PML-N Declared IK American And ISI Agent And Asked Answer of 13 Questions/ Answers by PTI Worker

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
1101197225-1.gif
 

thepearl

Minister (2k+ posts)
13 questions to imran khan from pml.n

ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ‘ ن لیگ نے عمران خان سے13 سوالوں کے جواب مانگ لئے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ریمنڈ ڈیوس معاملے سے متعلق 13 سوالوں کا جواب مانگ لیا اور کہا ہے کہ سوالات کا جواب دینا چیئرمین تحریک انصاف پر فرض ہے ورنہہ قوم یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوگی کہ اس معاملے پر ان کے دعوے اور الزامات بے بنیاد ہیں اور اس معاملے پر ان کی اپنے مخالفین پر تنقید محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے اور ان کا ایجنڈا ذاتی سیاست چمکانے کے علاوہ کچھ نہیں ہے سینٹرل سیکرٹریٹ کی جانب سے اخبارات کو بھیجے گئے سوالات میں عمران خان سے استفسار کیا گیا ہے کہ1۔ ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں دو پاکستانی نوجوانوں کے قتل کا واقعہ 27 جنوری 2011ء کو پیش آیا جبکہ آپ نے6 فروری 2011ء تک اس واقعے پر مکمل خاموشی اختیار کئے رکھی۔ اس پر اسرار خاموشی کا کیا راز ہے اور بالا آخر 11دنوں کے بعد کس کے کہنے پر آپ نے یہ خاموشی توڑی؟ 2۔ کن وجوہات کی بنیاد پر اس اہم کیس میں آپ کی جماعت کے نامور وکلاء کی جانب سے مقتولین کے ورثاء کو کسی بھی قسم کی قانونی معاونت فراہم نہیں کی گئی؟ 3۔ 7مارچ 2011ء کو آپ نے دعویٰ کیا کہ مقتول فیضان کی بیوہ شمائلہ کی خودکشی کا حساب لیا جائے گا اور شمائلہ کے والدین کو انصاف دلایا جائیگا۔ آپ نے آج تک اس حوالے سے کیا کیا؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ آپ نے آج دن تک مرحومہ کے لواحقین سے کسی قسم کا کوئی رابطہ قائم ہی نہیں کیا؟4۔ آپ نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کو محض دیت کے بدلے رہا کرنے کی بھرپور مزاحمت کی جائے کیا ورثاء کو اتنی رقم ادا کی جائے گی کہ وہ دیت کی بڑی بڑی رقم بھی قبول نہیں کرینگے؟ ہراساں پاکستانی قوم سے کروڑوں روپے کا چندہ اکھٹا کرنے والوں نے ورثاء کو مالی معاونت اور اپنے اس وعدے کو پورا کرنے کے لئے کتنی اکٹھی کی اور یہ رقم مقتولین کے ورثاء کو کیوں ادا نہیں کی؟ 5۔کیا یہ حقیت نہیں کہ اگر آپ نے محض خالی دعوؤں کے بجائے مقتولین کے ورثاء کو اپنے وعدے کے مطابق رقم ادا کی ہوتی تو شاید وہ دیت کی رقم قبول نہ کر کرتے؟ 6 ۔ 7مارچ 2011ء کو لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے آپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وہ حکمرانوں کی جانب سے کسی بھی قسم کی ممکنہ سازش کو روکنے کیلئے ان کی جماعت مقتولین کے لواحقین کی مکمل حفاظت کیلئے باقاعدہ پہرے کا اہتمام کرے گی۔ آپ نے اس مقصد کے لئے کیا اقدامات کئے؟ 7۔ آپ نے سازشوں کو روکنے اور مقتولین کے ورثاء کو کسی بھی قسم کے دباؤ سے محفوظ رکھنے کیلئے انہیں بنی گالہ میں موجود اپنے تین سو کنال کے عالی شان محل میں کیوں نہ پنا دی؟ 8۔ 14مارچ 2011ء کو امریکی سفیر نے آپ سے اسلام آباد میں ایک خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تفصیلات سے عوام اور میڈیا کو آج تک کیوں آگاہ نہیں کیا گیا؟9۔ امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات کے دن سے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور روانگی تک آپ کی خاموشی کا کیا مطلب لیا جائے؟ 11۔ آپ اس وقت کہاں تھے جب آخری لمحات میں مقتولین کے وکلاء بدل دیئے گئے یا خود ورثاء نے نئے وکلاء کی خدمات حاصل کرلیں؟ جب آپ کا رابطہ ان خاندانوں سے اتنا ہی قریبی تھا تو ایسا کیوں کر ممکن ہوسکا؟ 12۔ آج آپ سارے عمل کو دباؤ کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں تو مقتولین کے ورثاء کے اچانک غائب ہوجانے اور ان کی جانب سے نئے وکلاء کے اچانک منظر عام پر آجانے کے بعد آپ نے واویلا کیوں نہیں مچایا؟13۔ آج آپ یہ بات برملا کہتے نظر آرہے ہیں کہ لواحقین کو اغواء کرلیا گیا ہے اور انہوں نے دیت کی رقم اپنی مرضی سے قبول نہیں کی تو پھر آپ ان کے اغوا کے خلاف اور لواحقین کی بازیابی کیلئے عدلیہ کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹا رہے​
 
