الله کی تقدیر پہلے سے هی لکهی گئی هے اور اور یه آیت واقعه هونے کے بعد آئی ضرور هے مگر یه آیت اور اس واقعه کا رونما هونا پہلے سے هی لکها گیا تهامجھے ذرا یہ بتا کے قرآن کی یہ آیات ایک واقع کے ہونے کے بعد کیوں نازل ہورہی تھیں ؟ کیا یہ سہی نہیں کے قرآن پہلے سے لوح محفوظ پر لکھا گیا تھا ؟