aadil jahangeer
Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس کے بارے میں کوئی برے ریمارکس لکھنے سے بہتر ہے اپنے ہی منہ پر کالک مل لے۔
اس اندھیر نگری چوپٹ راج میں یہ مرد کا بچہ جیسے ہم لوگوں کے لئے مظبوط مافیا کے سامنے دلیری سے کھڑا ہوا ہے اس کے لئے پاکستان کی عدالتی تاریخ میں اس کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انصاف کرنے کے اس نے کئی نئی جہتیں متعارف کروائی ہیں۔ جو کہ باہر کی دنیا بھی فالو کرے گی۔ انصاف اندھا ہونے کی تھیوری کو مسترد کرتے ہوئے انصاف زمینی حقائق پر مبنی ہونا چاہئے کی تھیوری کو آگے لے کر آیا۔
مسڑ دانشوڑ لاکھوں کیس بابے کے نظر التفات کے منتظر ہیں مگر چیف صاحب کو شوبازیوں سےفرصت نہیں