Last edited:

sohails

Councller (250+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan

ڈھٹائی ، بے شرمی ، اور بے غیرتی کی کوئی حد نہیں ہوتی،
بے ضمیر نون لیگ پیچھے کیوں رہے کسی سے
 

paki-lover

MPA (400+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan

Imran aik mashkook banda hai ager khan key passe answers hai to daa

mera question hai IK sey key tafoo key khilaf jo f.i.r darj hai london mai vo end
ab altaf imran bhai bhai . ?
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan


This is not only for Imran Khan...........................its for ALL PAKISTANIS......................................why not...............................pml n kia in sab sawaloon se azad he...................REALY .......................SHAME FULL .....................FOR ALL US...................................
 

madeeha62

Councller (250+ posts)
Re: 13 questions to imran khan from pml.n

you lot should have come up with something better i guess.
none of them doesnt make any sense viewing the fact that the people who are asking are the ones in power in the provience,. rather than giving out explainations of their own henious act they want to cool it down by coming up with these ludacrius questions....
shame... really
 

nauman

Senator (1k+ posts)
Re: 13 questions to imran khan from pml.n

hahhaaaaaaa.PML N gone mad.PTI workers becarfull dont answer it is a stratgy to divert Attention From Pml n Heart attack drama and failty role in all game.Pti should answer it after two weeks let the both ganj brothran in the countary
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 13 questions to imran khan from pml.n

One can ask them these questions if one clears himself of these points.
Shahbaz Sharif and Punjab Govt needs can't pass the buck and blame others for colluding with ISI, just to break ice for future rewards.

This was continuation of SS statement about Generals and Judiciary, he just placed his money where his mouth is,

PLMn is very confused, getting desperate to bring down Central Govt before IK does them too much damage,
PTI has already taken a sizeable chunk of vote away from PLMn, Keep up the good work IK,

NS does not deserve to rule us anymore why have a second or third best when best one is available - one and only IK.
 

usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Re: 13 questions to imran khan from pml.n

Answer of 13 Questions????
1.(hmm)
2.:dunno:
3.(quite)
4.:13:
5.(not listening)
6.:swordfight:
7.:angry_smile:
8.:baby:
9.:17:
10.(bigsmile)
11.(buribaat)
12.:banghead:
13.[hilar]
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
Re: 13 questions to imran khan from pml.n

very simle yaar,PTI walay yehi kahein ge wo siayasi biyan thay imran khan k,waisay aik din hi jaloos nikala hay,wo b shayd USA ne aik din ki ijazat di ho gi,warna tu imran khan ko chahiay tha,kam az kam 1 month jaloos nikalta aur is par stand leta,lekin aik din mein hi isi aur USA ne imran khan ki hawa nikal di[hilar]
ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ ن لیگ نے عمران خان سے13 سوالوں کے جواب مانگ لئے​



اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ریمنڈ ڈیوس معاملے سے متعلق 13 سوالوں کا جواب مانگ لیا اور کہا ہے کہ سوالات کا جواب دینا چیئرمین تحریک انصاف پر فرض ہے ورنہہ قوم یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوگی کہ اس معاملے پر ان کے دعوے اور الزامات بے بنیاد ہیں اور اس معاملے پر ان کی اپنے مخالفین پر تنقید محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے اور ان کا ایجنڈا ذاتی سیاست چمکانے کے علاوہ کچھ نہیں ہے سینٹرل سیکرٹریٹ کی جانب سے اخبارات کو بھیجے گئے سوالات میں عمران خان سے استفسار کیا گیا ہے کہ1۔ ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں دو پاکستانی نوجوانوں کے قتل کا واقعہ 27 جنوری 2011ء کو پیش آیا جبکہ آپ نے6 فروری 2011ء تک اس واقعے پر مکمل خاموشی اختیار کئے رکھی۔ اس پر اسرار خاموشی کا کیا راز ہے اور بالا آخر 11دنوں کے بعد کس کے کہنے پر آپ نے یہ خاموشی توڑی؟ 2۔ کن وجوہات کی بنیاد پر اس اہم کیس میں آپ کی جماعت کے نامور وکلاء کی جانب سے مقتولین کے ورثاء کو کسی بھی قسم کی قانونی معاونت فراہم نہیں کی گئی؟ 3۔ 7مارچ 2011ء کو آپ نے دعویٰ کیا کہ مقتول فیضان کی بیوہ شمائلہ کی خودکشی کا حساب لیا جائے گا اور شمائلہ کے والدین کو انصاف دلایا جائیگا۔ آپ نے آج تک اس حوالے سے کیا کیا؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ آپ نے آج دن تک مرحومہ کے لواحقین سے کسی قسم کا کوئی رابطہ قائم ہی نہیں کیا؟4۔ آپ نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کو محض دیت کے بدلے رہا کرنے کی بھرپور مزاحمت کی جائے کیا ورثاء کو اتنی رقم ادا کی جائے گی کہ وہ دیت کی بڑی بڑی رقم بھی قبول نہیں کرینگے؟ ہراساں پاکستانی قوم سے کروڑوں روپے کا چندہ اکھٹا کرنے والوں نے ورثاء کو مالی معاونت اور اپنے اس وعدے کو پورا کرنے کے لئے کتنی اکٹھی کی اور یہ رقم مقتولین کے ورثاء کو کیوں ادا نہیں کی؟ 5۔کیا یہ حقیت نہیں کہ اگر آپ نے محض خالی دعوؤں کے بجائے مقتولین کے ورثاء کو اپنے وعدے کے مطابق رقم ادا کی ہوتی تو شاید وہ دیت کی رقم قبول نہ کر کرتے؟ 6 ۔ 7مارچ 2011ء کو لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے آپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وہ حکمرانوں کی جانب سے کسی بھی قسم کی ممکنہ سازش کو روکنے کیلئے ان کی جماعت مقتولین کے لواحقین کی مکمل حفاظت کیلئے باقاعدہ پہرے کا اہتمام کرے گی۔ آپ نے اس مقصد کے لئے کیا اقدامات کئے؟ 7۔ آپ نے سازشوں کو روکنے اور مقتولین کے ورثاء کو کسی بھی قسم کے دباؤ سے محفوظ رکھنے کیلئے انہیں بنی گالہ میں موجود اپنے تین سو کنال کے عالی شان محل میں کیوں نہ پنا دی؟ 8۔ 14مارچ 2011ء کو امریکی سفیر نے آپ سے اسلام آباد میں ایک خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تفصیلات سے عوام اور میڈیا کو آج تک کیوں آگاہ نہیں کیا گیا؟9۔ امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات کے دن سے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور روانگی تک آپ کی خاموشی کا کیا مطلب لیا جائے؟ 11۔ آپ اس وقت کہاں تھے جب آخری لمحات میں مقتولین کے وکلاء بدل دیئے گئے یا خود ورثاء نے نئے وکلاء کی خدمات حاصل کرلیں؟ جب آپ کا رابطہ ان خاندانوں سے اتنا ہی قریبی تھا تو ایسا کیوں کر ممکن ہوسکا؟ 12۔ آج آپ سارے عمل کو دباؤ کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں تو مقتولین کے ورثاء کے اچانک غائب ہوجانے اور ان کی جانب سے نئے وکلاء کے اچانک منظر عام پر آجانے کے بعد آپ نے واویلا کیوں نہیں مچایا؟13۔ آج آپ یہ بات برملا کہتے نظر آرہے ہیں کہ لواحقین کو اغواء کرلیا گیا ہے اور انہوں نے دیت کی رقم اپنی مرضی سے قبول نہیں کی تو پھر آپ ان کے اغوا کے خلاف اور لواحقین کی بازیابی کیلئے عدلیہ کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹا رہے
]very simle yaar,PTI walay yehi kahein ge wo siayasi biyan thay imran khan k,waisay aik din hi jaloos nikala hay,wo b shayd USA ne aik din ki ijazat di ho gi,warna tu imran khan ko chahiay tha,kam az kam 1 month jaloos nikalta aur is par stand leta,lekin aik din mein hi isi aur USA ne imran khan ki hawa nikal di[hilar]
 

