Nouman Ali Khan concludes Junaid Jimshed's issue with a single Ayah of Quran Pak

Status
Not open for further replies.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
By by the way did u noticed rustumshah has communist symbol in his avatar.

مجھے ذرا یہ بتا کے قرآن کی یہ آیات ایک واقع کے ہونے کے بعد کیوں نازل ہورہی تھیں ؟ کیا یہ سہی نہیں کے قرآن پہلے سے لوح محفوظ پر لکھا گیا تھا ؟

کیوں کیا برائی ہے بھائی ؟ کیا یہ عقیدہ نہیں ہے مسلمانوں کا ؟ سوال تو بنتا ہے

یہ بات اپنے گاؤ ماتا سے پوچھو

سب لوگ احتیاط کریں اور ہندوں کی باتوں کا خیال رکھیں ، اپنے مذھب کے معاملوں میں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ذرا یہ بتا کے قرآن کی یہ آیات ایک واقع کے ہونے کے بعد کیوں نازل ہورہی تھیں ؟ کیا یہ سہی نہیں کے قرآن پہلے سے لوح محفوظ پر لکھا گیا تھا ؟

جیسے ہر ایک انسان کی موت پہلے سے لکھی ہوئی ہے- جو ہونے والا ہے اس کا علم بھی اللہ کو ہے- شائید اپکا عقیدہ کچھ اور ہے جو ایسا سوچتے ہیں- جو کچھ اپ کریں گے مستقبل میں وہ بھی اللہ کو علم ہے- مجھے یا آپکو یا کسی اور انسان کو یہ نہیں معلوم ہوسکتا کہ اپ اپنی مستقبل کیسے بنائیں گے اللہ کی راہ پر چلیں گے یہ کفر کی راہ پر لیکن اللہ کو یہ علم ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
10:05 he says this , he says, think that he is my fellow Muslim brother not the other , encourages discrimination , instead of saying that if a person has done toba he should be forgiven regardless of religion he encourages brassiness may be am thinking wrong , watch video carefully.

The logic imo is not appropriate of this mullah.

I agree with you that he should have refrained from using the word 'other' as it encourages discrimination. Yes, repentance towards ALLAH Subhanauwataalah is accepted irrespective of religion as HE is 'Rabulalameen' not just 'Rabulmuslimeen'.
 
RustamShah

Banned
یہ بات اپنے گاؤ ماتا سے پوچھو

سب لوگ احتیاط کریں اور ہندوں کی باتوں کا خیال رکھیں ، اپنے مذھب کے معاملوں میں

آگیے بابا جی

Bukhari :: Book 4 :: Volume 56 :: Hadith 677
Narrated Abu Huraira:

Once Allah's Apostle; offered the morning prayer and then faced the people and said, "While a man was driving a cow, he suddenly rode over it and beat it. The cow said, "We have not been created for this, but we have been created for sloughing." On that the people said astonishingly, "Glorified be Allah! A cow speaks!" The Prophet said, "I believe this, and Abu Bakr and 'Umar too, believe it, although neither of them was present there. While a person was amongst his sheep, a wolf attacked and took one of the sheep. The man chased the wolf till he saved it from the wolf, where upon the wolf said, 'You have saved it from me; but who will guard it on the day of the wild beasts when there will be no shepherd to guard them except me (because of riots and afflictions)? ' " The people said surprisingly, "Glorified be Allah! A wolf speaks!" The Prophet said, "But I believe this, and Abu Bakr and 'Umar too, believe this, although neither of them was present there." (See the Foot-note of page No. 10 Vol.5)

I will ask this Cow I guess and let you know what your "گاؤ ماتا" tells me
 
Last edited:

RustamShah

Banned

جیسے ہر ایک انسان کی موت پہلے سے لکھی ہوئی ہے- جو ہونے والا ہے اس کا علم بھی اللہ کو ہے- شائید اپکا عقیدہ کچھ اور ہے جو ایسا سوچتے ہیں- جو کچھ اپ کریں گے مستقبل میں وہ بھی اللہ کو علم ہے- مجھے یا آپکو یا کسی اور انسان کو یہ نہیں معلوم ہوسکتا کہ اپ اپنی مستقبل کیسے بنائیں گے اللہ کی راہ پر چلیں گے یہ کفر کی راہ پر لیکن اللہ کو یہ علم ہے

بھائی صاحب پھر آپ یہ بھی مان لیں کے آپکی زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے وہ پہلے سے ہی طے شدہ تھا
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی صاحب پھر آپ یہ بھی مان لیں کے آپکی زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے وہ پہلے سے ہی طے شدہ تھا

طے شدہ نہیں لیکن صرف آپکو اور مجھے مستقبل جاننے کا علم نہیں اختیار نہیں صرف اللہ ہی ہیں جو یہ جانتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جیسے ہر ایک انسان کی موت پہلے سے لکھی ہوئی ہے- جو ہونے والا ہے اس کا علم بھی اللہ کو ہے- شائید اپکا عقیدہ کچھ اور ہے جو ایسا سوچتے ہیں- جو کچھ اپ کریں گے مستقبل میں وہ بھی اللہ کو علم ہے- مجھے یا آپکو یا کسی اور انسان کو یہ نہیں معلوم ہوسکتا کہ اپ اپنی مستقبل کیسے بنائیں گے اللہ کی راہ پر چلیں گے یہ کفر کی راہ پر لیکن اللہ کو یہ علم ہے

