Let the Ink Flow....

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
I am good as always. I see that you are not tied up any more. Hope you will behave, specially with female members. Say what ever u want against political figures and be prepared to hear against your political idols but abusing a forum member just because he/she talks against yr leader is not acceptable. Political leaders have chosen to be in the lime light and as such nothing about them is personal

bravo....

figa ma non mi sembravo che respondi cosi. beh... dici la cosa non sei mai preparato. le cose che stai dicendo a me e le cose che fanno i tuoi...vai avanti cosi e vedrai si sucede la stessa come i quell bastardi..
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ


اور کون پی ایم نہیں کرتا اس فورم پر ؟
یار میں تو نہیں کرتا، کوئی پتہ نہیں جواب میں گالیاں ہی موصول ہو جائیں، فورم پر بھانڈوں کی کمی ہے کیا۔۔
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
پرمینینٹ بین تو سہی نہیں ھے۔
ویسے ایک بات تو ھے کہ عاطف صاحب غصّہ کے بہت تیز ھیں ان کو چاہیے اپنا
تبدیل کر لیں یا اگر ان کو مرچیں اتنی ہی پسند ھے تو کم از کم avatar
لال سے ہرا کر لیں تاکہ کچھ تیزی کم ھو۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ اپنے مرشید تاری صاحب
چلنے کی پریکٹس کریں۔ cool cool کی طرح
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
absolutely right
and one more account is teriisb,mehru as well

ایک تو سمجھ نہیں آتی کہ لوگ اتنے یقین سے کیسے بات کر لیتے ہیں ..اور ایک لمحے کو اگر آپ کی بات تسلیم بھی کر لی جائے تو میں سمجھتی ہوں کہ یہ جو کوئی بھی اصل بندہ ہے ،ادب کے نوبل پرائز کا حقدار ہے ..اتنا ٹیلینٹڈ تو شاید ہی کوئی ہو جو اتنی زیادہ ملٹیپل آئی ڈیز رکھے ..اور ہر آئی ڈی کا انداز تحریر اتنا جدا اور منفرد ہو کہ یقین ہی نا ائے کہ یہ کوئی ایک ہی بندہ بھی ہو سکتا ہے ..

ویسے تو میری گارنٹی کی کوئی حیثیت نہیں ہے .پھر بھی میں اپنے آپ کو عاطف اور طاری کے لئے گارنٹی دینے کی اہل سمجھتی ہوں کہ یہ مکمل طور پر دو الگ الگ شخصیت ہیں .باقی وہم اور بد گمانی کا کوئی علاج نہیں ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

veocqp.jpg

چیتا جی اپنی زور دار بڑھک میں میری ننھی منی بھڑک بھی شامل کر لیں ..ابھی دیکھا ..بہت صدمہ ہوا ..لائف ٹائم پابندی ..ایسا ظلم ..
ہم خالی پیلی حکومت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ عاطف اور ہیدرہم کو رہا کیا جائے ..آپ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ فورم منی پاکستان ہے ..ہمارا ،آپ کا ،سب کا ہے ..پاکستانی معاشرے کی مکمل اور بھر پور عکاسی کرتا ہے ..ہم اور آپ تو بیرون ملک تمام نعمتوں سے بہرہ مند ہیں ..ان کا سوچئے ..نہ پانی ہے ،نہ بجلی ہے ،نہ پیٹرول ہے ،نہ خالص خوراک ..اور اس سب پر بھاری امن وامان کی نایابی ..معلوم نہیں ..گھر سے نکلیں گے تو صحیح سلامت واپس آئیں گے کہ نہیں ..نہ جانے اپنی آنکھوں کے سامنے کیا کیا کچھ ہوتا دیکھتے ہیں ..اپنے پیاروں کو مرتا دیکھتے ہیں ..لٹتا دیکھتے ہیں ..پھر بھی آفرین ہے کہ جیتے ہیں .ہنس بھی لیتے ہیں اپنی حس مزاح کو بر قرار بھی رکھے ہوئے ہیں ......ایسے میں اگر اس فورم پر آ کر اپنے اپنے طریقے سے کتھارسس کر لیتے ہیں تو کر نے دیں ..کوئی بات زیادہ بری لگے تو سرزنش ہی کافی ہے ..نہ کہ وہ جو آپ نے کیا .مانا کہ یہاں آپ کی حکمرانی ہے .لیکن اگر ہم ہی نہ ہونگے تو حکمرانی کس پر کریں گے ....
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Sapevo che eri nato in un bordello . Tuo padre ha fatto sesso con sua madre . Come risultato si nati

bravo....

