Munafqeen Eid k Naam..

Temojin

Minister (2k+ posts)

معاف کرنا بھائی۔ میں آپ کی بات سمجھ ہی نہیں سکا۔ براہ کرم نشے کی حالت میں کوئی تحریر نہ لکھیں۔ پڑھنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے،۔

آخر کار دلیل نہ رہی تو غلاظت باہر آ ہی گئی. پتا نہیں وہ ایسے کون سی ذہنی کجی ہے کے اس عمر میں تم ایسا کر کے دوسرے کو بری زبان استمال کرنے کی تحریک دینے کی کوشش کرتے ہو. چاند نظر آ نہیں سکتا تھا تو بحث کیسی اور دوسرا فضولیات پر اتر اے تو اس کا وہ میعار ہی نہیں کے اس سے بات ہی کی جائے. اب تم دو کام کر سکتے ہو. ایک تو یہ کے اب چپ کر جاؤ یا اپنی ذہنی کجی کا مزید اظھار کرو. تو اگر اظھار کرنے کا فیصلہ کرتے ہو یقین کرو جتنا نفسیاتی تجزیہ تمہارا کرنا تھا وہ میں نے کر لیا اور میں تمہارا جواب تک پڑھنا گوارہ نہیں کرونگا. ایک مشوره دونگا. کوشش کرو لوگ تمہاری عزت کریں اس عمر میں جتنی ہے یا نہیں ہے وہ گنوانے کی کوشش مت کرو. جواب دینے کی زحمت نہ کرنا کیونکہ ابّ تمہاری بات کی پر کاہ جتنی اہمیت نہیں رہی. اور پہلوانی مت دکھانا، یقین کرو میرے سامنے آ جاؤ تو فضول بات کرنے سے پہلے دس دفعہ سوچوگے لیکن یہ انٹرنیٹ ہے تو بھائی جس کا جو دل چاہتا ہے وہ کرتا ہے. آپ جیسے پہلوان بھی پتلون پر کچھا پہن کر اپنے آپ کو سپرمین سمجھتے ہیں. ٹا ٹا
 
Irobot

Senator (1k+ posts)
yaar Allah ka khoof karo,yahan tu loog court mein jaa kar jhoti qasmeein khaa kr gawahi detay hain,shariyat ne gawahi k liay meyaar rakha hay,us pr utrna pehlay zaroori hy phir gawahi,,,,

Ma app sa 100% mutifiq hon k ghawai b shariat ka dayary ma ho.
Laken agar iran ya saudia ya europe sa guwai aa jay to ya wahan ka ulmaa ka kaam ha k check karin us ghawai ki credibility aur agar wo chand nazar anay ka elaan kar dian to kia humain b un ki ghawai maan nahi lani chaya. Bejay k apna chaand dakhain.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Ager sub media aur communication waly wahan per mojood hoty hain to jo chand popalzia ko nazar ata hai woh kabhi kisi media ny kiun nahi dikhaya awam ko? sirf khabar hi kiun ati hai,

Aur doosri baat yeh k Hilal Committee mein Sub masalik k ulema mojood hoty hain to kya sub masalik waly ghalat hoty hian, aur sirf aik popalzai hi theek hota hia?

Aur teesri baat yeh k aap k mutabqi Hilal Committee ka koi Qanoon, Ayeen ya act nahi is liye isy khatam hona chaiye, to Popalzai ka kon sa qanoon ayeen aur act hai? kya us fitny ko khatam nahi hona chahiye jis ny riasat k ander apni hi riasat qayem ki hui hia...

Chothi baat yeh k pehly din k chand ki appearance iftari k baad maximum 30 minutes k liye hoti hai, to popalzai ko hameesha chand isha k baat q nazar ata hai? woh is liye k us time Saudia mein nazar ata hai is liye popalzia ko b usi time nazar ata hai?

جناب عالی! سوال وار جوابات حاضر ہیں۔
پہلی بات یہ کہ مسجد قاسم علی خان میں گواہیاں آتی ہیں چاند نظر نہیں آتا۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ اگر بنوں میں کسی نے چاند دیکھا تو وہ چار گھنٹے کا سفر کرکے پشاور آئے گا اور یہاں گواہی دے گا۔ گواہی بذریعہ فون یا انٹرنیٹ قبول نہیں ہوتی۔

