Pak economy witnessed significant growth during recent years: Forbes

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

یار بے بسی ہے بیچارے کی، اسکی مجبوری کو سمجھا کرو۔ جانے دو، معاف کردیا کرو، ایک آدھ مرتبہ، ہاں لیکن اگر انکی طبیعت زیادہ ناساز محسوس ہو تو ایک آدھ گولی کڑوے سچ کی دے دیا کرو، لیکن خیال رہے کہ زیادہ مقدار انکے لیئے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے
(bigsmile)
آپ کا کیا خیال ہے اس جاہل کو یہ اوپر والی باتیں ہم نے پیار سے نہیں سمجھائیں؟ لیکن یہ پتہ نہیں کن ہواؤں میں ہے۔ میں نے تو اسے برادرانہ مشورہ بھی دیا تھا کہ فورم سے چند دن چھٹی کر کے مری گھوم آؤ تا کہ تمہاری صحت ٹھیک ہو اور خالی دماغ کو بھی تھوڑی تازہ ہوا لگے لیکن وہی ڈھاک کے تین پات۔ راجہ جی کی صحت کے متعلق مجھے سچ پوچھیں تو بہت تشویش ہے۔ پہلے یہ ایسی حرکتیں نہیں کرتا تھا لیکن کچھ عرصے سے شروع کی ہوئی ہیں۔ مجھے لگتا ہے ان کے ذہن میں کوئی گرہ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے ان کی صحت پہ کوئی برا اثر پڑا ہے۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)




What isnt hard to say is that the usual red flags that killed previous market rallies are rising again. One of these flags is the growing current account deficit,which confirms that the country is trying to live beyond its means. Another red flag is persistent government deficits and rising external debt. Add falling foreign currency reserves, and Pakistan is vulnerable to the next spike in global interest rates that can crush its market.


Wait, theres more. Theres poor infrastructure that creates bottlenecks, which could push prices of basic commodities, and eventually interest rates, higher. Besides, Pakistan is heavily reliant on imported oil, which has almost doubled from a year ago.


In addition, theres corruption and cronyism, which lead to large government. And that aggravates budget and current account deficits while constraining competition and technological progress.


Thats why the best days for investors in Pakistani stocks may be behind rather than ahead.


Source: https://www.forbes.com/sites/panosmo.../#1580b0c2189e




آپ نے دو لائینز سرخ نہیں کیں وہ میں نے گرین کر دی ہیں۔

شکریہ جناب. یہ ایک اور تھریڈ ہے، اس پر بھی اگر نظر ثانی کر لیں تو بہت مہربانی ہوگی
https://www.siasat.pk/forum/showthr...rowing-economy-(See-what-Forbes-really-wrote)


 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)
آپ کا کیا خیال ہے اس جاہل کو یہ اوپر والی باتیں ہم نے پیار سے نہیں سمجھائیں؟ لیکن یہ پتہ نہیں کن ہواؤں میں ہے۔ میں نے تو اسے برادرانہ مشورہ بھی دیا تھا کہ فورم سے چند دن چھٹی کر کے مری گھوم آؤ تا کہ تمہاری صحت ٹھیک ہو اور خالی دماغ کو بھی تھوڑی تازہ ہوا لگے لیکن وہی ڈھاک کے تین پات۔ راجہ جی کی صحت کے متعلق مجھے سچ پوچھیں تو بہت تشویش ہے۔ پہلے یہ ایسی حرکتیں نہیں کرتا تھا لیکن کچھ عرصے سے شروع کی ہوئی ہیں۔ مجھے لگتا ہے ان کے ذہن میں کوئی گرہ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے ان کی صحت پہ کوئی برا اثر پڑا ہے۔


ایسی حالت میں انکا گھر سے اتنا دور نکلنا ٹھیک نہیں، اور پہاڑ، دریا، سمندر وغیرہ کے پاس تو بلکل بھی نہیں۔ انکی عقل کو جو مسئلہ درپیش ہے وہ اب اس سیر و سیاحت سے ٹھیک نہیں ہونے لگا۔ انکو مشورہ دیں کہ صبح شام سر کے بل کھڑے ہوجایا کریں، اس سے انکو چیزیں سیدھے طور سمجھ آجایئنگی
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے راجے کیہڑی کُھڈ وِچ وڑ گیئے او ـ جواب دہ
کچھ شرم کچھ حیا کچھ غیرت کچھ گریس
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)

