Munawar Hasan Speech at Jamaat Islami karachi Jalsa . 5 May 2013

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
اس جلسے میں افراد کی شرکت دیکھ کر مجھے یقین ہوگیا کہ الیکشن متجدہ ہی جیتے گی

جماعتیوں اب تم ضمانت تو بچا نہیں سکتے عزت ہی بچا لو
 

genious

Politcal Worker (100+ posts)
جو لوگ خوف کے مارے گھروں میں دبکے بیٹھے ہیں اور تھر تھر کانپ رہے ہیں اور سوگ کے دن ڈر کے مارے سبزی لینے بھی نہیں نکل رہے وہ کہ رہے ہیں کہ جلسی ہے،،،،، حیرت ہے ان ذہنوں پر
 

genious

Politcal Worker (100+ posts)
People who think that yesterdays jalsa was too small, i request them to please ask from any relative, friend, party-friend/worker of Karachi and take views about this Jalsa. U will get the real facts.
 

wak125

Councller (250+ posts)
Mashahallah

fPSwYYZ.jpg



ntbpiBh.jpg
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے صحیح کہا کیونکہ ایم کیو ایم کچرا کنڈی میں جھنڈے نہیں لگاتی

:lol:یہ لو کراچی کی عوام کے ہاتھوں اپنی عزت لٹنے کا منضر دیکھ لو



کراچی کو تو ٢٤ سال سے بے عزت کیا ہوا ہے آپ لوگوں نے اور کیا بے عزت کر ہے آپ نے قوم کو

 

Back
Top