کوئی مسلمان اس طرح کی بات نہی کرتا خان صاحب ، جو رستم نامی ہندو کرتا ہے
چاہے وہ شیعہ ہو یا قادیانی
 
RustamShah

Banned
طے شدہ نہیں لیکن صرف آپکو اور مجھے مستقبل جاننے کا علم نہیں اختیار نہیں صرف اللہ ہی ہیں جو یہ جانتے ہیں

بھائی صاحب، ایک طرف تو آپ کہتے ہیں کے قرآن لوح محفوظ پر لکھا ہوا تھا، اسکے اتارنے سے پہلے، پھر ایک واقعی ہوتا ہے، اور اسی واقعے سے مطلق خاص آیات اتر آتی ہیں، ظاہر ہے وہ واقع پہلےطے شدہ تھا اسکو ایسے ہونا ہے
.

Bukhari :: Book 1 :: Volume 6 :: Hadith 315
Narrated Anas bin Malik:

The Prophet said, "At every womb Allah appoints an angel who says, 'O Lord! A drop of semen, O Lord! A clot. O Lord! A little lump of flesh." Then if Allah wishes (to complete) its creation, the angel asks, (O Lord!) Will it be a male or female, a wretched or a blessed, and how much will his provision be? And what will his age be?' So all that is written while the child is still in the mother's womb."
 
Last edited by a moderator:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی مسلمان اس طرح کی بات نہی کرتا خان صاحب ، جو رستم نامی ہندو کرتا ہے
چاہے وہ شیعہ ہو یا قادیانی

وہ یہ نہیں سمجھ سکتا کہ اللہ کے کیا اختیارات یا علم ہیں وہ انسان ہوکر اللہ کے اختیارات جاننے کی کوشیش کررہا ہے- جیسے اللہ کہتا ہے قران میں کہ اللہ ازل سے ہے اور عبد تک رہے گا مطلب کوئی آخر یا آغاز نہیں تو اسکو اپ کیسے سمجھائیں گے - یہ سب کچھ انسان کے اختیار سے باہر ہے- صرف یہاں اتنا جاننا کافی ہے کہ اللہ کے اختیارات محدود نہیں​
 
آپ بھی بھولے بادشاہ ہے

Last edited by a moderator:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

تھے شدہ نہیں تھا تھے ہونے والا تھا لیکن ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ کو علم تھا کہ کیا ہوگا صرف انسان کو اللہ نے اس وقت یہ خبر دی- اور یہ خبر بھی صرف اس وقت تک دی جاتی تھی جب تک پغمبر اتے تھے جب تک وہی نازل ہوتی تھی- اپ کے لئے اور میرے لئے صرف ایک نمونہ مثال موجود ہے باقی سب کچھ آپکے ہات میں ہے کہ اپ مانتے ہیں کہ نہیں
 
Last edited by a moderator:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

ہمیں کیا علم شائید میری وجہ سے قسمت میں لکھا ہو سمجھنا- ہم تو اپنا فرض پورا کررہے ہیں-اپ صرف دوعا تو کرسکتے ہیں کہ اللہ ہر انسان کو سیدھی راہ دکھائے
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہمیں کیا علم شائید میری وجہ سے قسمت میں لکھا ہو سمجھنا- ہم تو اپنا فرض پورا کررہے ہیں-اپ صرف دوعا تو کرسکتے ہیں کہ اللہ ہر انسان کو سیدھی راہ دکھائے

:lol:

آپ بھی بھولے بادشاہ ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

ہمیں کیا علم شائید میری وجہ سے قسمت میں لکھا ہو سمجھنا- ہم تو اپنا فرض پورا کررہے ہیں-اپ صرف دوعا تو کرسکتے ہیں کہ اللہ ہر انسان کو سیدھی راہ دکھائے

ماشااللہ.... بہت اچھی سوچ ہے آپکی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

اپ اپنی محود سوچ سے مطلب نکالتے ہیں یقین نہیں اللہ پر اس لئے-یہ سب کچھ اللہ نے پہلے سے واضح کیا ہے انسان پر کہ اس سے زیادہ سوچنے کی صلاحیت اختیارات انسان کے پاس نہیں یہ عقیدے میں موجود ہے - اللہ ہم پر رحم کرے اس سے زیادہ کچھ نہیں کہ سکتا
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میرے خیال میں یہ مسلہ توہین کا ہے ہی نہی ، یہ مسلہ ایک استاد کا غلط لیکچر کے زمرے میں آتا ہے

ہمارے ہاں تو ہر کوئی استاد و تبلیغی بن بیٹھا ہے ، جب کہ استادوں کو بھی ہر وقت اپنے علم کو بڑھانے کی ضرورت ہوتی ہے
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
مجھے ذرا یہ بتا کے قرآن کی یہ آیات ایک واقع کے ہونے کے بعد کیوں نازل ہورہی تھیں ؟ کیا یہ سہی نہیں کے قرآن پہلے سے لوح محفوظ پر لکھا گیا تھا ؟

اسی طرح لکھا گیا ہوگا،،،،یعنی واقعہ ہوگا اور آیت اتاری جائیگی
اس میں سوال کی کیا گنجائش ہے؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top