ایک اور لطیفہ سناوں؟؟؟؟ یہ جس فوربز کی رپورٹ کی بات کر رہے ہیں انھوں نے خود بھی نہیں پڑھی ہوئی۔ یقین نہیں آتا تو راجہ جی سے پوچھ لو۔


اکثر تو انکے آرٹیکل کے سورس لنک بھی نہیں ہوتے، کہ انفارمیشن کی ٹریل کا ہی پتہ چل جائے، لگتا ہے پنامہ کے غصے میں انھوں نے بھی یہی طرز اپنا لیا ہے کہ پیسے چھوڑ، اخباری انفارمیشن کی ٹریل دینا بھی شان کے خلاف سمجھتے ہیں۔



Iss Rajachawal ko buri tarah expose ker dia ap nain...Yeh Munshi Saakay ka mulaazim lugta hai....
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Sohail I apologize for my attitude man. I will control myself in future. I know it just widens the gap.

راجہ صاحب، اب جو کچھ آپ شروع کرنا چاہ رہے ہیں، اس کے لیئے میرا برادرانہ مشورہ ہو گا کی ایسا نہ کریں تو بہتر ہے، بعد از اسمیں بھی آپ سے برداشت نہیں ہونی۔
میرے سوال کا سیدھا سا جواب تھا کہ آپ نے خود وہ آرٹیکل نہیں پڑھا جو فوربز میں دراصل شائع ہوا۔ اب ذرا اس آرٹیکل کو پڑھیں اور خاص کر ان سطور کو خود بھی پڑھیں اور اس پر ایک تھریڈ بھی بنایئں، اگر دھرتی ماں سے اتنے ہی مخلص ہیں۔ لیکن اگر مخلصی کسی اور کے ساتھ ہے تو اپنی گالی گلوچ کے ساتھ بے پر کی اڑاتے رہیں۔ اسکا مناسب جواب بھی وقت آنے پر دے دیا جائے گا۔
اب ذرا فوربز کا آرٹیکل ملاحظہ ہو:




Source: https://www.forbes.com/sites/panosm...d-hot-market-how-high-can-it-go/#1580b0c2189e

اب اپنے پٹوار خانے سے رابطہ فرمایئں اور انکو بھی تنبیع کریں کہ صرف شہ سرخی اور پہلے پیراگراف سے آگے بھی کچھ پڑھ لیا کریں۔
اب اگر واقعی کوئی رتی برابر بھی دھرتی ماں سے لگاوٗ ہے تو بتایئں سبکو کہ فوربز نے کیا لکھا ہے اور اسکو یہاں لوگوں کو کس طرح سے بتایا جا رہا ہے؟کون مخلص ہے اور کون نہیں، یہ آپ پہلے خود سمجھیں، دوسروں پر فتوے جھاڑنے کی بجائے۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Have posted the real data for the power distribution companies performance in controlling circular debt. Please see if you want the truth.

https://www.siasat.pk/forum/showthre...48#post4383548

راجہ صاحب، اب جو کچھ آپ شروع کرنا چاہ رہے ہیں، اس کے لیئے میرا برادرانہ مشورہ ہو گا کی ایسا نہ کریں تو بہتر ہے، بعد [FONT=&quot]ائے۔[/FONT]
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Have posted the real data for the power distribution companies performance in controlling circular debt. Please see if you want the truth.

https://www.siasat.pk/forum/showthre...48#post4383548


پٹواری صاب یہ خبر آپ فوربس میگزین کی دے رہے ہیں اور لنک دنیا نیوز کا دیا ہے. ویسے فوربس میں گزشتہ تین چار دنوں میں دو آرٹیکل یہ بھی چھپے ہیں، یہ دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے ؟؟
Sanction Pakistan As State Sponsor Of Terror
G7 Plus India And Afghanistan: Lead Economic Sanctions Against Pakistan

اور ویسے فوربس اور دوسرے انٹرنیشنل اخبار اور میگزین یہ ترقی کے اعداد و شمار خود تحقیق کر کے لیتے ہیں یا حکومتی اعداد و شمار پر انحصار کرتے ہیں ؟
 

Back
Top