٹیٹر شپ کی کمپیئن کرتا ہے تو یہ اس کی فقط ایک غلطی ہوتی ہے، مگر اگر مبشر لقمان سے اس کیمپ کے متعلق غلطی ہوئی تو یہی عمران خان کے چہیتے اسے سور، دلال اور ایجنٹ اور پتا نہیں کیا کیا بنا دیتے ہیں ۔​


اے مس مہوش پتہ نہیں کیوں بطور ایک عورت عمران کے بارے میں مسلسل یہ گندا اور گھٹیا الزام لگاتے ہوے تمھیں بلکل شرم نہیں آتی۔

ان جیسے الزامات سے آپ لوگ عمران کا راستہ نہیں روک سکتے اور عمران اپنا ریلیف کام بڑے زورو شور سے جاری رکھے گا۔

اپنے اُوپر تو بے شمار مقدمات کو تو "صرف الزام" کہہ کر رد کردیتے ہیں لیکن عمران کے بارے میں صرف "فیک تصاویر " کے بل بوتے پر الزام لگا تے نہیں تھکتے ۔ کیوںکہ پچھلے 15 سالوں میں تو تم لوگ عمران پر صرف اس "ایک الزام" کے علاوہ کوئی اور الزام تو لگانے سے رھے۔ اور یہ الزام بھی صرف ایم کیو ایم اور ان جیسے یمار ذھن والوں کی اصطراح ہے۔

اگر ہم ایک سیکنڈ کے لیے یہ الزام درست مان بھی لے تو بھی یہ "گناہ" صرف ایک ہے اور بلکل ذاتی نوعیت کی ہے اور اس پر عمران جانے اور اللہ , لیکن ایم کیو ایم کے "گناہیں اور جرائم" کی وجہ سے تو پتہ نہیں کتنے خاندان متاثر ہوئے ہیں، بلکہ پورا کراچی اور پاکستان متاثر ہوا ہے لیکن مہوش ایم کیو ایم کی "محبت" میں اتنی آندھی ہوئی ہے کہ اسکو یہ بلکل نظر نہیں آتا۔
 
Last edited by a moderator:

alexendra85

Councller (250+ posts)
i had respect for mubashir luqman for the last few months but after watching this vedio,i understand the reality,geo cheetah,GOD BLESS IMRAN KHAN
 

alexendra85

Councller (250+ posts)
Mulla ki dor masjid tak,mqm walon ki ponch imran tak ja k khatm ho jati he,imran to khud kehta he k me gunahgar insan hon lekin apko to khud b apny gareban me jhankna chaie,altaf husain kia kar rha he yahan bager biwi k,kon chupkay karta he koi samny bas yahi farq he,
 

alexendra85

Councller (250+ posts)
hi brother just wanted to know if you can give me the email addresses of all those people you mentioned in your post i will be thankful to you.


even i did,t post this thread but how can some body give you some one personnel id,s,think before leap
 

Back
Top