معاف کرنا بھائی۔ میں آپ کی بات سمجھ ہی نہیں سکا۔ براہ کرم نشے کی حالت میں کوئی تحریر نہ لکھیں۔ پڑھنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے،۔
آخر کار دلیل نہ رہی تو غلاظت باہر آ ہی گئی. پتا نہیں وہ ایسے کون سی ذہنی کجی ہے کے اس عمر میں تم ایسا کر کے دوسرے کو بری زبان استمال کرنے کی تحریک دینے کی کوشش کرتے ہو. چاند نظر آ نہیں سکتا تھا تو بحث کیسی اور دوسرا فضولیات پر اتر اے تو اس کا وہ میعار ہی نہیں کے اس سے بات ہی کی جائے. اب تم دو کام کر سکتے ہو. ایک تو یہ کے اب چپ کر جاؤ یا اپنی ذہنی کجی کا مزید اظھار کرو. تو اگر اظھار کرنے کا فیصلہ کرتے ہو یقین کرو جتنا نفسیاتی تجزیہ تمہارا کرنا تھا وہ میں نے کر لیا اور میں تمہارا جواب تک پڑھنا گوارہ نہیں کرونگا. ایک مشوره دونگا. کوشش کرو لوگ تمہاری عزت کریں اس عمر میں جتنی ہے یا نہیں ہے وہ گنوانے کی کوشش مت کرو. جواب دینے کی زحمت نہ کرنا کیونکہ ابّ تمہاری بات کی پر کاہ جتنی اہمیت نہیں رہی. اور پہلوانی مت دکھانا، یقین کرو میرے سامنے آ جاؤ تو فضول بات کرنے سے پہلے دس دفعہ سوچوگے لیکن یہ انٹرنیٹ ہے تو بھائی جس کا جو دل چاہتا ہے وہ کرتا ہے. آپ جیسے پہلوان بھی پتلون پر کچھا پہن کر اپنے آپ کو سپرمین سمجھتے ہیں. ٹا ٹا