نادان
Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟
شریف پولٹری فارم کی مرغیاں
ویسے پنجاب میں کون سی چیرخالص اور صحت مند مل رہی ہے؟؟
شریف پولٹری فارم کی مرغیاں
ویسے پنجاب میں کون سی چیرخالص اور صحت مند مل رہی ہے؟؟
Sharif poultry farm ki murgiyan bhi bemari hi hain.
حسن نثار صحیح بولتا ہے ..یہ پوری قوم کرپٹ ہے ..جس کا جہاں بس چلتا ہے ..ہاتھ دکھا جاتا ہے ...کم از کم میعاری غذائی اشیا کی فراہمی پر تو حکومت توجہ دے ..یا ساری توجہ مال بنانے پر ہے
یہ تو آپ کہہ رہے ہیں ..ورنہ تو آج کل لوگ بلا وجہ مجھ معصوم سے خفا رہتے ہیں ..
بہتر تھا یہ بتا دیا جاتا کون سا گھی/تیل مضر صحت نہیں ہے
جو لوگ بلاوجہ آپ سے خفا رہتے ہیں وہ صرف آپکی توجہ چاہتے ہیں
معیار کی جانچ کے لئے نئی لیبارٹریاں بنائی ہیں ،فود اتھارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے نئے قوانین بناۓ گئے ہیں ، اتھارٹی کے چھاپوں کے لئے ہر طرح کی سہولت دی اور سب سے بڑھ کر کام کرنے کی آزادی دی جس کے یہ نتائج آ رہے ہیں
لوگ معیاری گھی/تیل ڈھونڈے کے تکلف سے بچ جاتےپھر تو ایک بھی نام نہ ملتا
معیار کی جانچ کے لئے نئی لیبارٹریاں بنائی ہیں ،فود اتھارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے نئے قوانین بناۓ گئے ہیں ، اتھارٹی کے چھاپوں کے لئے ہر طرح کی سہولت دی اور سب سے بڑھ کر کام کرنے کی آزادی دی جس کے یہ نتائج آ رہے ہیں
لوگ معیاری گھی/تیل ڈھونڈے کے تکلف سے بچ جاتے
نو سال ہونے والے شوباز مسلسل حکومت میں ہے اور ابھی تک شوباز عوام کو صحت مند کوکنگ آئل نہ دے سکا۔
بھائی آپ کونسا گھی،آئل یوز کرتے ہو ؟
لیکن یہ بات جاننے میں حکومت کو تیس سال کیوں لگے ..کہیں ایسا تو نہیں اس دفعہ انہوں نے بازار سے تیل خرید کا استمعال کر لیا تھاارے بھائی ، سٹے آرڈر بھی کوی چیز ہوتی ہے ، ابھی دیکھئے گا اور سٹے آرڈر آئیں گے ، پھر پچھلی فرسودہ لیبارٹریوں سے جیسے پی ایس قیو سی اے کی لیبارٹریاں جس طرح سیمپل پاس کرتی تھیں وہ الگ کہانی ہے ، اس کا طریقہ یہ تھا کہ فیکٹری والے ہر سال سیمپل لے کر پی ایس قیو سی اے والوں کے پاس جاتے تھے اور وہ سیمپل پاس کر دیتے تھے اس کے بعد فیکٹری والے جو مرضی بنا کر بیچتے رہیں پی ایس قیو سی اے کو کوئی سروکار نہیں ہوتا تھا ان تمام برانڈز پر پی ایس قیو سی اے کی مہر چھپی ہوئی ہوتی تھی لیکن فوڈ اتھارٹی نے مارکیٹ سے سیمپل لے کر یہ کاروائی کی اس پر فیکٹریوں والے یہ کہ رہے ہیں ہمیں کیا معلوم یہ سیمپل کہاں سے آئے ہماری فیکٹریاں کیوں بند کی ہیں ، اشتہار کیوں دیا وغیرہ وغیرہ
بھائی آپ کونسا گھی،آئل یوز کرتے ہو ؟
......کرپشن.......ویسے پنجاب میں کون سی چیرخالص اور صحت مند مل رہی ہے؟؟
لیکن یہ بات جاننے میں حکومت کو تیس سال کیوں لگے ..کہیں ایسا تو نہیں اس دفعہ انہوں نے بازار سے تیل خرید کا استمعال کر لیا تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|