figa ma non mi sembravo che respondi cosi. beh... dici la cosa non sei mai preparato. le cose che stai dicendo a me e le cose che fanno i tuoi...vai avanti cosi e vedrai si sucede la stessa come i quell bastardi..
 
چیتا جی اپنی زور دار بڑھک میں میری ننھی منی بھڑک بھی شامل کر لیں ..ابھی دیکھا ..بہت صدمہ ہوا ..لائف ٹائم پابندی ..ایسا ظلم ..
ہم خالی پیلی حکومت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ عاطف کو رہا کیا جائے ..آپ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ فورم منی پاکستان ہے ..ہمارا ،آپ کا ،سب کا ہے ..پاکستانی معاشرے کی مکمل اور بھر پور عکاسی کرتا ہے ..ہم اور آپ تو بیرون ملک تمام نعمتوں سے بہرہ مند ہیں ..ان کا سوچئے ..نہ پانی ہے ،نہ بجلی ہے ،نہ پیٹرول ہے ،نہ خالص خوراک ..اور اس سب پر بھاری امن وامان کی نایابی ..معلوم نہیں ..گھر سے نکلیں گے تو صحیح سلامت واپس آئیں گے کہ نہیں ..نہ جانے اپنی آنکھوں کے سامنے کیا کیا کچھ ہوتا دیکھتے ہیں ..اپنے پیاروں کو مرتا دیکھتے ہیں ..لٹتا دیکھتے ہیں ..پھر بھی آفرین ہے کہ جیتے ہیں .ہنس بھی لیتے ہیں اپنی حس مزاح کو بر قرار بھی رکھے ہوئے ہیں ......ایسے میں اگر اس فورم پر آ کر اپنے اپنے طریقے سے کتھارسس کر لیتے ہیں تو کر نے دیں ..کوئی بات زیادہ بری لگے تو سرزنش ہی کافی ہے ..نہ کہ وہ جو آپ نے کیا .مانا کہ یہاں آپ کی حکمرانی ہے .لیکن اگر ہم ہی نہ ہونگے تو حکمرانی کس پر کریں گے ....


کوئی مسئلہ نہیں ہے


گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو انگلی تھوڑی ٹیڑھی کر لینے میں کیا حرج ہے


عاطف بھائی اور حیدرئین بھائی نئی آئی ڈیز بنا کر آ جائیں


سب لوگ یہاں دس دس آئی ڈیز بنا کر پھر رہے ہیں


اڈمن کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟ آخر اسے بھی ویبسائیٹ کی ٹریفک سے غرض ہے


 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
I banned them.

After several warnings, they kept doing what they were doing.

:)سلام ،

چھوٹا منہ ، بڑی بات ، نظر ثانی کا سوال تو روز محشر بھی رہنا ہے ، رجوع کا حق تو ہر حالت میں رہنا ہے
سرزنش ، تنبیہ اور پابندی ، یہ نظم کا حصہ ہے ، ماحول کے لیے ضروری ہے ، مجھے اس پر قطعی اعتراض نہیں ، نا ہی احتجاج ہے
فورم پر زبان ، قلم ، اشارے اکثر سخت ہو جاتے ہیں ، مگر کس کے نہیں ہوتے ؟ بہت سے نام ہیں ، بہت سے کامریڈز ہیں ، صرف "دو" ہی نہیں


گزارش پھر سے آپ کے سامنے ہے ، نظرثانی کا سوال تو ہونا ہے ، رجوع کی گنجایش تو ابھی بھی کافی ہے ، نوازش عزت مآب کی ، شکریہ
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
I banned them.

