Shiki Jokalian
Senator (1k+ posts)
Re: بندہ کیا کھائے ؟؟
بہت بہت شُکریہ آپکا آج تک کسی اور ایڈمن نے کسی سے آ کے ایسے نی بولا
مجھے بہت خوشی ہوئی
:thank:خوش رہیں
ارے دل کیوں ٹوٹا ؟ ہمیں بتایا ہوتا ہم ہیں نہ سب کو خوش رکھنے کے مشن پر ہیں ، آپکا تھریڈ الگ کر دیا گیا .. اب خفا نہیں ہونا اور خوش رہیں ، آپکا ٹیپو سلطان والا تھریڈ بھی ہم نے نہ صرف سٹکی کیا بلکے فیس بک پر بھی لگایا ، بس کبھی کبھی رش میں بھول چوک ہو جاتی ہے ، آپکی دل آزاری پر معذرت چاہتے ہیں . اب خوش ہو جائیں
بہت بہت شُکریہ آپکا آج تک کسی اور ایڈمن نے کسی سے آ کے ایسے نی بولا
مجھے بہت خوشی ہوئی
:thank:خوش رہیں