closedstreet
Senator (1k+ posts)
Re: YOur ComMent PlZ
He is not worthed guys, is he?
He is not worthed guys, is he?
پھر بھی سب بکاؤ مال صحافی کُوسے گے پی ٹی آئی کے نامعلوم سپورٹرز کو کہ جن کا کوئی اتا پتا ہی نہیں ہوتا کہ وہ کون ہیں اور کون نہیں؟۔ بس جس کسی نے بھی عمران یا پی ٹی آئی کا جھنڈا لگایا ہووہ اسے پی ٹی آئی کا سمجھتے ہیں لیکن اس دلال چودھری کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہے گا۔
میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ یہ ویڈیو ان سب بکاؤ اور نیوٹرل صحافیوں کو بھیج دے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|