Pakistan Stock Exchange Crosses 50,000 Points (KSE 100 index)

Musafir123

Senator (1k+ posts)
psx-crosses-50000-points-acee8bb7de11dc73a3dfb1536807a35f.jpg

KARACHI: Pakistan Stock Exchange (PSX) breaks its record as Karachi Stock Exchange (KSE) 100 index ended at a new record of 50,000 level in intraday trading.

The index gained over 1% with 173 points. There was a gradual increase throughout the day as the index touched 50,049 points at 9:34 am.

However, due to selling pressure the index succumbed and lost 429 points.

Cement sector and oil purchase led to the index gains.

According to sources, the market experts stated that if KSE 100 ends up closing above 50,000 points there will be a lift in the equity makers.

Stocks were tremendously increasing on Monday as well. Previously the index records gained 511 points touching an end of 49,876 which equals to 1.04 percent.

The index was nearing 50,000 levels while the foreign selling continued non-stop. Local investors also managed to grab positions in almost all sectors.

The trading volume has advanced from 460 million shares on Friday to 600 million shares. This has led to an increase value from Rs 22.9 billion to 24.5 billion.

A Chinese organization had acquired 40 percent stake in the PSX. Nearly 17 entities had shown their interest in PSX as the benchmark stock index was considered to be the best index all over the world in 2016.

China Financial Futures Exchange Company Limited, the Shanghai Stock Exchange, the Shenzhen Stock Exchange and two local financial institutions - Pak-China Investment Company Limited and Habib Bank Limited are reported as the three Chinese exchanges that the Chinese Organization includes.

Lastly, the officials have informed that the company plans to offer 20 percent of the share to the public.

Source link:
http://dailytimes.com.pk/business/24-Jan-17/psx-crosses-50000-points
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن اسکا پاکستان کو کیا فائدہ ہے ، یو تھیا لاجک

Chalo Yarr app hi samjha do, iska waqi Pakistan ko kia faida howa ?

Soon will reached 100,000 Points, Than 500,000 and than 10,000,000...!
:lol:

Duniya ki wahid market hay jo wakray hi tareeqay say chal rahi hai.
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن اسکا پاکستان کو کیا فائدہ ہے ، یو تھیا لاجک
میں نے بڑا سادہ سا سوال کیا تھا لیکن بے شرم کمی ذہنی غلام پٹواریوں نے اس کا جواب نہیں دیا۔ پھر کیے دیتا ہوں۔

پرویز مشرف، آصف زرداری اور موجودہ حکومت تینوں میں سو روپے کا موبائل کارڈ لوڈ کرنے پہ کتنے پیسے آتے ہیں؟ تینوں حکومتوں میں دالوں کا کیا ریٹ رہا ہے؟ بجلی کے تین سو یونٹ پہ مشرف، زرداری اور موجودہ حکومت میں کتنا بل آتا ہے؟ نان کی قیمت تینوں ادوار میں کیا ہے؟ ڈالر کی قیمت تینوں ادوار میں کیا ہے؟ سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ تینوں ادوار میں کیا ہے؟ پاکستان پہ قرضہ تینوں ادوار میں کیا ہے؟

شرم سے ڈوب نہیں مرئیے گا جب جواب کے بجائے چولیں لکھنے لگیں۔
 
eye-eye-PTI

Iska Patwarana Jawab Hai " Imran Khan ne KPK main kya ker lia hai "
 
ان کمی پٹواریوں سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔ ان جاہلوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ یہ بیمار ہو جائیں تو سرکاری اسپتال میں جانا پسند نہیں کریں گے، لیکن یہاں بے شرموں کی طرح پچاس ہزار پوائنٹس کے گُن گائیں گے۔
 
jiss tarah Khi Stock Exchange ke points hain iss lehaaz se Amreeka ko ab tak Pakistan ka maqrooz hona chahiye tha

Jab ke yahan halaat yeh hain keh Lahore Metro, Lahore Orange Line, Pindi/ISb Metro, Multan Metro aor ab Khi Circular Rail ke liye bhee qarza lena par rhaa hai aor aarbon rupay ki subsidy de ke inhain oxygen di jaa rahee hai

Maqsad? ... Qarzay ke paisay maarna aor inn se commission hasil ker ke Panama main lagana.

