List of unhygienic and adulterated cooking oils

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

لگا دی نا نظر موو کر دیا ایک پتھر دل ایڈمن نے دل ٹوٹ گیا میرا

کہاں موو کر دیا ..کس نے کیا ..ہماری عینی یہاں کی موڈ ہوتی ہیں ..کہیں تو سفارش کر دیں
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

اتنے مقدس تو ہم نہیں ہونگے ..لیکن اتنے گئے گزرے بھی نہیں

پتا نہیں کس نے ایڈمن بنا دیا ہے انکو تھریڈ کی ریچ نہیں دیکھتے بس یہ دیکھتے ہیں پہلے کس کا لگا اسی سے مرج کر دو بس عدیل کا نمبر چاہیئے مجھے بس
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

کہاں موو کر دیا ..کس نے کیا ..ہماری عینی یہاں کی موڈ ہوتی ہیں ..کہیں تو سفارش کر دیں

میرے ساتھ پہلے بھی ایسے ہو چکا ہے قسم سے دل ٹوٹ جاتا ہے جب کوئی ایڈمن ایسے کرتا ہے
نہیں سفارش نی کرنی ہم نے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

پتا نہیں کس نے ایڈمن بنا دیا ہے انکو تھریڈ کی ریچ نہیں دیکھتے بس یہ دیکھتے ہیں پہلے کس کا لگا اسی سے مرج کر دو بس عدیل کا نمبر چاہیئے مجھے بس

کس میں مرج کر دیا ؟
عدیل سے بھی اچھی جان پہچان ہے ..اچھا بندہ ہے ..بات کروں ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

میرے ساتھ پہلے بھی ایسے ہو چکا ہے قسم سے دل ٹوٹ جاتا ہے جب کوئی ایڈمن ایسے کرتا ہے
نہیں سفارش نی کرنی ہم نے

لگتا ہے آپ کا دل بھی میری طرح نازک ہے ..ذرا ٹھیس لگی ..ٹوٹ گیا
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

لگتا ہے آپ کا دل بھی میری طرح نازک ہے ..ذرا ٹھیس لگی ..ٹوٹ گیا

ہاں نا جب پہلی بار میں تھریڈ لگایا تو کسی ایڈمن نے موو کر دیا میں دو ماہ تھریڈ نی لگایا اسی غصہ میں
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

لگتا ہے آپ کا دل بھی میری طرح نازک ہے ..ذرا ٹھیس لگی ..ٹوٹ گیا

میں ویب ڈیزائنر ہوں گرافک ڈیزائنر یہ وی بی فورم میں نے بہت بنا کے سیل کیئے بہت سے آئی ٹی فورم پہ ایڈمن ہوں لیکن ایسے ایڈمن نہیں دیکھے میں نے دو گھنٹے بعد آ کے موو کر دیا
میں نے خود سے گرافک بنا کے لگایا تھا اس تھریڈ کی ریچ دیکھ لے ایڈمن
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

کیا ہو گیا حفیظ صاحب ..کوئی گستاخی ہو گئی ..آپ کو تو میں نے کچھ نہیں کہا اور آپ شہباز شریف ہر گز نہیں .

ارے نہیں ، میری چھٹی کا وقت ہو گیا تھا بلکہ آج تو زیادہ دیر تک بیٹھا رہا اس کے بعد کا ٹائم صرف بچوں کے لئے ہے پھر کوئی سیاست نہیں ، اسلئے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

مجھے کم ہی لگا تھا ....
ایک دفعہ ہمارے پاس سٹور سے لیٹر آیا کہ ان کا ریکارڈ بتاتا ہے کہ ہم نے فلاں تاریخوں میں چیز سلائیس خریدیں ہیں ..کسی بیچ میں پلاسٹک شامل ہو گئی ہے ..جو کہ نقصان دہ ہی ..اگر آپ کے پاس ابھی بھی موجود ہے ..جتنی بھی موجود ہے ..واپس لے آئیں ..اس کی جگہ نئی لے جائیں ..کرافٹ کی پروڈکٹ تھی ..جو کہ یہودیوں کی ملکیت ہے ...محض شبے میں اس عرصے کی بنی ساری کی ساری چیز ضائع کر دی ..لیکن غیر میعاری نہیں بیچی ...یہ بات ہے کہ یہودیوں کا مال میعاری ہوتا ہے ...

