]very simle yaar,PTI walay yehi kahein ge wo siayasi biyan thay imran khan k,waisay aik din hi jaloos nikala hay,wo b shayd USA ne aik din ki ijazat di ho gi,warna tu imran khan ko chahiay tha,kam az kam 1 month jaloos nikalta aur is par stand leta,lekin aik din mein hi isi aur USA ne imran khan ki hawa nikal di[hilar]very simle yaar,PTI walay yehi kahein ge wo siayasi biyan thay imran khan k,waisay aik din hi jaloos nikala hay,wo b shayd USA ne aik din ki ijazat di ho gi,warna tu imran khan ko chahiay tha,kam az kam 1 month jaloos nikalta aur is par stand leta,lekin aik din mein hi isi aur USA ne imran khan ki hawa nikal di[hilar]ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ ن لیگ نے عمران خان سے13 سوالوں کے جواب مانگ لئے
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ریمنڈ ڈیوس معاملے سے متعلق 13 سوالوں کا جواب مانگ لیا اور کہا ہے کہ سوالات کا جواب دینا چیئرمین تحریک انصاف پر فرض ہے ورنہہ قوم یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوگی کہ اس معاملے پر ان کے دعوے اور الزامات بے بنیاد ہیں اور اس معاملے پر ان کی اپنے مخالفین پر تنقید محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے اور ان کا ایجنڈا ذاتی سیاست چمکانے کے علاوہ کچھ نہیں ہے سینٹرل سیکرٹریٹ کی جانب سے اخبارات کو بھیجے گئے سوالات میں عمران خان سے استفسار کیا گیا ہے کہ1۔ ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں دو پاکستانی نوجوانوں کے قتل کا واقعہ 27 جنوری 2011ء کو پیش آیا جبکہ آپ نے6 فروری 2011ء تک اس واقعے پر مکمل خاموشی اختیار کئے رکھی۔ اس پر اسرار خاموشی کا کیا راز ہے اور بالا آخر 11دنوں کے بعد کس کے کہنے پر آپ نے یہ خاموشی توڑی؟ 2۔ کن وجوہات کی بنیاد پر اس اہم کیس میں آپ کی جماعت کے نامور وکلاء کی جانب سے مقتولین کے ورثاء کو کسی بھی قسم کی قانونی معاونت فراہم نہیں کی گئی؟ 3۔ 7مارچ 2011ء کو آپ نے دعویٰ کیا کہ مقتول فیضان کی بیوہ شمائلہ کی خودکشی کا حساب لیا جائے گا اور شمائلہ کے والدین کو انصاف دلایا جائیگا۔ آپ نے آج تک اس حوالے سے کیا کیا؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ آپ نے آج دن تک مرحومہ کے لواحقین سے کسی قسم کا کوئی رابطہ قائم ہی نہیں کیا؟4۔ آپ نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کو محض دیت کے بدلے رہا کرنے کی بھرپور مزاحمت کی جائے کیا ورثاء کو اتنی رقم ادا کی جائے گی کہ وہ دیت کی بڑی بڑی رقم بھی قبول نہیں کرینگے؟ ہراساں پاکستانی قوم سے کروڑوں روپے کا چندہ اکھٹا کرنے والوں نے ورثاء کو مالی معاونت اور اپنے اس وعدے کو پورا کرنے کے لئے کتنی اکٹھی کی اور یہ رقم مقتولین کے ورثاء کو کیوں ادا نہیں کی؟ 5۔کیا یہ حقیت نہیں کہ اگر آپ نے محض خالی دعوؤں کے بجائے مقتولین کے ورثاء کو اپنے وعدے کے مطابق رقم ادا کی ہوتی تو شاید وہ دیت کی رقم قبول نہ کر کرتے؟ 6 ۔ 7مارچ 2011ء کو لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے آپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وہ حکمرانوں کی جانب سے کسی بھی قسم کی ممکنہ سازش کو روکنے کیلئے ان کی جماعت مقتولین کے لواحقین کی مکمل حفاظت کیلئے باقاعدہ پہرے کا اہتمام کرے گی۔ آپ نے اس مقصد کے لئے کیا اقدامات کئے؟ 7۔ آپ نے سازشوں کو روکنے اور مقتولین کے ورثاء کو کسی بھی قسم کے دباؤ سے محفوظ رکھنے کیلئے انہیں بنی گالہ میں موجود اپنے تین سو کنال کے عالی شان محل میں کیوں نہ پنا دی؟ 8۔ 14مارچ 2011ء کو امریکی سفیر نے آپ سے اسلام آباد میں ایک خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تفصیلات سے عوام اور میڈیا کو آج تک کیوں آگاہ نہیں کیا گیا؟9۔ امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات کے دن سے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور روانگی تک آپ کی خاموشی کا کیا مطلب لیا جائے؟ 11۔ آپ اس وقت کہاں تھے جب آخری لمحات میں مقتولین کے وکلاء بدل دیئے گئے یا خود ورثاء نے نئے وکلاء کی خدمات حاصل کرلیں؟ جب آپ کا رابطہ ان خاندانوں سے اتنا ہی قریبی تھا تو ایسا کیوں کر ممکن ہوسکا؟ 12۔ آج آپ سارے عمل کو دباؤ کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں تو مقتولین کے ورثاء کے اچانک غائب ہوجانے اور ان کی جانب سے نئے وکلاء کے اچانک منظر عام پر آجانے کے بعد آپ نے واویلا کیوں نہیں مچایا؟13۔ آج آپ یہ بات برملا کہتے نظر آرہے ہیں کہ لواحقین کو اغواء کرلیا گیا ہے اور انہوں نے دیت کی رقم اپنی مرضی سے قبول نہیں کی تو پھر آپ ان کے اغوا کے خلاف اور لواحقین کی بازیابی کیلئے عدلیہ کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹا رہے
Answer of 13 Questions????
1.(hmm)
2.:dunno:
3.(quite)
4.:13:
5.(not listening)
6.:swordfight:
7.:angry_smile:
8.:baby:
9.:17:
10.(bigsmile)
11.(buribaat)
12.:banghead:
13.[hilar]
Imran aik mashkook banda hai ager khan key passe answers hai to daa
mera question hai IK sey key tafoo key khilaf jo f.i.r darj hai london mai vo end
ab altaf imran bhai bhai . ?
جواب دینا چیئرمین تحریک انصاف پر فرض ہے ورنہہ قوم یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوگی کہ اس معاملے پر ان کے دعوے اور الزامات بے بنیاد ہیں اور اس معاملے پر ان کی اپنے مخالفین پر تنقید محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے اور ان کا ایجنڈا ذاتی سیاست چمکانے کے علاوہ کچھ نہیں
ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ‘ ن لیگ نے عمران خان سے13 سوالوں کے جواب مانگ لئے
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ریمنڈ ڈیوس معاملے سے متعلق 13 سوالوں کا جواب مانگ لیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|