دوسری بات: سوال مسلک کا نہیں بلکہ رویت کا ہے۔ پشاور کا بریلوی مولوی مسجد قاسم علی خان کے ساتھ عید کرتا ہے۔ اسی طرح ہزارہ کا دیو بندی مفتی منیب کے ساتھ عید کرتا ہے۔ اس کو مسلکی معاملہ بنانا غلط ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی اسک سرکاری ادارہ ہے جس کا سربراہ اور ممبران حکومت سے تنخواہ لیتے ہیں۔ اس لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کوئی ایکٹ یا آئین ہونا ضروری ہے ورنہ یہ غیر قانونی ادارہ ہے۔اس کے برعکس قاسم علی خان کوئی سرکاری ادارہ نہیں۔اس لیے اس کے لیے ایکٹ یا آئین کی ضرورت نہیں۔بس ایک ٹریڈیشن ہے کہ یہاں کے لوگ صدیوں سے اسی مسجد میں شہادت دینے آتے ہی۔

چوتھی بات کا جواب وہی ہے جو سوال نمبر ایک کا یہ گواہ چار گھنٹے کا سفر کرکے پشاور پہنچے گا تو اعلان میں دیر ہوگی۔ آپ محض اس وجہ سے گواہی کو قبول کرنے سے انکار نہیں کر سکتے کہ گواہی دیر سے آئی ہے۔ جیسا کہ مفتی منیب کرتا ہے۔کہ جلدی اعلان کرو میری فلائٹ کا وقت ہے۔

اور یہ بات یاد رکھیں کہ پوپلزئی اعلان شہادت کے بعد کرتا ہے سعودی کے اعلان کے بعد نہیں۔ اور نہ کبھی اس نے یہ کہا ہے کہ سعودی کے اعلان کی عجہ سے ہم عید کر رہے ہیں۔
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
App sa aik sawal
kia puri ummat ka aik din rooza aur aik hi din eid honi chaya k nahi
chay chand ki shadhat saudia sa aya, iran sa, ya europe sa.

بالکل سمجھ میں آنے والی بات ہے جناب اور اگر علماء بیٹھ کر اس پر اجماع کر لیتے ہیں تو بالکل مان لینا چاہیے. عرض صرف یہ ہے دوست کہ ابھی تو رویت حجت ہے اور حدیث میں جو بتایا جاتا ہے اس دور کے حساب سے باہر سے انے والا شخص جو چاند کی گواہی دیتا تھا وہ بھی زیادہ سے زیادہ چند میل دور سے ہی آ سکتا تھا. اسلئے ہی عرض کی تھی کہ دور دراز کے ممالک کی اپنی رویت ہے. دوسرا نقطۂ یہ تھا کہ سائنس کی اتنی مدد لے لی جائے کے کیا چاند دیکھنے کی کوشش بھی کرنی چاہیے کہ نہیں. پھر چاہے اس دن نظر آ بھی سکتا ہو اور کوشش کے باوجود رویت نہ ہو سکے تو اگلے دن حجت پوری کر لی جائے. لیکن ادھر حیرانی یہ ہے کہ چاند نظر آنا ناممکن ہے اور اس کا اعلان کر دیا جاتا ہے. پھر عرض کرونگا کہ اگر علماء بیٹھ کر اس پر اجماع کر لیتے ہیں تو چاہے ایران ہو یا سعودی عرب یا پھر آسٹریلیا، فیصلہ اسی پر کر لیا جائے. پر جو لوگ اجماع نہ ہونے کے باوجود ایسے معاشرہ میں فساد برپا کرتے ہیں، ان کی بیخ کنی ہمارا فرض ہے. اجماع کر لیںا پھر چاہے ناسا سے جدول لے لیں بات ہی ختم آئندہ صدیوں تک کے لئے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
آخر کار دلیل نہ رہی تو غلاظت باہر آ ہی گئی. پتا نہیں وہ ایسے کون سی ذہنی کجی ہے کے اس عمر میں تم ایسا کر کے دوسرے کو بری زبان استمال کرنے کی تحریک دینے کی کوشش کرتے ہو. چاند نظر آ نہیں سکتا تھا تو بحث کیسی اور دوسرا فضولیات پر اتر اے تو اس کا وہ میعار ہی نہیں کے اس سے بات ہی کی جائے. اب تم دو کام کر سکتے ہو. ایک تو یہ کے اب چپ کر جاؤ یا اپنی ذہنی کجی کا مزید اظھار کرو. تو اگر اظھار کرنے کا فیصلہ کرتے ہو یقین کرو جتنا نفسیاتی تجزیہ تمہارا کرنا تھا وہ میں نے کر لیا اور میں تمہارا جواب تک پڑھنا گوارہ نہیں کرونگا. ایک مشوره دونگا. کوشش کرو لوگ تمہاری عزت کریں اس عمر میں جتنی ہے یا نہیں ہے وہ گنوانے کی کوشش مت کرو. جواب دینے کی زحمت نہ کرنا کیونکہ ابّ تمہاری بات کی پر کاہ جتنی اہمیت نہیں رہی. اور پہلوانی مت دکھانا، یقین کرو میرے سامنے آ جاؤ تو فضول بات کرنے سے پہلے دس دفعہ سوچوگے لیکن یہ انٹرنیٹ ہے تو بھائی جس کا جو دل چاہتا ہے وہ کرتا ہے. آپ جیسے پہلوان بھی پتلون پر کچھا پہن کر اپنے آپ کو سپرمین سمجھتے ہیں. ٹا ٹا