دیکھئیے حکومت ایک حد تک ہی سختی کر سکتی ہے اصل تبدیلی عوام خود ہی لاتے ہیں عوام کی سوچ تبدیل ہو گی تو ہی تبدیلی بھی آئے گی اس میں وقت لگے گا باغبان پورہ میں ایک گھر میں ایک شخص سادہ سی پیکنگ مشین کے ساتھ لاکھوں روپے ماہانہ کما رہا تھا ،وہ کتوں بلیوں کی ایکسپائیرڈ خوراک جو کہ بسکٹس کی شکل میں ہوتی ہے کو دوبارہ خوشنما پیکنگ میں پیک کرکے بیچتا تھا اتنی سفاکیت کا کیا علاج ہے؟؟ اگر حکومت کوئی سخت ایکشن لے تو یہ حال ہوتا ہے

1103891072-1.jpg

ابھی بھی کوئی حکومت کو سپورٹ کرنے کو تیار نہیں حتیٰ کہ دوسرے صوبے والے بھی یہ جانتے بوجھتے کہ یہ نقصان دہ ہیں . ابھی تک ان پر پابندی نہیں لگائی ، کوسنے صرف شہباز شریف کو کہ کیوں مضر صحت گھی پر پابندی لگا رہے ہو ہم عجیب قوم ہیں اپنے قاتلوں سے محبت کرتے ہیں
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

اس کا مجھے کیونکہ تجربہ نہیں اس لئے آپ کی بات مان لیتے ہیں

صرف کرافٹ کی چیز ہے جو خالص دودھ سے بنی ہے ..باقی سب میں ملاوٹ ہے ..لیکن ملاوٹ لکھی ہوتی ہے کہ اجزا میں کیا کیا ہے

جی اب ہمارے ہاں بھی دودھ کی بجائے ٹی وائٹنر لکھا آتا ہے ، ابھی پچھلے دنوں ایک اشتہار دیکھا جس میں ایک اداکار کو پینڈو بنایا ہوا تھا جو کہ رہا تھا یہاں باقی تو ہر چیز خالص مل جاتی ہے لیکن اصل ذائقہ تو ٹی وائٹنر سے ہی آتا ہے

Tea-Whitener-TazaMart.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

ارے نہیں ، میری چھٹی کا وقت ہو گیا تھا بلکہ آج تو زیادہ دیر تک بیٹھا رہا اس کے بعد کا ٹائم صرف بچوں کے لئے ہے پھر کوئی سیاست نہیں ، اسلئے

شکر ہے ...آپ نے تو ڈرا ہی دیا تھا ..اس پر میں نے عاطف سے ' شکایت ' کر دی ..انہوں نے بھی مجھے بلیم کر دیا کہ بندہ نرمی سے جواب دے رہا تھا ..میں نے زیادتی کر دی .
اب کیا کروں میرا سٹائل ہی یہ ہے ...مستی زیادہ کرتی ہوں ..میرے لئے تو یہ فورم وقت کاٹنے کا بہانہ ہے اور کچھ نہیں ..لیکن لگتا ہے یہاں سے رخصتی کا وقت قریب آ پونچھا ہے ...میں نے یہاں بہت اچھا وقت گزارا ہے ..ستم دیکھیں اب یہاں آنے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے کہ جایا جائے یا نہیں ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

دیکھئیے حکومت ایک حد تک ہی سختی کر سکتی ہے اصل تبدیلی عوام خود ہی لاتے ہیں عوام کی سوچ تبدیل ہو گی تو ہی تبدیلی بھی آئے گی اس میں وقت لگے گا باغبان پورہ میں ایک گھر میں ایک سادہ سی پیکنگ مشین کے ساتھ لاکھوں روپے ماہانہ کما رہا تھا ،وہ کتوں بلیوں کی ایکسپائیرڈ خوراک جو کہ بسکٹس کی شکل میں ہوتی ہے کو دوبارہ خوشنما پیکنگ میں پیک کرکے بیچتا تھا اتنی سفاکیت کا کیا علاج ہے؟؟ اگر حکومت کوئی سخت ایکشن لے تو یہ حال ہوتا ہے

1103891072-1.jpg

ابھی بھی کوئی حکومت کو سپورٹ کرنے کو تیار نہیں حتیٰ کہ دوسرے صوبے والے بھی یہ جانتے بوجھتے کہ یہ نقصان دہ ہیں . ابھی تک ان پر پابندی نہیں لگائی ، کوسنے صرف شہباز شریف کو کہ کیوں مضر صحت گھی پر پابندی لگا رہے ہو ہم عجیب قوم ہیں اپنے قاتلوں سے محبت کرتے ہیں

:lol:
اب دیکھیں نہ ماڈل ٹاون کے قاتلوں سے بھی محبت کرتے ہیں ...

