Inqalabi
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mgVbSdF.jpg
وزیراعظم عمران خان نے اس بندے کو بہت بڑی مصیبت میں ڈال دیا ہے، اب پرفارم کرنے اور ڈلیور کرنے کے علاوہ اسکے پاس کوئ چارہ نہیں۔
لگتا ہے خان کا یہ فیصلہ وقت درست ثابت کرے گا
وزیراعظم عمران خان نے اس بندے کو بہت بڑی مصیبت میں ڈال دیا ہے، اب پرفارم کرنے اور ڈلیور کرنے کے علاوہ اسکے پاس کوئ چارہ نہیں۔
لگتا ہے خان کا یہ فیصلہ وقت درست ثابت کرے گا
Reminds me of Inzi..وزیراعظم عمران خان نے اس بندے کو بہت بڑی مصیبت میں ڈال دیا ہے، اب پرفارم کرنے اور ڈلیور کرنے کے علاوہ اسکے پاس کوئ چارہ نہیں۔
لگتا ہے خان کا یہ فیصلہ وقت درست ثابت کرے گا
Great analogy, I was thinking along the same linesمجھے تو عثمان بزدار کا کردار سیاست میں ویسا ہی نظر آ رہا ہے جیسا انضام الحق کا کردار 92 ورلڈ کپ میں تھا۔
انضام کی ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت پر بھی خان کو انتہائی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا لیکن آخر میں انضمام الحق نے ہی ورلڈ کپ جتوانے میں مؤثر کردار ادا کیا تھا۔ اسی طرح عثمان بزدار بھی خان کے فیصلے کو درست ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کرے گا۔ اور پھر کرکٹ کا کپ جیتنے کے لئے خان اور اس کی ٹیم کے ساتھ قوم کی دعائیں تھیں تو کیا ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے قوم خان اور اس کی ٹیم کے لئے دعائیں نہیں کرے گی۔
ان شاء اللہ اللہ نے چاہا تو بزدار وہ کام کرے گا جو پنجاب کی عوام کو خوشخال کر دے گا۔ بس دعا جاری رکھیں اور اللہ کے بعد خان پر بھروسہ کریں۔