PMLN's media cell is campaigning against CJP Saqib Nisar - Sheikh Rasheed

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جب چیف جسٹس شیخ رشید کے ساتھ جاکر اسکی کمپین کرے گا تو جواب بھی آئے گا ، سوال بھی اٹھیں گے
 
با شعور

Senator (1k+ posts)

Janab ager aap ne khud kabhi thek kaam nahi kia to dossre ke ache kaam kibtareef karne main harj nahi, har chez per tanz to hum qomi fareeza samjhte hain
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Janab ager aap ne khud kabhi thek kaam nahi kia to dossre ke ache kaam kibtareef karne main harj nahi, har chez per tanz to hum qomi fareeza samjhte hain

چیف جسٹس نے دل کے ہسپتال کا بھی دورہ کیا ادھر حنیف عباسی کو ساتھ لے جاتے اور اسکی تعریف کردیتے تو برابر ہوجاتا ، شیدے ٹلی کو ساتھ لیکر جانا اور اسکی کمپین کرنا کہاں کا اچھا کام ہے
 
با شعور

Senator (1k+ posts)
Sh

Sheikh Rasheed was not invited on purpose, he jusy joined him. Whereas Mr Abbasi was not even present in his constituency, he has something else on his mind...
 
And why to give political touch to every little issue, its his perogative to visit he can... And this is a good act must be admired
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Sh

Sheikh Rasheed was not invited on purpose, he jusy joined him. Whereas Mr Abbasi was not even present in his constituency, he has something else on his mind...

آپ کے کہنے کا مطلب ہے شیخ رشید نے چیف جسٹس کو متنازعہ بنانے کیلئے بغیر کسی دعوت کے انکے ہسپتالوں کے دورے میں انکے ساتھ ساتھ رہا اور حنیف عباسی کو بھی ایسے ہی کرنا چاہیے تھا؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
And why to give political touch to every little issue, its his perogative to visit he can... And this is a good act must be admired

Is this his prerogative to visit public places with an election candidate lambasts his political opponents??
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
سب نورے اور بےغیرت جسٹس کا ڈرامہ ہے . دیکھئے آگے آگے ہوتا ہے کیا
 
Back
Top