Pashaz PaTwarI
Banned
احساس کمتری کے مارے لوگ اور سفید چمڑی کے سحر میں مبتلا لوگوں سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے؟ اول تو یہ کہ پاسپورٹ ایک سفری دستاویز ہے اور یہ کوئی کھیل کھلاڑیوں کا مقابلہ نہیں، دوئم یہ کہ اسی ملک کے پاسپورٹ پر پاکستانی ان پڑھ بزنس مین کو بیس بیس ملکوں کی مستقل شہریت بھی ملی ہوتی ہے، کیونکہ اس ملک نے ان کے پیسے سے فائدہ لینا ہوتا ہے، سب بکواس ہے یہ، اور یہ کمپنی کونسی چوتڑ موتر ہے جس کا نام کسی کو پتہ نہیں، کوئی ساکھ نہیں اور چلے ہیں پاسپورٹ پر ریسرچ کرنے، اسی بہانے کمپنی کی مشہوری تو ہو
غیروں کا کام ہے تمہیں نیچا دکھانا، تمہارے مذہب کا مذاق اڑانا اور پیغمبر پر جسارت کرنا اور تم لوگ اس کے کارندے بن کر مفت میں ان کے خارش اور جراثیم زدہ پیغامات اور ریسرچز اور کارٹون کی تشہیر کرتے رہو، اور پھر کہنا مسلمان دنیا میں ذلیل کیوں ہے، اسی لیے ذلیل ہے کیونکہ ارادی یا غیر ارادی طور پر مسلمان ہی مسلمان کو پیچھے سے خنجر گھونپتا ہے، کچھ عقل کے ناخن لو، اپنی تصحیح اور اصلاح ضرور کرو مگر اپنے دین کے نقطہ نظر سے، نہ کہ کسی مہاتڑ سی ریسرچ کمپنی کی قے کرنے پر