Mr Prime Minister, Where is Kashmir?

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم تو خود کشمیری ہیں
آپ ان سے پوچھ رہے ہیں کہ کشمیر کہاں ہے؟
اگر آپ کو نہیں پتا تو نقشہ دیکھ لیں

آج ہمارے تمام حوالدار وزیر داخلہ بنے ہوئے ہیں
سب سے اچھا کمنٹ مجھے جناب حوالدار ڈاکٹر شاہد مسعود کا لگا
فرمایا کہ وزیراعظم نے کشمیر حاصل کرنے کا موقع گنوا دیا
:lol:

خیر۔۔ لگے رہئے
آپ لوگ باتیں ہی کر سکتے ہیں، کرتے رہئے
اب کوئی پرواہ نہیں کرتا

Last edited:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

کشمیر وہیں پر ہے جہاں پر ماضی میں ملا ملٹری اتحاد کے وقت تھا۔۔۔۔۔

اور نواز شریف نے ہی کشمیر ڈے متعارف کروایا۔۔۔۔ورنہ تو آپ جماعت اسلامی والے کشمیر تو دور کی بات پاکستان بنانے کے حق میں بھی نہی تھے ۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے سیاچن لے لو انڈیا سے واپس،کشمیر تو ایک خواب ہے
حقیقت پسند ہونا بہتر ہے ہر وقت جذباتی باتیں کرنا مناسب نہیں
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم تو خود کشمیری ہیں
آپ ان سے پوچھ رہے ہیں کہ کشمیر کہاں ہے؟
اگر آپ کو نہیں پتا تو نقشہ دیکھ لیں

پاکستا ن کے شمال مشرق اور ہندوکش رینج کے جنوب میں (بونگا اعظم کا جواب)
 
یہ دوست چین کا مشورہ ہے کہ پہلے خود کو مضبوط کرو۔ اپنے پاوں پر کھڑے ہو جاو۔ اس کے بعد اپنا حق مانگنا۔ ورنہ فقیر کی طرح دھتکارے جاتے رہو گے۔

پاکستان اتنے اندرونی مسائل میںگھرا ہوا ہے باقی صوبوں کو ملک سے جوڑنے کی ضرورت ہے ۔
جہاں تک کشمیر کی بات ہے تو کشمیر کو ایک آزاد ملک بنا دینا دونوں پاکستان انڈیا کے لئے بہتر اور آسان حل ہوگا۔

اگر دیکھا جائے تو یہ ایک حقیقت ہے اور مینے انکو ھونگ کانگ کی مثال دینا مناسب نہ سمجھی
کشمیری بھی اپنے لئے آزاد ملک ہی چاہئیں گے لیکن کیا وہ آزاد رہ سکتے ہیں یہ ایک سوالیہ نشان ہے
ویسے جنکو آج کشمیر کشمیر آیا ہوا ہے انکو تو کوئی وہاں پوچھتا نہیں بس ہنڈیا میں پتھر ڈال کر پکاتے رہتے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یہ دوست چین کا مشورہ ہے کہ پہلے خود کو مضبوط کرو۔ اپنے پاوں پر کھڑے ہو جاو۔ اس کے بعد اپنا حق مانگنا۔ ورنہ فقیر کی طرح دھتکارے جاتے رہو گے۔

پاکستان اتنے اندرونی مسائل میںگھرا ہوا ہے باقی صوبوں کو ملک سے جوڑنے کی ضرورت ہے ۔
جہاں تک کشمیر کی بات ہے تو کشمیر کو ایک آزاد ملک بنا دینا دونوں پاکستان انڈیا کے لئے بہتر اور آسان حل ہوگا۔

پاکستا ن کے شمال مشرق اور ہندوکش رینج کے جنوب میں (بونگا اعظم کا جواب)

کشمیر وہیں پر ہے جہاں پر ماضی میں ملا ملٹری اتحاد کے وقت تھا۔۔۔۔۔

اور نواز شریف نے ہی کشمیر ڈے متعارف کروایا۔۔۔۔ورنہ تو آپ جماعت اسلامی والے کشمیر تو دور کی بات پاکستان بنانے کے حق میں بھی نہی تھے ۔

وزیراعظم تو خود کشمیری ہیں
آپ ان سے پوچھ رہے ہیں کہ کشمیر کہاں ہے؟
اگر آپ کو نہیں پتا تو نقشہ دیکھ لیں

آج ہمارے تمام حوالدار وزیر داخلہ بنے ہوئے ہیں
سب سے اچھا کمنٹ مجھے جناب حوالدار ڈاکٹر شاہد مسعود کا لگا
فرمایا کہ وزیراعظم نے کشمیر حاصل کرنے کا موقع گنوا دیا
:lol:

خیر۔۔ لگے رہئے
آپ لوگ باتیں ہی کر سکتے ہیں، کرتے رہئے
اب کوئی پرواہ نہیں کرتا

میرا خیال ہے نواز شریف آلو پیاز کے چکر اپنی کشمیری پہچان بھی بھول گیا ہے ، آخر مودی کا کوئی دبدبہ تھا جو سر اٹھا نہ سکے ،قوم کا سر جھکا دیا ، یہ سوپور سے آیا ہوتا تو اسے اندازہ ہوتا آزادی کیا ہوتی ہے ، فی الحال سیاست کر رہے ہیں سب کشمیر کے نام پر ، اور آپ لوگ اس خاندانی جہمھوریت کو جپھی مار کر رکھیں ،کہیں عوام میں نہ آ جائے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

