Overseas Pakistanis are allowed to participate in elections because of me not the PM - CJP Saqib Nisar

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس کے بارے میں کوئی برے ریمارکس لکھنے سے بہتر ہے اپنے ہی منہ پر کالک مل لے۔
اس اندھیر نگری چوپٹ راج میں یہ مرد کا بچہ جیسے ہم لوگوں کے لئے مظبوط مافیا کے سامنے دلیری سے کھڑا ہوا ہے اس کے لئے پاکستان کی عدالتی تاریخ میں اس کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انصاف کرنے کے اس نے کئی نئی جہتیں متعارف کروائی ہیں۔ جو کہ باہر کی دنیا بھی فالو کرے گی۔ انصاف اندھا ہونے کی تھیوری کو مسترد کرتے ہوئے انصاف زمینی حقائق پر مبنی ہونا چاہئے کی تھیوری کو آگے لے کر آیا۔

مسڑ دانشوڑ لاکھوں کیس بابے کے نظر التفات کے منتظر ہیں مگر چیف صاحب کو شوبازیوں سےفرصت نہیں
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
مسڑ دانشوڑ لاکھوں کیس بابے کے نظر التفات کے منتظر ہیں مگر چیف صاحب کو شوبازیوں سےفرصت نہیں
ہمارا اور تمہارا بابا چند کیس ہی سن سکتا ہے۔ سو وہ سن رہا ہے چلو آپ ہی بتا دو کے کونسے کیس سننے چاہئے تھے اور کن کو التوا کا شکار رکھنا چاہئے تھا؟ یا اب جو سنے جا رہے ان میں سے کونسا بابے کی نظر التفات کا مستحق نہیں ہے۔ ؟جس کو آپ دکھاوا کہہ رہے ہیں وہ حالات کی ضرورت ہے۔ یہ ایسے ہی جیسے استاد چھڑی ایک شاگرد کو ہی مارتا ہے پر باقی بچے اس چھڑی کو محسوس کر کے باباں بچے بن جاتے ہیں۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جیری کو مرچیں لگی

بڑے عہدے پر چھوٹے لوگ

میں تو پہلے کہتا تھا کہ یہ شوباز سی جے ہے۔۔۔ اگر اسکی وجہ سے ہوا ہے تو پھر جنرل الیکشن سے پہلے کراتا تاکہ پی ٹی آئی کو کچھ فائدہ تو ہوتا۔۔۔۔۔

اور عمران نے ویسے بھی اب کر دینا تھا اسکے لیے کسی سپریم کورٹ کے آرڈر کی ضرورت نہ ہوتی۔
 
Last edited:

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
کریڈٹ آپکا ہوا سارا کا سارا جناب اور بولیں احتساب کا عمل مکمل کریں اور عدالتی نظام میں تبدیلی کیلئے حکومت ساتھ دیں تاریخ میں آپ کا نام امر ہو جائے گا۔ ڈیم کا نام بھی ثاقب نثار ڈیم رکھ دیں گے۔ اورسیز منسٹری کا نام بھی ثاقب نثار منسٹری رکھ دیتے ہیں۔ آپ کے فوٹو کا نوٹ چھاپ دیں گے۔ ہم آپ کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین جج ہونے کا اعزاز بھی دیں گے۔ عدالتی نظام میں ریفارمز کریں بڑے چوروں کا احتساب کریں سب کچھ ملے گا بیان بازی جج کو مناسب نہیں یہ کام سیاستدانوں کو کرنے دیں۔
 

monkk

Senator (1k+ posts)
with out any apparent cause we got 3 good men on 3 key positions.
IK
CJ
COAS
I wonder if this is God giving us pakistanis last chance.
 

Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo Jee. Chief Justice saab agar app ko credit leney k shooq nahi hai tu phire yeh statmetn kyun dey rahey hain.
What a manipulation.
 

alf

Politcal Worker (100+ posts)
چیف جسٹس کے بارے میں کوئی برے ریمارکس لکھنے سے بہتر ہے اپنے ہی منہ پر کالک مل لے۔
اس اندھیر نگری چوپٹ راج میں یہ مرد کا بچہ جیسے ہم لوگوں کے لئے مظبوط مافیا کے سامنے دلیری سے کھڑا ہوا ہے اس کے لئے پاکستان کی عدالتی تاریخ میں اس کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انصاف کرنے کے اس نے کئی نئی جہتیں متعارف کروائی ہیں۔ جو کہ باہر کی دنیا بھی فالو کرے گی۔ انصاف اندھا ہونے کی تھیوری کو مسترد کرتے ہوئے انصاف زمینی حقائق پر مبنی ہونا چاہئے کی تھیوری کو آگے لے کر آیا۔
app jaisay log is tarah kay low life banday ko hero bana daity hain.is nay dramon kay ilawa kia kia hai.overseas vote kay liye imran khan nai 15 saal mehnat ki aur yeh bandar ab credit lay raha hai. app jaisay banday raheel sharif ko bi hero mantay they. is ka kaam insaf dena hai jo kay napeed hai.
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
I would hv preferred if CJ had kept quiet and not passed any comment,,, as it’s below his dignity