List of unhygienic and adulterated cooking oils

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

میں ڈالڈا استعمال کرتا تھا مگر چونکہ وہ پنجاب کی حدود میں نہیں بنتا اس لئے اب اس پر بھی اعتبار نہیں وہاں (سندھ میں) تو ایسا میکنزم ہی نہیں تو وہ کیا کیا نہ کرتے ہوں گے

یعنی پنجاب کی حدود میں میعاری اشیا ملتی ہیں ....

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

جو کام پہلے نہ کیا کیا وہ اب بھی نہ کریں ؟؟

ضرور کریں ..لیکن یہ بھی تو بتا دیں کہ مضر صحت تیل بازار سے اٹھوا کر کب ضائع کروا رہے ہیں .
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

یہ صحت کانشس ہیں ..گھر کا بنا مکھن استمعال کرتے ہیں

جی مکھن ، دیسی گھی ، شہد دالیں ، گندم وغیرہ تو میرا گاؤں سے آتا ہے چینی مرچیں پھل سبزیاں کوکنگ آئل ، گوشت وغیرہ تو یہاں سے ہی خریدنا پڑتا ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

ضرور کریں ..لیکن یہ بھی تو بتا دیں کہ مضر صحت تیل بازار سے اٹھوا کر کب ضائع کروا رہے ہیں .

اس میں قانونی پیچیدگیاں ہیں شائد سیاسی مجبوریاں بھی ہوں گی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

The production of ghee and edible oil of a renouned factory in Lahore stopped after discovering unhygienic and low standard processing environment and machinery
10 lakh fined
2 weeks given for rectification

15181489_1425676737457273_8252163103129114553_n.jpg

15192542_1425676787457268_5910031957927432051_n.jpg

15171043_1425676840790596_2546279982874312478_n.jpg

15241382_1425676870790593_2894687932561790575_n.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

جی مکھن ، دیسی گھی ، شہد دالیں ، گندم وغیرہ تو میرا گاؤں سے آتا ہے چینی مرچیں پھل سبزیاں کوکنگ آئل ، گوشت وغیرہ تو یہاں سے ہی خریدنا پڑتا ہے

مرچوں میں سرخ پسی اینٹیں اور گوشت گدھے کا ..ملاوٹ سے پاک

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

اس میں قانونی پیچیدگیاں ہیں شائد سیاسی مجبوریاں بھی ہوں گی

واللہ یہ معصومیت کی ڈگری کہاں سے لی ہے ...
یعنی غیر میعاری اور مضر صحت اشیا بیچنا عین قانونی ہے

:lol:
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

مرچوں میں سرخ پسی اینٹیں اور گوشت گدھے کا ..ملاوٹ سے پاک

:lol:

سرخ اینٹیں تو نہیں چاول کی پھک کو پیس کر حسب مصالحہ رنگ (کپڑے رنگنے والا فوڈ کلر نہیں) اور ذائقے کے لئے گھٹیا ایسنس ملایا جاتا ہے پچھلے دنوں اکبری مارکیٹ سے آٹھ لاکھ من غیر معیاری مرچیں ، دھنیا پاوڈر ، گرم مصالحہ پاوڈر پکڑا گیا ، یہاں پکڑا تو جا رہا ہے یقنناً اس سے کہیں زیادہ بکتا بھی ہو گا لیکن کوشش تو کی جا رہی ہے ، اب ہر بیکری پر موجود اشیاء پر ایکسپائری کی تاریخ درج ہوتی ہے ، جلد اس میں موجود اجزاء بھی ظاہر ہونے لگیں گے اس میں کافی بہتری آئ ہے مزید بھی آئے گی اصل ہولناکی تو وہاں ہے جہاں ایسا کوئی میکنزم ہی نہیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

واللہ یہ معصومیت کی ڈگری کہاں سے لی ہے ...
یعنی غیر میعاری اور مضر صحت اشیا بیچنا عین قانونی ہے