اگر دیکھا جائے تو یہ ایک حقیقت ہے اور مینے انکو ھونگ کانگ کی مثال دینا مناسب نہ سمجھی
کشمیری بھی اپنے لئے آزاد ملک ہی چاہئیں گے لیکن کیا وہ آزاد رہ سکتے ہیں یہ ایک سوالیہ نشان ہے
ویسے جنکو آج کشمیر کشمیر آیا ہوا ہے انکو تو کوئی وہاں پوچھتا نہیں بس ہنڈیا میں پتھر ڈال کر پکاتے رہتے ہیں

جس طرح بھوٹان نیپال والے جی رہے ہیں۔ اسی طرح کشمیری بھی رہ لیں گے۔۔۔
اگر نہی رہ سکے تو کشمیر میں سے مزید بچے ملک نکل آئیں گے۔ اسلامی ممالک کی مزید تعداد بڑھ جائے یہ بھی گھاٹے کا سودہ نہی
:)
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آخر مودی کا کوئی دبدبہ تھا جو سر اٹھا نہ سکے ،قوم کا سر جھکا دیا
modi-nawaz_647_070815080359.jpg
 
Theekra

Senator (1k+ posts)
اس پاک ڈیفنس نامی فوجی بوٹ پالشیے سے مشرف کے 4 پواینٹس کا ضرور پوچھنا-

ایک بات اور: جنرل صاحب کے شہید بھای میجر صاحب ہم سب کے ہیرو ہیں، لیکن ان کے نام پہ کراچی سے کشمیر تک سارا کچھ چھوٹے بھای کو نہیں دیا جا سکتا- اگر آپ چایتے ہیں کہ بھارت بارے پالیسی سے لے کر کراچی فشنگ تک سب آپ دیکھیں تو ہمت کر کے مارشل لا لگا لیجیے

ورنہ
ispr
سے کہیں ایسی ویڈیوز سے اب کچھ حا صل نہیں ھوتا

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

میرا خیال ہے نواز شریف آلو پیاز کے چکر اپنی کشمیری پہچان بھی بھول گیا ہے ، آخر مودی کا کوئی دبدبہ تھا جو سر اٹھا نہ سکے ،قوم کا سر جھکا دیا ، یہ سوپور سے آیا ہوتا تو اسے اندازہ ہوتا آزادی کیا ہوتی ہے ، فی الحال سیاست کر رہے ہیں سب کشمیر کے نام پر ، اور آپ لوگ اس خاندانی جہمھوریت کو جپھی مار کر رکھیں ،کہیں عوام میں نہ آ جائے

کافر اعظم کہا تو نے اسے
وطن پاک کا بننا بھی گوارا نا تھا

آج تو کس طرح حق جتلاتا ہے
حاصل جسے کرنے کا چارا نا تھا
ک
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

بغل میں چھری ،منہ میں رام رام
نواز شریف بچ گئے ہیں ورنہ مودی نے ظلم کر دینا تھا ،مودی کی آنکھوں سے اس کی منافقت نظر آتی ہے
پتا نہیں ہمارا بھولا وزیر اعظم کیوں نہیں سمجھتا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح بھوٹان نیپال والے جی رہے ہیں۔ اسی طرح کشمیری بھی رہ لیں گے۔۔۔
اگر نہی رہ سکے تو کشمیر میں سے مزید بچے ملک نکل آئیں گے۔ اسلامی ممالک کی مزید تعداد بڑھ جائے یہ بھی گھاٹے کا سودہ نہی
:)

جہاں تک میرا خیال ہے نیپال اوربھوٹان کبھی بھی ہندوستان کا حصہ نہیں رہے
ہاں پاکستان رہا ہے اور اسکو ابھی تک تسلیم نہیں کیا گیا تو کشمیر بھی اسی کیٹگری میں آتا ہے
باقی بات انکے الحاق کی اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا جب تک باقی ماندہ پاکستان سمبھال نہیں لیتے

jason

Chief Minister (5k+ posts)
کشمیر کا ذکر کیا آیا
سارے خود ساختہ تنخوا دار ترجمان ٹپک پڑے
ارے کوئی ضمیر بھی ہوتا ہے یا دہاڑی کے بوجھ تلے وہ بھی دب گیا

پہلے تولو پھر بولو
خالی دیھاڑی ہی حلال نہ کرتے رہو
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
بغل میں چھری ،منہ میں رام رام
نواز شریف بچ گئے ہیں ورنہ مودی نے ظلم کر دینا تھا ،مودی کی آنکھوں سے اس کی منافقت نظر آتی ہے
پتا نہیں ہمارا بھولا وزیر اعظم کیوں نہیں سمجھتا

یار یہ فضول کے پینترے مت بدلہ کرو
تم نے ایک بات کی مینے اسکا جواب دے دیا
اب تم دوسری طرف جا کھڑے ہووے ہو ،کیا یہاں تمہارا تسلیم کرنا نہیں بنتا کے تم نے ایک ایسی بات کی جسکا حقیقت سے تعلق نہیں ،صرف نمبر بنانے کے چکر میں تھے

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم تو خود کشمیری ہیں
آپ ان سے پوچھ رہے ہیں کہ کشمیر کہاں ہے؟
اگر آپ کو نہیں پتا تو نقشہ دیکھ لیں

آج ہمارے تمام حوالدار وزیر داخلہ بنے ہوئے ہیں
سب سے اچھا کمنٹ مجھے جناب حوالدار ڈاکٹر شاہد مسعود کا لگا
فرمایا کہ وزیراعظم نے کشمیر حاصل کرنے کا موقع گنوا دیا
:lol:

خیر۔۔ لگے رہئے
آپ لوگ باتیں ہی کر سکتے ہیں، کرتے رہئے
اب کوئی پرواہ نہیں کرتا
11709420_495187697314775_4895547227071634564_n.jpg