نادان
Prime Minister (20k+ posts)
یہ سوال نہی کرتے طنز کرتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو کسی نا کسی طرح اپنے ایمان سے بہکا دیں
بالکل اسی طرح کی آیت قران کریم میں بھی ہے کہ یہ کافر تیرے سے کس طرح باتیں کرتے ہیں اگر اللہ کی مدد نہ ہو تو ، یہ تمہیں اپنے ایمان سے ہلا دیں
اگر ہمارا ایمان اتنا ہی نازک ہے کہ ذرا سے کسی کے سوال سے بہک جائے گا تو پھر وہ ایمان تو نہ ہوا نا ..آپ کو کیا الله کی مدد نہیں ملے گی اگر آپ کا ارادہ ان کو تسلی بخش جواب دینے کا ہو