asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)
یار بے بسی ہے بیچارے کی، اسکی مجبوری کو سمجھا کرو۔ جانے دو، معاف کردیا کرو، ایک آدھ مرتبہ، ہاں لیکن اگر انکی طبیعت زیادہ ناساز محسوس ہو تو ایک آدھ گولی کڑوے سچ کی دے دیا کرو، لیکن خیال رہے کہ زیادہ مقدار انکے لیئے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے
آپ کا کیا خیال ہے اس جاہل کو یہ اوپر والی باتیں ہم نے پیار سے نہیں سمجھائیں؟ لیکن یہ پتہ نہیں کن ہواؤں میں ہے۔ میں نے تو اسے برادرانہ مشورہ بھی دیا تھا کہ فورم سے چند دن چھٹی کر کے مری گھوم آؤ تا کہ تمہاری صحت ٹھیک ہو اور خالی دماغ کو بھی تھوڑی تازہ ہوا لگے لیکن وہی ڈھاک کے تین پات۔ راجہ جی کی صحت کے متعلق مجھے سچ پوچھیں تو بہت تشویش ہے۔ پہلے یہ ایسی حرکتیں نہیں کرتا تھا لیکن کچھ عرصے سے شروع کی ہوئی ہیں۔ مجھے لگتا ہے ان کے ذہن میں کوئی گرہ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے ان کی صحت پہ کوئی برا اثر پڑا ہے۔