nauman

Senator (1k+ posts)
Re: 13 questions to imran khan from pml.n

Answer of 13 Questions????
1.(hmm)
2.:dunno:
3.(quite)
4.:13:
5.(not listening)
6.:swordfight:
7.:angry_smile:
8.:baby:
9.:17:
10.(bigsmile)
11.(buribaat)
12.:banghead:
13.[hilar]

zabardust bhai jan tusi great ooo
 

Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan

bohot sharam ki baat he, jo bhi Nawaz group ko abhi bhi support karta he, mu na fiq e azam he, Zardari is still better then Nawaz group, Nawaz aage kuch oor peeche kuch oor
Imran aik mashkook banda hai ager khan key passe answers hai to daa

mera question hai IK sey key tafoo key khilaf jo f.i.r darj hai london mai vo end
ab altaf imran bhai bhai . ?
 

thepearl

Minister (2k+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan

i was expecting detailed answer from internet army of pti.
 
Last edited by a moderator:

thepearl

Minister (2k+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan

جواب دینا چیئرمین تحریک انصاف پر فرض ہے ورنہہ قوم یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوگی کہ اس معاملے پر ان کے دعوے اور الزامات بے بنیاد ہیں اور اس معاملے پر ان کی اپنے مخالفین پر تنقید محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے اور ان کا ایجنڈا ذاتی سیاست چمکانے کے علاوہ کچھ نہیں
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan

bay sharmi ki bhi hadd hoti hay yaar doob k mar jao PML(N) walo .. sirf itna hi bata do Raymond davis ne punjab se fly kia aur Punjab men government kis ki hay..''?
 
Last edited:

nauman

Senator (1k+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan

جواب دینا چیئرمین تحریک انصاف پر فرض ہے ورنہہ قوم یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوگی کہ اس معاملے پر ان کے دعوے اور الزامات بے بنیاد ہیں اور اس معاملے پر ان کی اپنے مخالفین پر تنقید محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے اور ان کا ایجنڈا ذاتی سیاست چمکانے کے علاوہ کچھ نہیں

Tum log jo marzy sumjaho PTI charoon ko jawab de nahi ha.in batoo ka jawab ha heeeeheeeeheeeheeeeeheeeeeee
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 13 questions to imran khan from pml.n

ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ‘ ن لیگ نے عمران خان سے13 سوالوں کے جواب مانگ لئے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ریمنڈ ڈیوس معاملے سے متعلق 13 سوالوں کا جواب مانگ لیا​


اور جواب مانگا بھی تو کس سے؟ لعنت ہے تواڈے جمن والیاں تے ہیجڑو..............................

اس طرح کے سوالات کرنے سے پہلے نواز لیگ کو ڈوب مرنا چاہیے تھا اگر ان کے اندر غیرت کی اتنی سی رمق بھی باقی ہوتی جتنی کسی ذلیل ترین جسم فروش فاحشہ کے اندر توقح کی جا سکتی ہے. اگر نواز لیگی بزر جھمر کی سیاسی لیاقت اس درجہ رذیل ہو چکی ہے تو پھر

Inalillah Wa Inna Alaihe Rajaoon
e4215f1ab15998eff490fb9dd2e53a6b.jpg


A tribute to PML (Leadership and Activists)

fc541ead9addb25407034cf362a5af1b.jpg
 
Last edited:

lotaa

Minister (2k+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan

sahi kehtay hain aqal na howay te mojan e mojan,malik jahel sahib sab airport wafaqi Govt k under hotay hain,airport par jo marzi ho,sobai govt kuch nahi kar sakti,pehlay sab kuch jaan liya karo phir bata kiya karo,
 

nauman

Senator (1k+ posts)
Re: Ulta Chor Kotwal ko - Raymond Davis case: PML-N sends a questionnaire to Imran Khan