چچ چچ۔۔ واقعی زیادہ ہی نشہ ہو گیا ہے۔اسی لیے زیادہ اُوٹ پٹانگ ہانک رہے ہو۔ چلو گھر جا کر سو جاؤ شاباش!!۔
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
سب سے حیرانی کی بات یہ ہے کہ ہر انسان کے ہاتھ میں کیمرے ہیں اور بات بے بات تصاویر لینا معمول ہے مگر پوپلزئی کے کسی گواہ نے آج تک تصویر نہ دکھائی کہ مخالفین کو منہ توڑ جواب دے دیا جائے. چلو اگلی دفعہ گواہ اس دن کا اخبار ہاتھ میں پکڑ کر تصویر لے کر چاند دکھا دے. تب تک کے لئے اس بات کو موخر ہی کر دیا جائے. نہ ہی پوپلزئی صاحب کا کوئی گواہ ٹی وی کے سامنے کھل کر بات کرتا ہے. ادھر بیچارے فلکیات دان لڑکے نقشے پیش کر کر کے تھک جاتے ہیں کے جناب آج آپ کے علاقہ میں چاند دکھ ہی نہیں سکتا مگر گواہ دیکھ کر آ جاتا ہے اور اس فورم پر نقشے پیش کرنے والا بھی دوسروں کے حیران کن عقل سے عاری جواز سن کر حیران رہ جاتا ہے. مہربانی کیجئے ہم مروت والے ضرور ہیں بیوقوف نہیں
 
Irobot

Senator (1k+ posts)
بالکل سمجھ میں آنے والی بات ہے جناب اور اگر علماء بیٹھ کر اس پر اجماع کر لیتے ہیں تو بالکل مان لینا چاہیے. عرض صرف یہ ہے دوست کہ ابھی تو رویت حجت ہے اور حدیث میں جو بتایا جاتا ہے اس دور کے حساب سے باہر سے انے والا شخص جو چاند کی گواہی دیتا تھا وہ بھی زیادہ سے زیادہ چند میل دور سے ہی آ سکتا تھا. اسلئے ہی عرض کی تھی کہ دور دراز کے ممالک کی اپنی رویت ہے. دوسرا نقطۂ یہ تھا کہ سائنس کی اتنی مدد لے لی جائے کے کیا چاند دیکھنے کی کوشش بھی کرنی چاہیے کہ نہیں. پھر چاہے اس دن نظر آ بھی سکتا ہو اور کوشش کے باوجود رویت نہ ہو سکے تو اگلے دن حجت پوری کر لی جائے. لیکن ادھر حیرانی یہ ہے کہ چاند نظر آنا ناممکن ہے اور اس کا اعلان کر دیا جاتا ہے. پھر عرض کرونگا کہ اگر علماء بیٹھ کر اس پر اجماع کر لیتے ہیں تو چاہے ایران ہو یا سعودی عرب یا پھر آسٹریلیا، فیصلہ اسی پر کر لیا جائے. پر جو لوگ اجماع نہ ہونے کے باوجود ایسے معاشرہ میں فساد برپا کرتے ہیں، ان کی بیخ کنی ہمارا فرض ہے. اجماع کر لیںا پھر چاہے ناسا سے جدول لے لیں بات ہی ختم آئندہ صدیوں تک کے لئے

Ma app sa itfaq karta hon ijmaa hona chaya
laken pher in moolvion ki dukan band ho jay gi