:lol:
ابھی میں نے بتایا ہے کچھ چینل ان گھی تیار کنندگان کو ایئر ٹائم دے رہے ہیں اور بھانت بھانت کے وکیل بیٹھ کر کہ رہے ہیں کہ حکومت پنجاب غلط کر رہی ہے یعنی قانونی طور پر اگر آپ کے پاس پی سی ایس قیو اے کا سرٹیفکیٹ ہو تو آپ صرف اس صورت میں مال ضائع کر سکتے ہیں جب آپ کسی لیبارٹری سے یہ سرٹیفکیٹ لائیں کہ یہ مضر صحت ہے اس میں کوالٹی کی چیکنگ کے لئے چار دن لگتے یا آٹھ آپ مال ضائع نہیں کر سکتے پہلے فوڈ اتھارٹی والے موقع پر دودھ ضائع کر دیتے تھے اب عدالت نے روک دیا ہے

PVMA-768x1024.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

سرخ اینٹیں تو نہیں چاول کی پھک کو پیس کر حسب مصالحہ رنگ (کپڑے رنگنے والا فوڈ کلر نہیں) اور ذائقے کے لئے گھٹیا ایسنس ملایا جاتا ہے پچھلے دنوں اکبری مارکیٹ سے آٹھ لاکھ من غیر معیاری مرچیں ، دھنیا پاوڈر ، گرم مصالحہ پاوڈر پکڑا گیا ، یہاں پکڑا تو جا رہا ہے یقنناً اس سے کہیں زیادہ بکتا بھی ہو گا لیکن کوشش تو کی جا رہی ہے ، اب ہر بیکری پر موجود اشیاء پر ایکسپائری کی تاریخ درج ہوتی ہے ، جلد اس میں موجود اجزاء بھی ظاہر ہونے لگیں گے اس میں کافی بہتری آئ ہے مزید بھی آئے گی اصل ہولناکی تو وہاں ہے جہاں ایسا کوئی میکنزم ہی نہیں

ٹی وی پر کچھ پروگرام دیکھے تھے ..اس لئے اپنے لاسٹ ٹرپ میں صرف ہائی اینڈ ریسٹورنٹ گئی تھی ..یہ اور بات ہے کہ وہاں کی بھی الله جانے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

ابھی میں نے بتایا ہے کچھ چینل ان گھی تیار کنندگان کو ایئر ٹائم دے رہے ہیں اور بھانت بھانت کے وکیل بیٹھ کر کہ رہے ہیں کہ حکومت پنجاب غلط کر رہی ہے یعنی قانونی طور پر اگر آپ کے پاس پی سی ایس قیو اے کا سرٹیفکیٹ ہو تو آپ صرف اس صورت میں مال ضائع کر سکتے ہیں جب آپ کسی لیبارٹری سے یہ سرٹیفکیٹ لائیں کہ یہ مضر صحت ہے اس میں کوالٹی کی چیکنگ کے لئے چار دن لگتے یا آٹھ آپ مال ضائع نہیں کر سکتے پہلے فوڈ اتھارٹی والے موقع پر دودھ ضائع کر دیتے تھے اب عدالت نے روک دیا ہے

PVMA-768x1024.jpg
حکومت نیا قانون لائے ..اپنی تنخواہ بڑھانے کے لئے بھی تو کھٹ پٹ قانون بن جاتا ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

حکومت نیا قانون لائے ..اپنی تنخواہ بڑھانے کے لئے بھی تو کھٹ پٹ قانون بن جاتا ہے

نئے قانون کو بھی عدالتوں میں چیلنج کر دیا جاتا ہے ہمارے یہاں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

نئے قانون کو بھی عدالتوں میں چیلنج کر دیا جاتا ہے ہمارے یہاں

عدالتیں تو ویسے ہی شریفوں کی جیب میں ہیں
ویسے من ہی نہ ہو تو حجتیں ہزار
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

ٹی وی پر کچھ پروگرام دیکھے تھے ..اس لئے اپنے لاسٹ ٹرپ میں صرف ہائی اینڈ ریسٹورنٹ گئی تھی ..یہ اور بات ہے کہ وہاں کی بھی الله جانے

ابھی پچھلے دنوں یاسر بروسٹ کو ہمیشہ کے لئے بند کر دیا گیا کہ جہاں سے مضر صحت مرغی ملی تھی انکے سب سے بڑے گاہک یاسر بروسٹ والے تھے ،
 
Back
Top