PM Imran Khan should declare assets of his wife & ex-wives - Rauf Klasra

sumisrar

Minister (2k+ posts)
جسٹس کی وائف کی ڈیکلریشن اس لئے چاہیے کیوں کے وہ اس وقت جسٹس تھا

عمران خان پبلک آفس ہولڈر نہیں تھا جس وقت کی ڈیکلریشن مانگی جا رہی ہے

عمران خان نے پبلک کے پیسے نہیں چوری کے

پٹواریوں کی طرح جسٹس بھی اور کلاسرا بھی کہ رہے ہیں کے میرا حساب بعد میں کرنا


باقی سب کا پہلے کرو
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
کلاسرا جیسے بچے پیدا نہیں ہوتے بلکہ معجزے ہوتے ہیں. خان اور اس کی سابقہ بیوی کے نام پر جو ایک اکلوتا اثاثہ پاکستان میں تھا اس پر سپریم کورٹ میں ایک سال کی کاروائی کے بعد خان سرٹیفائیڈ صادق اور امین ثابت ہو چکا. اور جس بیوی سے سترہ سال پہلے طلاق ہو چکی، اس کے کے اثاثے خان کیسے ڈکلئیر کر سکتا ہے؟
 

drkhan22

Senator (1k+ posts)
کلاسرا کے پروگرام کو دیکھتا اب ھے کوئ نہیں۔ کوئ نا کوئ بونگی مار دیتا ھے کہ ھیڈلائین بن جائے۔ خان پر بھونکا بھی ایک ھیڈ لائین ھوتی ھے۔۔
باتیں ایسے کرتا ھے جیسے یہ پاکستان کا نمبردار لگا ھوا ھے بھوسڑی کا
 

hans271270

Senator (1k+ posts)
What a load of nonsense imran wife no 3 is dependent all other wifes are divorced and children not dependent
Judge qazi isa wife and son are they dependent or not before we go further
 

zoraym

MPA (400+ posts)
yeh beshram unn mai se hai jinke baaray mai quran e pak mai zikr hai. Fitna khor. saara pakistan balke saari dunya kashmir par focused hai, aur imran khan bauhat acchhay tareeqay se utha raha hai, yeh beghairat jahil yeh fitna lana chah raha hai. thooooooo hai iss par.
isko aur iss jaisay haram khoron aur fitna khoro and raashi lifafa journalist ko bilkul sunnna aur dekhna chor de taakay inki rating 0 ho jayain
 
Last edited:

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
Current bivi ki to samaj ati hae leken yeh ex wife ke kese? Jiss se shadi hi khatam ho gayee oos ko bolde Imran ke apne assets declare karo ?satya gia hae klasra?:)
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
یہ گیلانی خاندان کا چوہا ہے ، اس کے نزدیک سرائیکی کا سب سے بڑا ڈاکو گیلانی اور اس کا عیاش خاندان نیک اور سب خرابیاں عمران خان میں ہیں . پندرہ بیس لاکھ ماہانہ تنخواہیں لے کر ان کے دماغ میں سور کی چربی جم گئی ہے.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
چلو ارسطو کلاسرا نے ایک اور شوشہ چھوڑ دیا
اب تین چار مہینے اسی بحث میں گزر جاینگے؟
واین والے گلاسوں میں پانی پئے گا تو ایسے ہی
بونگیاں مارے گا. گلاس شائد صحیح طرح سے
دھلے نہیں تھے؟......?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Swaal to uthanah hai, KALASRAH HO YA GHARIDAH.......
سوال اٹھانے میں کوئی مضایقہ نہیں اگر کام کا ہوتو؟
فضول سوال اٹھانے کا فایدہ؟ اگر کچھ اٹھانا ہی ہے تو
کراچی حیدراباد کا کچرا ہی اٹھالو؟ یا پھر بلو رانی کے
بال ؟ اگر ہیں تو.
ویسے تو مولا بخش چانڈیو ایک نجی محفل میں کہ رہے تھے
بلو رانی کے بال نہیں ہیں...بلکہ بختاور کے ہیں ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صرف ایک سے شادی قائم رہنا وفاداری اور ایک سے زیادہ شادیوں کا ہوجانا بیوفائی کب سے ہو گیا
hahaha what a pleasant surprise? Are you still around?
 

Back
Top