Jahan tak hazoor SAWS ka zamany ma chand miles ki baat ha
to islamabad aur lashmir waly ghawar ki ghawai q qabool kar laty hain 1000 miles door
laken 2-4 miles door indian kashmir ya indian punjab ma wo ghawai qabool nahi hoti
indian punjab ka liya apni ghawai 3000 miles door bangladesh ka border sa ati ha.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
yaar Allah ka khoof karo,yahan tu loog court mein jaa kar jhoti qasmeein khaa kr gawahi detay hain,shariyat ne gawahi k liay meyaar rakha hay,us pr utrna pehlay zaroori hy phir gawahi,,,,

محترم! واقعی لوگ جھوٹی گواہیاں دیتے ہیں۔ لیکن جھوٹی گواہی پر کوئی فیصلہ کرنے سے جج مجرم نہیں بن جاتا بلکہ جو جھوٹی گواہی دیتا ہے عذاب اس کے لیے ہے۔

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)

محترم! واقعی لوگ جھوٹی گواہیاں دیتے ہیں۔ لیکن جھوٹی گواہی پر کوئی فیصلہ کرنے سے جج مجرم نہیں بن جاتا بلکہ جو جھوٹی گواہی دیتا ہے عذاب اس کے لیے ہے۔

لکن جھوٹی گواہی کو پرکھنے کے لیےبھی کئی ذریعے بھی ہیں
جیسے کے موبائل کا کیمرا
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
Ma app sa itfaq karta hon ijmaa hona chaya
laken pher in moolvion ki dukan band ho jay gi

Jahan tak hazoor SAWS ka zamany ma chand miles ki baat ha
to islamabad aur lashmir waly ghawar ki ghawai q qabool kar laty hain 1000 miles door
laken 2-4 miles door indian kashmir ya indian punjab ma wo ghawai qabool nahi hoti
indian punjab ka liya apni ghawai 3000 miles door bangladesh ka border sa ati ha.

آپ کی بات میں انتہائی وزن ہے. لیکن طول بلد اور عرض بلد کے حساب سے بات کی تھی میں نے. میں یا اسی موقف کی حمایت کرنے والے تو اس حدیث کا حوالہ نہیں دیتے کیونکہ آج کے دور میں فاصلے اور طرح ہو گئے ہیں،ہم صرف مختلف خطوں کی بات کرتے ہیں. یہ حدیث تو مخالفین جواز میں پیش کرتے ہیں کہ جی ہم سعودی عرب کے ساتھ رمضان یا عید اس واقعہ کی رو سے کیوں نہیں کرتے. سہی بتاؤں تو بہت سے علماء اجماع پر راضی ہوتے ہیں لیکن عام طور پر پوپلزئی اور مولوی عبد العزیز جیسے فتنہ پرداز ہی ٹانگ اڑا دیتے ہیں، جیسا کہ کئی مولویوں نے اب آ کر وہ بھی جان پھنسنے کے ڈر سے طالبان کو خوارج کہنا شروع کیا ہے اور کئی تو بولتے ہی نہیں بس سکوت کرتے ہیں. یقین کرو میرے دوست اگر پوپلزئی سے پوچھا جاےگا تو وہ بھی سکوت اختیار کریگا یا انہیں مجاہدین قرار دے دے گا.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
ایک موقف ہے کے ہماری روایات ہیں

اور دوسری طرف کے یہ سب کے دین کا معاملہ ہے

کسی بندے کی گواہی پراندھا دھند عتبار کرنا

یہ ممکن نہیں

اور ایک سرکاری کوممٹتے پر اعتبار کرنا کے وہ بغیر کسی سرکاری اثر کے حق پر فیصلہ دینگے وہ بھی صحیح نہیں لگتا

بیچ کا راستہ اختیار کرنا چاہیے جو کے دونو گروہوں کے مشورے اور طریقوں پر عمل کر کے اختیار کیا جاۓ
 
Irobot

Senator (1k+ posts)
آپ کی بات میں انتہائی وزن ہے. لیکن طول بلد اور عرض بلد کے حساب سے بات کی تھی میں نے. میں یا اسی موقف کی حمایت کرنے والے تو اس حدیث کا حوالہ نہیں دیتے کیونکہ آج کے دور میں فاصلے اور طرح ہو گئے ہیں،ہم صرف مختلف خطوں کی بات کرتے ہیں. یہ حدیث تو مخالفین جواز میں پیش کرتے ہیں کہ جی ہم سعودی عرب کے ساتھ رمضان یا عید اس واقعہ کی رو سے کیوں نہیں کرتے. سہی بتاؤں تو بہت سے علماء اجماع پر راضی ہوتے ہیں لیکن عام طور پر پوپلزئی اور مولوی عبد العزیز جیسے فتنہ پرداز ہی ٹانگ اڑا دیتے ہیں، جیسا کہ کئی مولویوں نے اب آ کر وہ بھی جان پھنسنے کے ڈر سے طالبان کو خوارج کہنا شروع کیا ہے اور کئی تو بولتے ہی نہیں بس سکوت کرتے ہیں. یقین کرو میرے دوست اگر پوپلزئی سے پوچھا جاےگا تو وہ بھی سکوت اختیار کریگا یا انہیں مجاہدین قرار دے دے گا.

