gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
Ya khitay ka kia matlab laty hain app.
Continent borders, Countries borders, provience borders, tehseel borders.
Ya maslaki borders.
اچھا ہے بھائی آپ گلی اور محلے تک نہیں آئے
:)
خطے سے میری مراد کوئی بھی علاقہ یا قوم یا ملک ہے۔
اور میں بذات خود مسلکی بارڈر کے خلاف ہوں۔میں دیوبندی مسلک سے ہوں لیکن جمعے کی نماز بریلوی مسجد میں پڑھتا ہوں ۔ اہل حدیث کی مسجد بھی نماز پڑھ لیتا ہوں۔ میرا خیال ہے مسلکی حوالے فضول باتیں ہیں۔