Million dollar question.TLP nay kabhi koi flahi Kaam bhi Kya ha?
So unfortunate
Stupid public.
TLP nay kabhi koi flahi Kaam bhi Kya ha?
Hmesha fsad
Shan Ali AK( AWAL darjay ka KHOTA,,AK)انکو الله اور رسول صلى الله عليه وسلم کا واسطہ دے کر دیکھو اگر مان جائیں تو ، کہنا ، نفس کے بندے ہیں حال مست قسم کے اور دعوے ہیں عاشق رسول ہونے کے ملک اور لوگوں کو کیا سفیر نکالنے کے لیے تنگ کیا جا رہا ہے یا ، سعد رضوی کو جیل سے چھڑوانے کے لیے عاشق رسول یہ فیصلہ کر لیں پہلے
-
کہ رسول کی امت کو جو تنگ کریں وہ رسول کے دشمن ہیں کہ دوست ؟
-
وزیر آزم ہاوس کے باہر بیٹھو جہاں سیدھی گولیاں کھاؤ تو پتا چلے یہ کیا کہ غریب کے گھر کا راستہ روک کر عشق ہو رہا ہے اپنے نفس کی تسکین کے لیے یا عشق رسول صلى الله عليه وسلم کے لیے ؟
ان کا باپ خادم مرحوم دن رات گالیاں بکتا تھا اور مذہبی کارڈ کو استعمال کر کے عوام کو دھوکا دیتا تھا اس خادو مرحوم کو علم تھا اس عوام کی کمزوری کیا ھے اور خادم مرحوم نے آپنے لئے اس کارڈ کو کیش کروایا اور امن پسند عوام کو دھوکا دیا اور ملک دشمن عناصر غیر ملکی ایجنٹوں نے آپنے بندے اس خادم مرحوم کے ساتھ لگا دیئے اور عوام کو مذہب کے نام پر بیوقوف بنانا شروع کر دیا۔Stupid public.
TLP nay kabhi koi flahi Kaam bhi Kya ha?
Hmesha fsad