Masla to ya ha k khitay border ki likeerain ban gai hain
Iran aur blochistan ma 2-4 miles ka farq ha laken aik dosray ki ghawai nahi mantay q k alag alag khity ya mulaq hain
jab k ghawar ki ghawai kashmir ma maan li jati ha

baat saudia ki nahi
sab sa phely to south america ma chand nazar ata ha. Un ko nazar aa jay to wahan shari treeqay sa elaan ho jay to baki sab ko b maan lana chaya. Laken un ko nazar na aya kisi aur jaga nazar aa jay, saudia ya ymen, dubai ya iran jahan b nazar aa jay
puri ummat ko maan lana chaya aur aik hi din eid honi chaya

Warna kabi b aik din nahi ho sakta.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

کیا فضول سوال ہے یہ ، نام سے ظاہر ہے ک کس لیے بنائی گئی تھی

بھائی یہ فضول سوال نہیں ہے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی جنرل ایوب نے بنوائی تھی۔ مقصد یہ تھا کہ عید جو جمعہ کے دن ہونی تھی اس کو کسی طریقے سے روکا ہونے دیا جائے۔یعنی یہ کمیٹی لوگوں کے ساتھ مذہبی فراڈ کرنے کے لیے بنائی گئی تھی۔ملاحظہ کیجیے اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 7۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لکن جھوٹی گواہی کو پرکھنے کے لیےبھی کئی ذریعے بھی ہیں
جیسے کے موبائل کا کیمرا

اصل میں جب تک اس پر مفتیان حضرات اس پر کوئی فتویٰ نہ دیں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ موبائل کیمرا یا اس طرح کے ڈیوائس میں بھی فراڈ کا خطرہ موجود رہتا ہے کہ میں پچھلے مہینے کے چاند کا فوٹو لیکر اس پر آج کی تاریخ ڈال دوں اور اسے آج کا ظاہر کروں۔

دراصل گواہی ان معاملات میں لی جاتی ہے جس پر یقین واثق نہ ہو۔ مثلاً آپ اس بات پر گوائی نہیں لے سکتے کہ اس وقت دن ہے یارات۔ کیوں کہ یہ تصدیق شدہ چیز ہوتی ہے۔ گواہی کیس میں لی جاتی ہے جب یقین واثق نہ ہو۔اگر سب لوگ چاند دیکھتے تو پھر تو کسی گواہی کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔

دنیا کے تمام قوانین اور مذاہب میں گواہی کو پرکھنے کا ایک ہی ذریعہ ہے اور وہ ہے قسم۔ جسے قانون کی زبان میں حلف کہتے ہیں۔ قسمیہ گواہی کو صرف اسی صورت میں رد کیا جاسکتا ہے جب کوئی دوسرا شخص قسم کھا کر پہلی گواہی کی تردید کرتا ہے۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Masla to ya ha k khitay border ki likeerain ban gai hain
Iran aur blochistan ma 2-4 miles ka farq ha laken aik dosray ki ghawai nahi mantay q k alag alag khity ya mulaq hain
jab k ghawar ki ghawai kashmir ma maan li jati ha

baat saudia ki nahi
sab sa phely to south america ma chand nazar ata ha. Un ko nazar aa jay to wahan shari treeqay sa elaan ho jay to baki sab ko b maan lana chaya. Laken un ko nazar na aya kisi aur jaga nazar aa jay, saudia ya ymen, dubai ya iran jahan b nazar aa jay
puri ummat ko maan lana chaya aur aik hi din eid honi chaya

Warna kabi b aik din nahi ho sakta.

