Munafqeen Eid k Naam..

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Ya khitay ka kia matlab laty hain app.
Continent borders, Countries borders, provience borders, tehseel borders.
Ya maslaki borders.

اچھا ہے بھائی آپ گلی اور محلے تک نہیں آئے
:)

خطے سے میری مراد کوئی بھی علاقہ یا قوم یا ملک ہے۔
اور میں بذات خود مسلکی بارڈر کے خلاف ہوں۔میں دیوبندی مسلک سے ہوں لیکن جمعے کی نماز بریلوی مسجد میں پڑھتا ہوں ۔ اہل حدیث کی مسجد بھی نماز پڑھ لیتا ہوں۔ میرا خیال ہے مسلکی حوالے فضول باتیں ہیں۔
 
Irobot

Senator (1k+ posts)

Baat baar baar pher wohi ho jati ha.
Jab khitay ko kisi country ka border ma qaid karty ho to borders to ajj kal ki peedawaar hain.
Ghawadar ki ghawai kashmir ma qabool ho jati ha laken iran ma q nahi hoti.
Kashmir to hazaaron miles jab ka iran 10-20 miles door ha.

Qoom ki baat to fazool ha
punjabi agar sindh ma ha to sidhion ka saath eid kary ya punjaab walon ka saath.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی جان! اگر ایسی سورت حال ہو تو علما کیا کہیں گے۔ سوری مجھے اس بارے میں نہین معلوم آپ نے بڑی عجیب صورت حال سامنے رکھ دی۔
لیکن
ایسا ہے کہ اس معاملے میں کوئی یہ گواہی نہیں دیتا کہ مجھے نظر نہیں آیا۔
ویسے اس طرح کے معاملے میں جب دس لوگ چاند دیکھنے کی کوشش کریں اور ایک کو بھی نظر آجائے تو وہ باقی نو کو بھی دکھوا دیتا ہے۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔

ایک لطیفہ بھی سن لیں ۔ ایک آدمی کو چوری کی سزا ہوگئی۔ اس نے جج سے پوچھا کہ مجھے سزا کیوں ملی

جج نے جواب دیا؛ کیوں کہ پانچ لوگوں نے تمہیں چوری کرتے دیکھا ہے۔

اس آدمی نے کہا؛ اور اگر میں ایسے پانچ سو لوگوں کو پیش کروں جنہوں نے مجھے چوری کرتے ہیں دیکھا۔ تو کیا میری سزا معاف ہو جائے گی۔

سوال پوچھتے ہوۓ یہ لطیفہ بھی میرے ذہن میں آیا تھا

:)

مگر5 سو لوگ چوری کے وقوعہ پر موجود نہیں ہونگے اس لئے انہوں نے چور کو چوری کرتے ہوۓ نہیں دیکھا. مگر چاند دیکھنے والے دس افراد ایک ساتھ وقوعہ پر موجود ہیں. 4 کہتے ہیں کہ انہیں چاند نظر آگیا مگر 6 کہتے ہیں کہ انہیں نظر نہیں آیا تو کس کی بات مانی جائیگی

ویسے ہم لوگ ہر سال یہی بحث کرتے ہیں. اس بارے میں آسان حل یہی ہے کہ پوری دنیا کا مطلع ایک ہی تصور کیا جانا چاہیے. جہاں بھی چاند نظر آجاۓ تو رمضان یا عید کا اعلان کر دیا جائے
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)

بھائی یہ فضول سوال نہیں ہے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی جنرل ایوب نے بنوائی تھی۔ مقصد یہ تھا کہ عید جو جمعہ کے دن ہونی تھی اس کو کسی طریقے سے روکا ہونے دیا جائے۔یعنی یہ کمیٹی لوگوں کے ساتھ مذہبی فراڈ کرنے کے لیے بنائی گئی تھی۔ملاحظہ کیجیے اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 7۔

ہو سکتا ہے یہ بات درست ہو ، لیکن کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ یہ کمیٹی ہر بار جھوٹ بولتی ہے ؟ کئی دفعہ عید جمعہ کو ہوئی کئی دفعہ ۲۹ کے روزے ہوے کئی دفعہ ۳۰ کے ہوے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

سوال پوچھتے ہوۓ یہ لطیفہ بھی میرے ذہن میں آیا تھا

:)

مگر5 سو لوگ چوری کے وقوعہ پر موجود نہیں ہونگے اس لئے انہوں نے چور کو چوری کرتے ہوۓ نہیں دیکھا. مگر چاند دیکھنے والے دس افراد ایک ساتھ وقوعہ پر موجود ہیں. 4 کہتے ہیں کہ انہیں چاند نظر آگیا مگر 6 کہتے ہیں کہ انہیں نظر نہیں آیا تو کس کی بات مانی جائیگی

ویسے ہم لوگ ہر سال یہی بحث کرتے ہیں. اس بارے میں آسان حل یہی ہے کہ پوری دنیا کا مطلع ایک ہی تصور کیا جانا چاہیے. جہاں بھی چاند نظر آجاۓ تو رمضان یا عید کا اعلان کر دیا جائے

آپ کی تجویز بالکل درست ہے۔
مفتی محمد شفیع عثمانی کے رسالے؛رویت ہلال کا مسئلہ میں انہوں نے اس طریقے کو بھی درست قرار دیا ہے اور اسے خبر کے زمرے میں لکھا ہے۔ یعنی کوئی شخص یہ خبر لائے کہ فلاں جگہ چاند دیکھا گیا ہے اور وہاں عید یا رمضان ہے۔
کیوں کہ خود رسول اللہ ﷺ نے اس طرح کی خبر پر عید کا اعلان کیا تھا۔
 
Back
Top