After several warnings, they kept doing what they were doing.

آپ کا حکم سر آنکھوں پر اور ہماری مجال نہیں کے آپ کے سامنے سر بھی اٹھا سکیں
لیکن گزارش کرنے , کہنے اور فریاد کا حق تو جانور بھی رکھتے ہیں چاہے ہم کو سمجیں یہ نا سمجھیں
آپ مہربانی کریں اوراپنے فیصلہ پر نظر ثانی کریں ..یہ سب اس کھیل کا حصّہ ہے لیکن میں امید کرتا ہوں کہ آیندہ سب محتاط رھیں گے ،مستقل ب
ین کسی کے قتل سے کم نہیں اور یہ قتل صرف سوچ کا ہی نہیں بلکہ قلم کا بھی ہے
 
I banned them.

After several warnings, they kept doing what they were doing.





عدیل صاحب


یہ درست ہے کہ یہ آپکی ویبسائیٹ ہے اور یہاں آپکا سکہ اور آپکے قوانین چلتے ہیں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ یہاں مختلف افراد / گروپس کیلیے انصاف کے پیمانے مختلف ہیں


پہلی بات یہ ہے کہ انصاف سب کیلیے برابر ہونا چاہئیے اور دوسری یہ کہ کسی کی سزا مستقل پابندی کی صورت نہیں ہونی چاہئیے


عاطف بھائی اور حیدریم بھائی کو مستقل بین کرنا زیادتی ہے اور اس پر آپکو نظر ثانی کرنی چاہئیے




 

Jaanu

Councller (250+ posts)
I banned them.

After several warnings, they kept doing what they were doing.


پیار دیوانہ ہوتا ہے مستانہ ہوتا ہے
ہر خوشی سے ہر غم سے بیگانہ ہوتا ہے


شمع کہے پروانے سے پرے چلا جا
میری طرح جل جائے گا یہاں نہیں آ


وہ نہیں سنتا اس کوجل جانا ہوتا ہے
ہر خوشی سے ہر غم سے بیگانہ ہوتا ہے


صاحب تم جتنی مرضی بین کر لو. بین سے ڈر نہیں لگتا. جدائی سے ڈر لگتا ہے


ہم دل دے چکے ہیں صنم
تیری قسم تیری قسم
 

احمد

Senator (1k+ posts)
عجب دستور دیکھا کہ کچھ دلارے پہلا اختلافی لفظ ہی بشکل گالی ارسال کریں تو کسی کے ماتھے پر شکن نا آئے ۔ کوئی اینٹ کے جواب میں ڈھکا چھپا کنکر اچھالے تو راندہ درگاہ ٹھہرے ۔۔
 
Last edited:

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Wow so all these names are same person? Even though mehrushka and tari live in isb, atif live in quetta and hmkhan live in houston? Some pti-ians are seriously delusional just like their supremo IK. I second the request of unbanning Atif. Why did he got banned though ?
Pti zombies ki ghalti nahin..inki adat hai apne leader ki tarah bongian Marne ki...!!!!
why was atif banned??? @Adeel @waseem please do answer :)
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
I banned them.

After several warnings, they kept doing what they were doing.
Aslamlekum sir,please I request you to lift their ban,they won't repeat the mistake....I've been told by a member that atif is permanent banned here...sir isn't that too strict decision? Please I request you again atleast don't ban him permanently pleaseeeeeeee :(
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
I banned them.

After several warnings, they kept doing what they were doing.

Adeel bhai , meri bhi aap se yeh request hai ke aap Atif par se BAN hata dain , woh forum ke purane members main se aik hai aur is forum par hamara aik saathi hai , hamari us ke saath gup shup lagti rehti hai
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

میرے خیال میں اب بین لگنے کا مقام ہے ان لوگوں کو شرم اور افسوس نہیں ہوتا
Ye baat please tab bhi ker Diya Karen when pti zombies abuse here,harass women and the same pti zombies like their posts!!!
 

Back
Top