Agar yeh sabit ker de ke inn 50k points se aam Pakistaniyon ko zaraa saa bhee faida huaa hai to mein Mian Sahab ke hath per bait ker loon ga

Hospitalon mein bed nahee hain, schoolon mein bench to door ki baat peenay kaa saaf pani nahe hai, gharon mein logon ke pass khanay ko ata nahee hai

Aor Khi Stock market ke fake points pe dhamalain aisay daal rahay jesay Kashmir Fatah ker lia ho
 
ایک میرے جاننے والے ایسے ہی شاہ سے ذیادہ شاہ کے وفادار جاہل پٹواری ہیں۔ اسلام آباد پنڈی میٹرو پہ دھمالیں ڈال ڈال کر اپنے پاؤں میں وٹ پڑوا لیے لیکن اب ایک میجر آپریشن کروانا تھا تو بھاگ کے پرائیوٹ اسپتال میں گھس گئے۔ اس سے ذیادہ ان لوگوں کی کیا بے شرمی اور منافقت ہو گی۔ میرا تو دل کر رہا تھا کہ جا کے کہوں اب جاتے نہیں اپنی گنجی کھوتی کی میٹرو میں بیٹھ کر سرکاری اسپتال۔ پھر اس منافق جاہل معاشرے کو ہماری باتیں بری لگتی ہیں۔ یہ قوم ہی گھٹیا ہے، رونے ایسے رونے کے دنیا کے سب سے مظلوم ہیں اور حرکتیں ایسی کہ بنی اسرائیل کیا شیطان بھی شرمائے۔
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
50,000 points ka kia faida hai aam aadmi ko? Well....you can't expect faida without doing anything. There are over 200,000 "aam Pakistanis" who are investors in the stock exchange including me. These people 's assets have increased tremendously in the past 1 year so that with thisincreased money availability has put them in a position to buy a car...or go on a vacation and buy property (for large investors)...just as businessman are entitled to the profit they take on the risk they take with investing their money ...sam way only stock market investors are entitled to the profits on the risk they take ....you cant expct to benefit if u dnt risk...
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے بڑا سادہ سا سوال کیا تھا لیکن بے شرم کمی ذہنی غلام پٹواریوں نے اس کا جواب نہیں دیا۔ پھر کیے دیتا ہوں۔

پرویز مشرف، آصف زرداری اور موجودہ حکومت تینوں میں سو روپے کا موبائل کارڈ لوڈ کرنے پہ کتنے پیسے آتے ہیں؟ تینوں حکومتوں میں دالوں کا کیا ریٹ رہا ہے؟ بجلی کے تین سو یونٹ پہ مشرف، زرداری اور موجودہ حکومت میں کتنا بل آتا ہے؟ نان کی قیمت تینوں ادوار میں کیا ہے؟ ڈالر کی قیمت تینوں ادوار میں کیا ہے؟ سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ تینوں ادوار میں کیا ہے؟ پاکستان پہ قرضہ تینوں ادوار میں کیا ہے؟

شرم سے ڈوب نہیں مرئیے گا جب جواب کے بجائے چولیں لکھنے لگیں۔

مشرف دور میں سو کا کارڈ لوڈ کروانے پر کتنے منٹ بات ہو سکتی تھی اب کتنے منٹ ؟؟ تو بنیادی طور پر عوام کی جیب سے نہیں یہ موبائل فون کے سیٹھوں کے پاس سے کٹوتی ہوئی ، آپ کو معلوم ہے نئی سم ایشو کرنے پر حکمت کو ٥٠٠ روپے ٹیکس ملتا ہے اسکے باوجود نئی سم ایشو کروانے کا ریٹ ٥٠ روپے ہے اور ڈھیروں فری منٹس ، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ ایم بی فری ہیں مشرف دور میں ٹیکس ١٥ روپے فی سم تھا اور سم ٥٠٠ روپے کی تھی

