Maryam Nawaz Aur Nawaz Sharif Ka Watan Wapsi Ka Elaan

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
MARYAM-750x369.jpg

لندن: سابق وزیر اعظم میاں‌ نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا.

تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ فیصلے میں مجموعی طور پر آٹھ سال کی سزا پانے والی مریم نواز جمعے کو اپنے والد کے ساتھ وطن واپس آئیں‌ گی.

مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف پرکرپشن اور منی لانڈرنگ کاکوئی ثبوت نہیں ملا، نوازشریف کا احتساب پرویز مشرف کے دورسے شروع ہوا، خوف زدہ نہیں، جمعہ کووطن واپس آئیں گے.

یاد رہے کہ گذشتہ روز احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو مجموعی طور پر گیارہ، مریم نواز کو آٹھ اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی. ساتھ ہی مجرموں پر احتساب عدالت کی جانب سے بھاری جرمانے عاید کیے گئے ہیں.

فیصلے کے بعد میاں نواز شریف نے لندن میں‌ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور کلثوم نواز کے ہوش میں‌ آنے کے بعد پاکستان لوٹنے کا اعلان کیا تھا.

ادھر نیب ذرایع نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ مجرموں کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کی جاچکی ہے، انھیں ایئرپورٹ پر اترتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔


https://urdu.arynews.tv/maryam-nawaz-announces-return-to-pakistan/
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بی بی کلثوم کے ہوش میں آ کر سلام دعا لینے کے امکان ہیں ؟
فیصلے کے خلاف اپیل دس دن کے اندر کرنی ہوتی ہے اور گرفتاری کے بغیر اپیل نہی ہو سکتی
بیچارے مجبور ہیں آنے پر



جائیداد یہی دنیا میں رہ جانی ہے
ضلالت یہ لوگ ساتھ لے جائیں گے
دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
نہیں آ جائیں گے، پیر کو اگر اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا تو آ جائیں گے
Kia matlab? Amal dar amad rook diya? Kis khushi main rook diya?
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
nobody wakes up after on ventilator and with multiple organ failures. Nawaz shareef will only come when he will have his punishment revoked
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)

پیر تک واضح ہو جاۓ گا
پیر کو انکا وکیل براہ راست ہی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرے گا
غالب امکان یہی ہے کہ ہائی کورٹ نے وکیل سے کہنا ہے کہ پراسیس پورا کریں، آپ کے موکل گرفتاریاں دیں، جیل جائیں، جیلر سے اپیل کا اجازت نامہ لیں پھر واپس آئیں
لیکن یہ پاکستان ہے
اور سننے میں آ رہا ہے کہ انکی اپیل شوکت صدیقی کی عدالت میں لگے گی

فیصلے کے خلاف اپیل دس دن کے اندر کرنی ہوتی ہے اور گرفتاری کے بغیر اپیل نہی ہو سکتی
بیچارے مجبور ہیں آنے پر



جائیداد یہی دنیا میں رہ جانی ہے
ضلالت یہ لوگ ساتھ لے جائیں گے
دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
Kia matlab? Amal dar amad rook diya? Kis khushi main rook diya?

جب ہائی کورٹ میں اپیل کی جاۓ گی تو اسمیں کچھ ایسے نکات اٹھا کر ثابت کرنے کی کوشش کی جاۓ گی کہ احتساب عدالت کا فیصلہ نا انصافی پر مبنی ہے
ایسی صورت میں جج کی صوابدید ہوتی ہے کہ وہ نچلی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد اس وقت تک رکوا دے جب تک اپیل کا فیصلہ نہیں ہو جاتا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جب ہائی کورٹ میں اپیل کی جاۓ گی تو اسمیں کچھ ایسے نکات اٹھا کر ثابت کرنے کی کوشش کی جاۓ گی کہ احتساب عدالت کا فیصلہ نا انصافی پر مبنی ہے
ایسی صورت میں جج کی صوابدید ہوتی ہے کہ وہ نچلی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد اس وقت تک رکوا دے جب تک اپیل کا فیصلہ نہیں ہو جاتا
اگلے ہی دن سپریم کورٹ میں پہنچ جاۓ گا کیس
اور یہی ہونا ہے
باقی لترول سپریم کورٹ میں ہو گی
 

Notpersonal

Minister (2k+ posts)
They Will try their best to take political asylum , if no one accepts them then they have no other option but to come back ,
 

kaka4u

Minister (2k+ posts)
اب بول رہی یے ڈاکٹر نے یقین دلایا ہے امی کو کچھ دنوں میں ہوش آجائے گا کیا بات ہے تیری سارا خاندان چور اور ایک نمبر ڈرامہ باز
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Saza PMLN k leaders ko huee ha lekin hosh Pteecheroon k uray huey hein, aglay haftay jab Sharifs wapis aaein g tau Bani Gala mein mukammal matam ho ga aur cocaine k demand double ho jaey g!
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Saza PMLN k leaders ko huee ha lekin hosh Pteecheroon k uray huey hein, aglay haftay jab Sharifs wapis aaein g tau Bani Gala mein mukammal matam ho ga aur cocaine k demand double ho jaey g!
36682076_1449607455141155_6157622010148028416_n.jpg

نوتھیوں کی بد چلن بہن کو روک بھی دیا اور ٹھوک بھی دیا
شکریہ عمران خان
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
36682076_1449607455141155_6157622010148028416_n.jpg

نوتھیوں کی بد چلن بہن کو روک بھی دیا اور ٹھوک بھی دیا
شکریہ عمران خان
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اسکے ساتھ پِستی اورنگزیب کو چاچے شکورے کے حوالے کرو وہ اسے ٹھوکے۔۔
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Is there any medical expert on this Forum who can give an example of a patient, who is declared on ventilator for an indefinite period, suddenly one fine morning resurrects him/her self and walks out of hospital on own ?
 

Back
Top