Re: بندہ کیا کھائے ؟؟
Allah hafiz
عدالتیں تو ویسے ہی شریفوں کی جیب میں ہیں
ویسے من ہی نہ ہو تو حجتیں ہزار
Allah hafiz
عدالتیں تو ویسے ہی شریفوں کی جیب میں ہیں
ویسے من ہی نہ ہو تو حجتیں ہزار
بھینس کے دودھ سے بھی مکھن نکل آتا ہے
Allah hafiz
حکومت صرف خبر دے گی ..یا سد باب بھی کرے گی
ٹی وی پر کچھ پروگرام دیکھے تھے ..اس لئے اپنے لاسٹ ٹرپ میں صرف ہائی اینڈ ریسٹورنٹ گئی تھی ..یہ اور بات ہے کہ وہاں کی بھی الله جانے
ہائی اینڈ ہی تو یہ لو اینڈ لوگ چلاتے ہے. اگلی مرتبہ صرف لو اینڈ پر کھانا وہاں کھبی کھبار ہائی اینڈ لوگ مل جاتے ہیں
ارے نادان۔ ۔ یہ کم ہے کیا؟
مجھے کم ہی لگا تھا ....
ایک دفعہ ہمارے پاس سٹور سے لیٹر آیا کہ ان کا ریکارڈ بتاتا ہے کہ ہم نے فلاں تاریخوں میں چیز سلائیس خریدیں ہیں ..کسی بیچ میں پلاسٹک شامل ہو گئی ہے ..جو کہ نقصان دہ ہی ..اگر آپ کے پاس ابھی بھی موجود ہے ..جتنی بھی موجود ہے ..واپس لے آئیں ..اس کی جگہ نئی لے جائیں ..کرافٹ کی پروڈکٹ تھی ..جو کہ یہودیوں کی ملکیت ہے ...محض شبے میں اس عرصے کی بنی ساری کی ساری چیز ضائع کر دی ..لیکن غیر میعاری نہیں بیچی ...یہ بات ہے کہ یہودیوں کا مال میعاری ہوتا ہے ...
نہیں اختلاف کرونگا آپ سے جہاں "قانون" معیاری وہاں سب کچھ معیاری ہوتا ہے ورنہ یہودی بھی مال کے معاملے میں ہم سے کم نہیں
مجھے کم ہی لگا تھا ....
ایک دفعہ ہمارے پاس سٹور سے لیٹر آیا کہ ان کا ریکارڈ بتاتا ہے کہ ہم نے فلاں تاریخوں میں چیز سلائیس خریدیں ہیں ..کسی بیچ میں پلاسٹک شامل ہو گئی ہے ..جو کہ نقصان دہ ہی ..اگر آپ کے پاس ابھی بھی موجود ہے ..جتنی بھی موجود ہے ..واپس لے آئیں ..اس کی جگہ نئی لے جائیں ..کرافٹ کی پروڈکٹ تھی ..جو کہ یہودیوں کی ملکیت ہے ...محض شبے میں اس عرصے کی بنی ساری کی ساری چیز ضائع کر دی ..لیکن غیر میعاری نہیں بیچی ...یہ بات ہے کہ یہودیوں کا مال میعاری ہوتا ہے ...
او بھئی پاکستان میں بس اتنا کافی ہے۔ جس نے لینا ہے لے، نہیں لینا نہ لے۔ حکومت اب کیا کیا کرے۔
آپکی جان کی قسم
:lol:
مفت کی ہے نہ ...
دیکھیں آپ کی تھریڈ چار صفحوں تک پونچھا دی ہے ...
وہی دیکھ رہا ہوں بہت شُکریہ ورنہ تو میرے تھریڈ پہ کوئی آتا نہیں اور ٹیگ کرنے کی عادت نہیں مجھے
تو اپنی عادت کو بلیم دیں ..جو ہمیں تھریڈ نہیں کر پاتا وہ میسیج کر دیتا ہے ..اور دعوت نامہ ملے اور ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں
تو اپنی عادت کو بلیم دیں ..جو ہمیں تھریڈ نہیں کر پاتا وہ میسیج کر دیتا ہے ..اور دعوت نامہ ملے اور ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|