مشرف جب آیا تو ڈالر ٤٦ روپے کا تھا مشرف جب گیا تو ڈالر ٦٦ کا تھا یعنی تقریبا ٤٥ فیصد قیمت گری روپے کی زرداری کے دور میں ٩٩ روپے تھا یعنی ٥٠ فیصد مزید قیمت گری نواز شریف کے دور میں ٩٩ سے ١٠٣ روپے پر آیا یعنی چار سال میں ساڑھے تین فیصد قیمت کم ہوئی

آٹے کی قیمت سپورٹ پرائس سے لنک ہے اگر آپ کہیں تو آتے کی قیمت کم کرنے کے لئے کسانوں کو سپورٹ پرائس بند کر دیتے ہیں لیکن اسکا مطالبہ عمران خان کی طرف سے آنا چاہیے یا کے پی حکومت ایک قرارداد پاس کر دے پھر بھی جب مشرف گیا تو روتی کی قیمت پانچ روپے تھی اور آٹے چینی گھی کے لئے لوگ لائنوں میں کھڑے تھے اور یہ چیزیں دستیاب نہ تھیں اور جب شہباز شریف نے دو روپے روٹی کی قیمت کر دی تو باقی صوبائی حکومتوں کی باں باں ہو گئی ، آج روٹی کی قیمت چھ روپے ہے

امید ہے تسلی ہو گئی ہو گی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ان کمی پٹواریوں سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔ ان جاہلوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ یہ بیمار ہو جائیں تو سرکاری اسپتال میں جانا پسند نہیں کریں گے، لیکن یہاں بے شرموں کی طرح پچاس ہزار پوائنٹس کے گُن گائیں گے۔

آپ خود ہی اپنی اداؤں پرذرا غور کیجئے
ہم گَر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف دور میں سو کا کارڈ لوڈ کروانے پر کتنے منٹ بات ہو سکتی تھی اب کتنے منٹ ؟؟ تو بنیادی طور پر عوام کی جیب سے نہیں یہ موبائل فون کے سیٹھوں کے پاس سے کٹوتی ہوئی ، آپ کو معلوم ہے نئی سم ایشو کرنے پر حکمت کو ٥٠٠ روپے ٹیکس ملتا ہے اسکے باوجود نئی سم ایشو کروانے کا ریٹ ٥٠ روپے ہے اور ڈھیروں فری منٹس ، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ ایم بی فری ہیں مشرف دور میں ٹیکس ١٥ روپے فی سم تھا اور سم ٥٠٠ روپے کی تھی

مشرف جب آیا تو ڈالر ٤٦ روپے کا تھا مشرف جب گیا تو ڈالر ٦٦ کا تھا یعنی تقریبا ٤٥ فیصد قیمت گری روپے کی زرداری کے دور میں ٩٩ روپے تھا یعنی ٥٠ فیصد مزید قیمت گری نواز شریف کے دور میں ٩٩ سے ١٠٣ روپے پر آیا یعنی چار سال میں ساڑھے تین فیصد قیمت کم ہوئی

آٹے کی قیمت سپورٹ پرائس سے لنک ہے اگر آپ کہیں تو آتے کی قیمت کم کرنے کے لئے کسانوں کو سپورٹ پرائس بند کر دیتے ہیں لیکن اسکا مطالبہ عمران خان کی طرف سے آنا چاہیے یا کے پی حکومت ایک قرارداد پاس کر دے پھر بھی جب مشرف گیا تو روتی کی قیمت پانچ روپے تھی اور آٹے چینی گھی کے لئے لوگ لائنوں میں کھڑے تھے اور یہ چیزیں دستیاب نہ تھیں اور جب شہباز شریف نے دو روپے روٹی کی قیمت کر دی تو باقی صوبائی حکومتوں کی باں باں ہو گئی ، آج روٹی کی قیمت چھ روپے ہے

