میاں شہباز شریف فرماتے ہیں کے انکی ترقی اور خوشالی کے سفر نے انکے مخالفوں کو بوکھلا دیا ہے اور وہ گھبرا کر احتجاجی سیاست کر رہے ہیں انکی بےمثل انتھک محنت ملک کو جناب نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں کوشاں ہے ،عوام کو پتا ہے بے لوث خدمات کون کر رہا ہے اور تخریبی سیاست کون کر رہا ہے
مزید فرماتے ہیں کے ان پر ایک پائی کی کرپشن کا الزام نہیں لگایا جا سکتا ،:13: وہ ہر وعدہ پورا کریں گے نا کریں تو نام بدل دیا جاۓ
http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-05-27&edition=ISL&id=1084686_27603044