atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی
یہ سب گھڑی گھڑائی حد یثوں کا کرشمہ ہے کہ امّت خواہ مخواہ اس قسم کے مسائل میں الجھی ہوئی ہے۔ارے بھائی جب آنا ہوگا آیئں گے نہیں آنا ہوگا نہیں آیئں گے۔ہم تو ہونگے نہیں۔انجانے کل کے چکر میں اپنا آج کیوں خراب کرتے ہو۔یہ فورم اب اس قسم کی بے تکی باتوں کے لیئے رہ گیا ہے کیا؟؟
یہ چمن مامور ہو گا نغمہ توحید سے
باتیں اسی وقت گھڑی جاتی ہیں جب حالت سازگار ہوں،آج کے دور کی بات ہو تو سمجھ آتا ہے کے کوئی جھوٹی تسلیاں دے رہا ہے، ١٤٠٠ سو سال پہلے تو صورت برعکس تھی مسلمان محکوم نہیں حاکم تھے
آج کے خراب ہونے میں کون سی کمی رہ گئی ہے. مغرب کی اندھی تقلید میں اپنی چال تک بھول گۓ ہیں. ان حالات میں یہی حدیثین امید کی کرن ہیں کے جب صادق و امین نے فرمایا ہے تو حالات بدلیں گۓ. مسلمانوں کو یقین رکھنا چاہیے کے قرآن فرسودو روایت کا نام نہیں، جدید دور میں شریعت ناقابل عمل نہیں. کمی ہے تو ہماری نیتوں کی
حضرت عیسی نے جب آنا ہے آئیں گے، اس کا یہ مطلب یہ نہیں ہے کے آج کے مسلمان ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں، ہمیں اپنی حد تک اسلام پر مکمل عمل پیرا ہونے، تبلیغ اور نفاذ کرنے کی کوشش کرتے رہنا ہے. نتیجہ اللہ کے ہاتھ
میں ہے، ہم سے کوشش کے بارے میں پوچھا جاۓ گا نتیجے کا نہیں
فورم پر الگ الگ سیکشن اسی لئے بناۓ گۓ ہیں کے ہر کوئی اپنی اپنی تک کے مطابق مخصوص سیکشن میں چلا جاۓ، اگر آپ سے ایسی باتیں برداشت نہیں ہوتیں تو یہ سیکشن آپ کے لیے نہیں ہے