Answer by Arslan a PTI WORKER

Thus the first question holds no truth in it as PTI was not only speaking against Raymond right from beginning but was also on road in protest to the killings.
2)The victim families were asked if they need lawyers but they were happy with the lawyers they had as those lawyers were also not taking any fee from them. .Asad manzoor was a very able lawyer and wouldn’t have let the court take this one-sided verdict had your govt not kept him in captivity throughout the proceeding.
3) Just after the suicide of Shumaila, Imran was so disturbed and this is on record that Imran said times and again that this happens when people have lost hope in their govts and they start to feel tht they wont get justice. .Had PTI been in power ,we wont have let the murderer go away as u did and hence given Shumaila the justice that she desired at Death Bed. .But rest assured this Nation will one day wake up for her and take whatever action is required to take revenge of her suicide from all those ppl who have been part of deal in letting Davis go. .unfortunately that includes Punjab govt too.
4)Discussing Diyyat is absolutely non-sense here as we know that Diyyat couldn’t have been applied in this case..Ghamdi and all other Muslim scholars have appeared on Tv saying that the sharia law has been mis-used in this case..Morever on our part,we have always asked the victim families if they need any support but till their disappearance they have always said that they don’t wont any money and just KHOON ka badla KHOON…Now only Punjab govt can tell us how they disappeared, where are they now and how were they pressurized to sign the deal.
5)We believe Pakistani Nation is not the shameless who willingly accept money when they know that if they take money that may allow a spy and a terrorist to go away. We still believe that it wasn’t any financial pressure that made them accept money but there must be some other things that only you can tell us. Moreover it’s the responsibility of govt to provide people with financial support according to constitution
6) We are a democratic party believing in concept of State. We believe that State is responsible for protection of its people. We didn’t want to become some pressure group holding weapons in streets. Also at that time Punjab govt was acting as if they have taken a good stand against US and Rana Sanaullah was coming everyday on tv saying that they wont release Davis without a fair trial..Had we known that Punjab Govt is as usual just going about doing its hypocrisy and will one day all of a sudden make the relatives disappear ,we would have taken more steps. .However again it’s the govt responsibility to provide protection to its people and whoever made the relatives disappear, Punjab govt is responsible and should immediately resign.
7)Don’t know if I can term this question as the most silly one or not as all 13 of them are quite silly ..Nyways had Imran taken the families to his house, u people would have said that IK is using this incident for political reasons.Strangely your leaderships’ 18000 kanals of Raiwand were quite not enough for the families as u need to ask Imran to do this.I repeat its job of a govt to protect its citizens.Wht are u doing in govt if u cant take responsibilty of anythng.
8)If you guys are sleeping after drinking Lassi,its none of Imran’s fault as Imran has time and again mentioned all the details of meeting with US ambassador on various talk shows..Watch OFF The Record with kashif abbasi on 16th March and Capital talk on 17h March.
http://www.youtube.com/watch?v=R3kdwuSt75o&feature=player_embedded#at=15
9)Wikileaks have confirmed it that Imran speaks in front of Americans what he speaks infront of his nation. He is unlike PML(N) leadership who are infact US puppets but behave differently infront of Pakistani people.. Imran had always been vocal against US policies .In all PTI protests after Raymond release there had been anti-american slogans, criticism over US policies, so your question doesn’t make any sense at all and just trying to create some false perception.
10) Perhaps this among all is the question that should win the award for the funniest and senseless question…Whose protest was it? PTI right? So he stays for 10 mins or 10 hrs what has it to do with u? Or may be u people wanted more than 10 mins of bashing by Imran for the crime you have committed as seriously I know u deserve more.
11) All things from changing of lawyer to flight of Raymond was kept secret till Davis left the country.The families were abducted so how could they have contacted anyone. .The lawyer of Raymond Davis didn’t even know about the whole proceedings of court so how on earth can we know what Your govt had been doing ?
12) As soon as the story broke ,Imran came on media criticizing it and was fuming with anger. .From that day we are protesting but u let the reality came infrnt of Nation after u had make sure that Davis has fled the country..Abt pressurizing the families, this is the statement by their lawyer who himself was detained in jail and wasn’t allowed to meet the families
13) How on earth can one prove this in any court when u have made both Davis and the relatives of victims disappear? We are looking at our options and once we could know about the location of relatives where you have made them go,we will be able to file case with Supreme courtThe question that every pakistani is asking Punjab govt right now is that why there wasnt any case of spying put over Davis by Punjab Police?Why wasnt he trialed by Punjab govt under terrorism act?It looks like Federal govt U had the same intentions of releasing Raymond.The nation is waiting for any reasonable answer to the height of hypocrisy that you people have shown in this case.However one more thing there is already a case filed against aymond release in High court.
I would just like to suggest to you that Pakistan is going through a very delicate period so instead of coming up with some silly questionnaire ,it would have been better had you told the reality of the case to the nation. Right now Punjab govt is equally responsible as is federal govt and agencies for letting their countrymen down.