آخر کار احسن اقبال نے وہ سوال پوچھ ہی لیا کہ
ڈاکٹر صاحب آپ چاہتے کیا ہیں
اسپر ڈاکٹر کا چہرہ دیکھنے کے قابل تھا اور مری ہوئی آواز میں انصار عباسی کو مدد کے لئے پکارنا قابل رحم تھا
اور تو اور محترم حمید گل بھی اپنا مردہ خراب کرنے پہ تلے ہوئے ہیں
آج کا پروگرام میرے خیال میں آنے والے دنوں میں ہیت مقتدرہ (ملکی اور غیر ملکی ) کی سوچ، پیش بندی اور منصوبہ بندی کی عکاسی کر رہا ہے.
نواز شریف کا ہیت مقتدرہ کی بالادستی سے مکمل انکار اور ہیت مقتدرہ سے مل کر حکومت کرنے سے انکار ، ہیت مقتدرہ کو ہضم نہیں ہو رہا اور اب ہیت مقتدرہ کی حالت پیچ و تاب کی سرحدوں سے نکل کر غم و غصہ، طیش غضبناکی اور قہر کی سلطنت میں داخل ہو گئی ہے اور ہیت مقتدرہ نے نواز شریف کو بھی سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے.
نواز شریف کا اچانک دبئی چلے جانا غیر معمولی ہے . آج احتساب عدالت نے نواز شریف کے مقدمے کا فیصلہ سنانا تھا جو کہ ملتوی کر دیا گیا . مرے خیال میں نواز شریف کو اس فیصلے کی بھنک پڑ گئی ہو گی اور اس بات کا اشارہ بھی مل گیا ہو گا کہ آزاد عدلیہ کے ذریعے اس کے کس بل نکالنے کی تیاریاں مکمل ہیں اور ہیت مقتدرہ ایک تیر سے دو شکار کرے گی. یعنی آزاد عدلیہ پہلے تو نواز شریف کا گھونٹ بھرے گی اور پی پی پی اس پر بغلیں بجاۓ گی اور پھرجب زرداری کا گھونٹ بھرا جاۓ گا تو جیالوں کی خوشی دیدنی ہو گی .
پی پی پی اور مسلم لیگ ن کاعدلیہ کی آزادی کے معاملے میں اکٹھا ہونا اسی سبب ہے.حمید گل کی نواز شریف کو دھمکی اسی تناظر میں دیکھنی چاہیے
انصار عباسی کا نقطہ اگرچہ درست ہے کہ عدلیہ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی قانون کا عدالتی جائزہ لے سکتی ہے اور اس پر اپنی راۓ دے سکتی ہے لیکن وقت سے پہلے طوفان اٹھانا اور راۓ دے دینا کہ عدالت عظمیٰ اس ترمیم کو یا اس قانون کو اڑا کے رکھ دے گی ایک سلجھا ہوا اور پختگی کا رویہ نہیں ہے اور سیاسی . علمی اور عدالتی نابالغ پن کی مثال ہے
ڈاکٹر اور ہیت مقتدرہ کے اس جیسے حواریوں کا عدلیہ اور پارلیمان کے تصادم کی قوالی کرنا اور چیخ چیخ کر بے سروں میں لے اٹھانا، ہیت مقتدرہ کاعامیانہ قسم کا عاشقانہ کلام پڑھنا اور اس قوالی میں پرانے تالی بجانے والوں کا لگا تارچلے آنا بجاۓ خود ایک عبرت کی جاء ہے
آخر میں ایک اور بات ، پی پی پی اور مسلم لیگ دونوں میں سے قابل قبول اور متبادل قیادت کا منصوبہ تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور بس ابھی آیا ہی چاہتا ہے
Dr SM frustration is obvious in this episode. I think NS is playing quite well though many people dont agree with him..
Jiye Bhutto
Dear Capre786 Adab,Many people like me in abroad do not have access to see pakistan's indepedent tv programmes,comentries.Most of us are unaware of pakistan's situation,about politics and performance of the Government.Your posts are very helpful to get awareness about my beloved country.Pls keep up & help us in this way.Regards.May ALLAH bless you
Hameed Gul should remind NS that he is a product of Marshal Law. The life he is leading is actually Zia’s life which Zia prayed for him.
This parliament is full of beneficiaries of Marshal law. If we want an independent parliament, first clean it from those beneficiaries.
Besharmoun ki kami nahi hai GHALEB " Jitney chaho Pakistani Politics sey ley lo" lolآج تو احسن اقبال نے فیصل رضا عابدی کو بھی مات دے دی
. یااللہ میرے ملک پر رحم کر . آمین
Besharmoun ki kami nahi hai GHALEB " Jitney chaho Pakistani Politics sey ley lo" lol
Basically Abidi and Ahsan have same job, for their employers.
Shame Ahsan Iqbal, now there is no difference between PMNL(N) and PPP. Liars, ruthless, Shameless.
Guns are now diverted towards PMNL(N)
Zardari must be relaxed.
LOL
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|