میرا خیال ہے شہباز شریف کو نتائج کی پرواہ کئے بغیر سخت فیصلے کرنے چاہئیں ..اگر عوام کے مفاد میں ہیں ...اگر وہ اشتہار چھاپ رہے ہیں تو حکومت کے پاس زیادہ وسائل ہیں ...عوام کی بھلائی کے اشتہار چھپیں ..عوام سے خود بائیکاٹ کا کہیں ..اس معاملے میں حکومت کا ساتھ دینے کو کہیں ..کیسے یہ چور بے ایمان مالکان نہیں سدھرتے ....
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

جی اب ہمارے ہاں بھی دودھ کی بجائے ٹی وائٹنر لکھا آتا ہے ، ابھی پچھلے دنوں ایک اشتہار دیکھا جس میں ایک اداکار کو پینڈو بنایا ہوا تھا جو کہ رہا تھا یہاں باقی تو ہر چیز خالص مل جاتی ہے لیکن اصل ذائقہ تو ٹی وائٹنر سے ہی آتا ہے

Tea-Whitener-TazaMart.jpg

یہ کیا ہوتی ہے .

یہاں جو کرافٹ کے علاوہ چیز سلائیس ہیں اس میں دودھ کے ساتھ پوٹیٹو سٹارچ ملایا جاتا ہے ..اور لکھا ہوتا ہے ..دودھ پھر بھی ہوتا ہے ..دودھ کو کسی اور چیز سے ریپلیس نہیں کیا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

یہ کیا ہوتی ہے .

یہاں جو کرافٹ کے علاوہ چیز سلائیس ہیں اس میں دودھ کے ساتھ پوٹیٹو سٹارچ ملایا جاتا ہے ..اور لکھا ہوتا ہے ..دودھ پھر بھی ہوتا ہے ..دودھ کو کسی اور چیز سے ریپلیس نہیں کیا

slide_8.jpg

dairy-whitener-5-638.jpg
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

شکر ہے ...آپ نے تو ڈرا ہی دیا تھا ..اس پر میں نے عاطف سے ' شکایت ' کر دی ..انہوں نے بھی مجھے بلیم کر دیا کہ بندہ نرمی سے جواب دے رہا تھا ..میں نے زیادتی کر دی .
اب کیا کروں میرا سٹائل ہی یہ ہے ...مستی زیادہ کرتی ہوں ..میرے لئے تو یہ فورم وقت کاٹنے کا بہانہ ہے اور کچھ نہیں ..لیکن لگتا ہے یہاں سے رخصتی کا وقت قریب آ پونچھا ہے ...میں نے یہاں بہت اچھا وقت گزارا ہے ..ستم دیکھیں اب یہاں آنے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے کہ جایا جائے یا نہیں ...

میں بہت مشکل سے کسی سے ناراض ہوتا ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

میں بہت مشکل سے کسی سے ناراض ہوتا ہوں

کوشش تو میری یہ ہی ہوتی ہے کہ کسی کو ناراض نہ کروں ...ایک ذرا سی زندگی میں کیا روٹھنا اور کیا مننا
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

کوشش تو میری یہ ہی ہوتی ہے کہ کسی کو ناراض نہ کروں ...ایک ذرا سی زندگی میں کیا روٹھنا اور کیا مننا

بہت خوب
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔

Annie

Moderator
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

میرے ساتھ پہلے بھی ایسے ہو چکا ہے قسم سے دل ٹوٹ جاتا ہے جب کوئی ایڈمن ایسے کرتا ہے
نہیں سفارش نی کرنی ہم نے

ارے دل کیوں ٹوٹا ؟ ہمیں بتایا ہوتا ہم ہیں نہ سب کو خوش رکھنے کے مشن پر ہیں ، آپکا تھریڈ الگ کر دیا گیا .. اب خفا نہیں ہونا اور خوش رہیں ، آپکا ٹیپو سلطان والا تھریڈ بھی ہم نے نہ صرف سٹکی کیا بلکے فیس بک پر بھی لگایا ، بس کبھی کبھی رش میں بھول چوک ہو جاتی ہے ، آپکی دل آزاری پر معذرت چاہتے ہیں . اب خوش ہو جائیں
 
Back
Top