بالکل درست۔
دو طریقے ہیں۔
یا تو سارے عالم اسلام کا ایک مطلع مان لینا چاہیے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی چاند دیکھا جائے۔ اسے پوری امت کے لیے تسلیم کیا جائے۔ جسے خبر کہتے ہیں۔
اور یا سب خطے والے اپنی رویت کے اعتبار سے عید منائیں۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

اصل میں جب تک اس پر مفتیان حضرات اس پر کوئی فتویٰ نہ دیں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ موبائل کیمرا یا اس طرح کے ڈیوائس میں بھی فراڈ کا خطرہ موجود رہتا ہے کہ میں پچھلے مہینے کے چاند کا فوٹو لیکر اس پر آج کی تاریخ ڈال دوں اور اسے آج کا ظاہر کروں۔

دراصل گواہی ان معاملات میں لی جاتی ہے جس پر یقین واثق نہ ہو۔ مثلاً آپ اس بات پر گوائی نہیں لے سکتے کہ اس وقت دن ہے یارات۔ کیوں کہ یہ تصدیق شدہ چیز ہوتی ہے۔ گواہی کیس میں لی جاتی ہے جب یقین واثق نہ ہو۔اگر سب لوگ چاند دیکھتے تو پھر تو کسی گواہی کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔

دنیا کے تمام قوانین اور مذاہب میں گواہی کو پرکھنے کا ایک ہی ذریعہ ہے اور وہ ہے قسم۔ جسے قانون کی زبان میں حلف کہتے ہیں۔
قسمیہ گواہی کو صرف اسی صورت میں رد کیا جاسکتا ہے جب کوئی دوسرا شخص قسم کھا کر پہلی گواہی کی تردید کرتا ہے۔

اگر چاند دیکھنے والے مجمع میں موجود 10 لوگوں میں سے 4 قسمیہ گواہی دیں کہ انہیں چاند نظر آگیا ہے اور باقی 6 قسمیہ گواہی ہیں دیں کہ انہیں چاند نظر نہیں آیا تو کس کی گواہی مانی جائیگی؟ چونکہ نیا چاند بہت باریک ہوتا ہے اور محض چند منٹوں کے لیے ہی طلوع ہوتا ہے تو اکثریت کو نظر نہ آنے کے امکانات ہوتے ہیں
 
بھائی جان! اگر ایسی سورت حال ہو تو علما کیا کہیں گے۔ سوری مجھے اس بارے میں نہین معلوم آپ نے بڑی عجیب صورت حال سامنے رکھ دی۔
لیکن
ایسا ہے کہ اس معاملے میں کوئی یہ گواہی نہیں دیتا کہ مجھے نظر نہیں آیا۔
ویسے اس طرح کے معاملے میں جب دس لوگ چاند دیکھنے کی کوشش کریں اور ایک کو بھی نظر آجائے تو وہ باقی نو کو بھی دکھوا دیتا ہے۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔

ایک لطیفہ بھی سن لیں ۔ ایک آدمی کو چوری کی سزا ہوگئی۔ اس نے جج سے پوچھا کہ مجھے سزا کیوں ملی

جج نے جواب دیا؛ کیوں کہ پانچ لوگوں نے تمہیں چوری کرتے دیکھا ہے۔

اس آدمی نے کہا؛ اور اگر میں ایسے پانچ سو لوگوں کو پیش کروں جنہوں نے مجھے چوری کرتے ہیں دیکھا۔ تو کیا میری سزا معاف ہو جائے گی۔
 
Irobot

Senator (1k+ posts)
اگر چاند دیکھنے والے مجمع میں موجود 10 لوگوں میں سے 4 قسمیہ گواہی دیں کہ انہیں چاند نظر آگیا ہے اور باقی 6 قسمیہ گواہی ہیں دیں کہ انہیں چاند نظر نہیں آیا تو کس کی گواہی مانی جائیگی؟ چونکہ نیا چاند بہت باریک ہوتا ہے اور محض چند منٹوں کے لیے ہی طلوع ہوتا ہے تو اکثریت کو نظر نہ آنے کے امکانات ہوتے ہیں

Chand dakhnay ki ghawai di jati ha
na dakhnay ka jahn tak talaq ha to hazaaron bandy nahi dakh saktay time ki waja sa ya ghalat jaga dakh rahy hoty hain ya.
 
Irobot

Senator (1k+ posts)

بالکل درست۔
دو طریقے ہیں۔
یا تو سارے عالم اسلام کا ایک مطلع مان لینا چاہیے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی چاند دیکھا جائے۔ اسے پوری امت کے لیے تسلیم کیا جائے۔ جسے خبر کہتے ہیں۔
اور یا سب خطے والے اپنی رویت کے اعتبار سے عید منائیں۔

Ya khitay ka kia matlab laty hain app.
Continent borders, Countries borders, provience borders, tehseel borders.
Ya maslaki borders.
 
Back
Top