امید ہے تسلی ہو گئی ہو گی
میں نے پہلے ہی کہا تھا جواب دیں چولیں نا مارنا۔ لیکن شرم ہوتی تو یہاں فیکٹس رکھتے کہ یہ قیمت ہے ڈالر کی، اور ہر چیز کی۔ مشرف دور میں ڈالر اگر ساٹھ کا تھا تو معشیت اچھی تھی۔ روٹی تین روپے کی تھی، بجلی کے بل کے تین سو یونٹ پہ اتنا بل نہیں آتا تھا۔ اب تم نے سائنس سنائی ہے تو پچاس ہزار پوائینٹ پہ ڈالر بیس روپے کا ہونا چاہیے تھا۔ مشرف کے دور میں تو معشیت خراب تھی اب تمہارے بقول ترقی کر رہی ہے تو وہ نظر کیوں نہیں آ رہی۔ اور جاہل پٹواری کتنے منٹ بات ہوتی ہے اس میں پیکج نا شامل کرو جو کمپنیز نے مقابلہ بازی کی وجہ سے متعارف کروائے ہیں۔ سیدھے سا جواب دو کہ سو کے لوڈ پہ بیلنس کتنا آتا تھا اور اس میں یہ جگے ٹیکس کیوں وصول کیے جا رہے ہیں؟؟؟؟ پہلے ہی کہا تھا پٹواری صاحب شرم سے ڈوب مرنا نہیں جب چولیں لکھ کر خود کو تسلی دو۔ پچاس ہزار پوائنٹس کا اچار ڈالیں اگر کسی بھی چیز کی قیمت کم نہیں ہوئی۔ جہالت سینگ ہوتی تو آج سارے پٹواری بارہ سنگھے ہوتے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Yaar mujhey to behes se manna kiya howa he aap ne. Pur agar yehi bhonda logic dena he to phir. Mushruf se pehley NS door ki qeemten bhi likh detey hazoor to baat se taasub aur bughz ki boo zara kum aati.
 
Last edited:

یار کیا جہالت ہے پہلے سو روپے میں اگر پچاس منٹ بات ہوتی تھی اور اب پانچ سو منٹ سے بھی زیادہ بات ہو رہی ہے تو آپ کو دکھ ہے کہ حکومت کی جب میں کیوں پیسے جا رہے ہیں (جو کہ عوام کی بہبود پر خرچ ہوتے ہیں) سیٹھوں کی جب میں کیوں نہیں جارہے اگر حکومت پچاس روپے ٹیکس بھی کاٹ لے تو سیٹھوں نے عوام کو اتنے منٹ ہی بات کرنے دینی ہے جتنا حکومت نے کمپیٹیشن لیول برقرار رکھنا ہے اگر آج حکومت دو اور کمپنیوں کو لائسنس دے دے تو یہ ریٹ مزید گرا دیں گی اور جلد ہی دو نئی کمپنیاں آنے والی بھی ہیں

مشرف دور یا زرداری دور میں بجلی کا ریٹ اب سے زیادہ تھا آپ وہ بل دیکھتے ہیں جو عوام کو آتا ہے لیکن وہ بل نہیں دیکھتے جو بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو ادا کیا جاتا ہے اس حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے جو معاہدے کئے ہیں وہ پچھلی حکومتوں سے کم ریٹ پر کئے ہیں اس طرح زرداری نے سیاسی فائدے کے لئے ٹیکس کے پیسے اٹھا کر بجلی کی کمپنیوں کو دے ہیں جو کہ ایک بری سٹریٹیجی تھی اور لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا اس حکومت نے فوری طور پر ریٹ بڑھائے لیکن اب ریٹ کم ہوۓ ہیں لوڈ شیڈنگ بھی کم ہوئی مزید بھی ریٹ کم ہوں گے اور لوڈ شیڈنگ بھی ختم ہو گی

