List of unhygienic and adulterated cooking oils

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Important public interest information by punjab food authority.
Make sure you dont buy any of these.

1103887393-1.jpg

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103887393&Issue=NP_LHE&Date=20161129

لنک

2wof5sy.gif
 
Last edited by a moderator:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

بڑے نام ، ناقص پکوان

حکومت کا کریک ڈاون اور رپورٹ بلکل درست ہے ، جواب میں آئل ملز کا رویہ صرف دھونس اور بلیک میلنگ ہے

کوالٹی کنٹرول و معیار جانچنے کا دائرہ بڑھایا جاۓ ، ہر پروڈکٹ کو چیک کر کے نام اسی طرح شائع کئیے جائیں

ہر ماہ ، سیمپلنگ کا بندوبست ہو تو بہتری ہو سکتی ہے ، یہ معرکہ شائد گزشتہ کئی برسوں بعد ہوا ہے
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

اب تو زہر کی بھی ضرورت نہں رہی کوکنگ آئل اور گھی ہی کافی ہیں

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

Soon Hamzaa Kukri will start producing PALM oil and will establish another empire. Moojaan he Moojaan
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

نفسیاتی مریض اللہ کی طرف سے عذاب ہے۔
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

​حکومت صرف خبر دے گی ..یا سد باب بھی کرے گی
یہ چیز دیکھنا تو یہ ہے ان کے خلاف ایکشن کیا لیا آئی ایس او ایوارڈ یافتہ آئل فیکٹریاں تلو صوفی کشمیر بھی ہیں
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

یہ چیز
دیکھنا تو یہ ہے ان کے خلاف ایکشن کیا لیا
آئی ایس او ایوارڈ یافتہ آئل فیکٹریاں تلو صوفی کشمیر میں ہیں

حسن نثار صحیح بولتا ہے ..یہ پوری قوم کرپٹ ہے ..جس کا جہاں بس چلتا ہے ..ہاتھ دکھا جاتا ہے ...کم از کم میعاری غذائی اشیا کی فراہمی پر تو حکومت توجہ دے ..یا ساری توجہ مال بنانے پر ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

​حکومت صرف خبر دے گی ..یا سد باب بھی کرے گی

بعض پلانٹ سیل ہوگئے ہیں،بعض کو وارننگ اور نوٹسز جاری ہو چکے ہیں ،لیکن جو مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کے نام پر بک رہا ہے اس سے بچاؤ کے لئے یہ اشتہار ہے ، کل سے جن چینلز کی اپنی گھی ملز ہیں جیسے ٩٢چینل وہاں پر سیاپا پڑا ہوا ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

Please share which edible oil is healthy in Pakistan?
Also please share news which oil companies sealed?

نو سال ہونے والے شوباز مسلسل حکومت میں ہے اور ابھی تک شوباز عوام کو صحت مند کوکنگ آئل نہ دے سکا۔
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

بعض پلانٹ سیل ہوگئے ہیں،بعض کو وارننگ اور نوٹسز جاری ہو چکے ہیں ،لیکن جو مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کے نام پر بک رہا ہے اس سے بچاؤ کے لئے یہ اشتہار ہے ، کل سے جن چینلز کی اپنی گھی ملز ہیں جیسے ٩٢چینل وہاں پر سیاپا پڑا ہوا ہے

ویسے پنجاب میں کون سی چیرخالص اور صحت مند مل رہی ہے؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

بعض پلانٹ سیل ہوگئے ہیں،بعض کو وارننگ اور نوٹسز جاری ہو چکے ہیں ،لیکن جو مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کے نام پر بک رہا ہے اس سے بچاؤ کے لئے یہ اشتہار ہے ، کل سے جن چینلز کی اپنی گھی ملز ہیں جیسے ٩٢چینل وہاں پر سیاپا پڑا ہوا ہے

تیس سال لگ گئے حکومت کو یہ جاننے میں کہ مضر صحت تیل بیچا جا رہا ہے ..کیا حکومت نے ایسا کچھ انتظام بھی کیا ہے کہ مارکیٹ سے تمام ایسا تیل اٹھوا لیا جائے ..یا صرف وارننگ سے کام چل جائے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟

Please share which edible oil is healthy in Pakistan?
Also please share news which oil companies sealed?

آپ یہ دیکھیں کہ حکومت نے وارننگ جاری کر دی ہے کہ اپنے رسک پر تیل خریدیں ..اور کیا توقع کرتے ہیں آپ کہ سارا کام حکومت ہی کرے
 
Back
Top