Prediciton About Nawaz Sharif with istikhara By An Ordinary Pakistani

Pmln Ca

Councller (250+ posts)
1601178_659198297512059_6264378051231131244_n.png
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب پر حکومت عمران کررہا ہوتا تو لوگوں کو عمران کو انڈے مارنے چاہئے تھے پھر ان کا حق بھى بنتا تھا ليکن حکمران شريف برادران ہيں اور انڈے عمران خان کو مار رہے ہيں اسى کو کہتے ہيں جہالت
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
مرغياں سيلاب مىں کس طرح زندہ رہ گئيں اور انڈے نہ ٹوٹے اور نہ بہے عجيب سيلاب تھا انڈے اور مرغياں چھوڑ گيا

Na every living thing died there, the hens and eggs were imported from raiwand.