مجھے سمجھ آ گئی ہے بعض نہ قابل بیان اجزاء جسمی میں جلن درد ایسی تکالیف کی وجہ اسے آپ گالیوں کے بغیر بات نہیں کر سکتے اس لئے مجھے آپ سے ہمدردی محسوس ہونی لگی ہے الله تعالیٰ آپکی جملہ تکالیف سے آپکو نجات دے ، آئیندہ شکایت کی بجائے آپکی صحت کے دعا ہی کروں گا
 
:lol::lol:
بیہودگی کی اعلٰی دلیلیں دینا تم پٹواریوں کا کام ہے۔ اور میں نے دس سال کر عرصے کی بات کی ہے۔ جہالت کا مظاہرہ تو تم کر رہے ہو کہ پچاس ہزار پوائینٹ ہو گئے اور دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو گئی۔ تم سے پہلے بھی عرض کی تھی اپنی بیہودہ اور بے معنی گفتگو اپنے تک ہی رکھو۔ پاگل پن میں اپنی بوٹیاں نوچنے کا شوق ہے تو گلے میں شیر کا ربن بھی ڈلوا لو، میاں صاحب کو تمہاری جہالت بھری کارگزاری پسند آئے گی۔
:)
 
بلا بلا بلا بلا۔ جاہل پٹواری جی دلیل آپ نے دینی ہے کہ اگر پچاس ہزار پوائینٹ سے دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو گئی ہیں تو موبائل لوڈ پہ اتنا ٹیکس کیوں؟؟؟ دوسرا اگر پچاس ہزار پوائینٹ ہو گئے ہیں تو موبائل لوڈ پہ سو کا سو ملنا چاہیے اور جلن سے بے حال پٹواری جی یہ پیکج زرداری دور میں متعارف ہوئے تھے اور تب سے اب تک ان میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوئی تو جہالت کے مظاہرے کے بجائے زرداری کو کریڈٹ دیں اور بتائیں کہ حکومت نے مزید ٹیکس کیوں لگایا جبکہ قرضے بھی خوفناک حد تک کیوں لیے؟ اور بجلی کے سوال پہ تو آپ کی بتی ویسی ہی گل ہے اس پہ آپ سے کیا بات کرنے۔ ہو جائے گا، چھے مہینے تو ہو گئے ہیں؟؟؟ اب تو چار سال ہو گئے ہیں۔ ایسا کرو سرکاری اسپتال سے اپنا اور راجہ پاگل کا علاج کروا لینا، سٹاک مارکیٹ پچاس ہزار پوائینٹس پہ جو چلی گئی ہے۔
:)
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:
بیہودگی کی اعلٰی دلیلیں دینا تم پٹواریوں کا کام ہے۔ اور میں نے دس سال کر عرصے کی بات کی ہے۔ جہالت کا مظاہرہ تو تم کر رہے ہو کہ پچاس ہزار پوائینٹ ہو گئے اور دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو گئی۔ تم سے پہلے بھی عرض کی تھی اپنی بیہودہ اور بے معنی گفتگو اپنے تک ہی رکھو۔ پاگل پن میں اپنی بوٹیاں نوچنے کا شوق ہے تو گلے میں شیر کا ربن بھی ڈلوا لو، میاں صاحب کو تمہاری جہالت بھری کارگزاری پسند آئے گی۔
:)

Aaj rehney detey hen Aaj mirchon Wali nehaari ka asar he. Patakhey hi chal rahey he sirf. Daleel naheen.
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Aaj rehney detey hen Aaj mirchon Wali nehaari ka asar he. Patakhey hi chal rahey he sirf. Daleel naheen.
مرچیں کھانے کے لیے ہوتی ہیں راجہ پٹواری جی۔ اب پتہ چلا تمہارا فورم پہ مرچیلے مٹر گشت کس سبب۔ لگے رہو مریض بنے۔
:)
 
Back
Top