Let the ink flow part 2

Status
Not open for further replies.

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
میں بارہا کہہ چکی ہوں .کہ جب میں نے یہ فورم جوائن کیا تو ان لوگوں سے متاثر ہو کر ہی کیا ..اچھا ہی نہیں لکھتے ،بلکہ بہت اچھا لکھتے ہیں ..بندہ ریفائن ہی تھا اور رہے گا بھی ..انصاف سے کام لیں تو یہاں لوگ بعض دفعہ زیادتی کر جاتے ہیں ..ذاتیات پر آ جاتے ہیں ..جو کہ انتہائی غلط ہے ..یہاں زیادہ تر بحث مذھب / مسلک یا سیاست پر ہی ہوتی ہے ..بحث کو ان ہی دائروں میں گھومنا چاہئے .

ایک آدمی نیکر پہنے درخت پے چڑھا بیر کھا رہا تھا اور ساتھ سیاست پی کے کی پوسٹس پڑھ رہا تھا. ایک راہگیر نے پوچھا کے میاں درخت پے لٹکے کیا کر رہے ہو. اس نے کہا کے بس تین ہی تو میرے شوق ہیں - اچھا پہننا، اچھا کھانا اور اچھا پڑھنا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Woh Female member jo bhi hai , agar us ne Perfect Stranger ke Father k bare main koi Na zeeba baat ki hai to forran maafi mange

نہیں سہراب اب گڑے مردے نہیں اکھاڑے جائیں گے ..جو بیت گیا سو بیت گیا ..آگے کی طرف دیکھیں ...عدیل نے ایک اچھا فیصلہ لیا اس کو اپریشیٹ کریں ..رخنہ نہ ڈالیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
yeh female jo bhi hai , agar is main sharafat hui to zaroor maafi mange gi , kisi ke bhi maa baap behen bhai ko guftagoo main nishana banana theek baat nahi

aur perfect stranger ko bhi zaroor aana chahiye

جس طرح غیر مشروط طور پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ لیا گیا ہے سب کو واپسی بھی غیر مشروط ہی کر نی چائیے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

بس گند اور غلاظت وہیں موجود ہے ،جس نے جو کچھ کہا ،غلط کہا ،سیکھا کسی نے کچھ نہیں ،طور اطوار "پوتڑوں" کے بگڑوں کے نہیں بدلتے،میں نے بھی وجہ پوچھی ہے اس کے بین ہونے کی ،کسی کی دم پر پیر نہیں رکھا ،جو زیادہ تکلیف ہو رہی ہے کسی کو ، چارلی کے خاکے کا حوالہ دینے والا ایک جاہل ہو سکتا ہے،اورآپ خبیث کا حوالہ دے کر زخموں پر نمک چھڑکنے کی کوشش کر رہے ہو ،تم یا کوئی اور اگر بین ہوے تھے تو کوئی پھول نہیں برسائے تھے فورم پر ،جس کی تکلیف کا اظہار ہو رہا ہے

افسوس کا مقام ہے کے نبی ص کے خاکوں والا دل رنج واقعہ اب ہنسی مذاق اور ٹھٹھول میں استحمال ہو گا - الله ہی ہم پے اپنا رحم کرے
 
Afaq Chaudhry

یقین کریں اس سے شدید دکھ ہوا ،یہ لوگ کسی طرح پابندی اٹھانے کے لائق نہیں،آئندہ یہ کیا کریں گے اڈمن کے سوچنے کا مقام ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

چوہدری صاحب، اگر گناہ ہی کمانا ہے تو آپ اُسکی پوسٹ دیکھنے کی بجائے چارلی ایبڈو کے بدنامِ زمانہ کارٹون دیکھ لیں۔
یا
کوئی نیلی، پیلی، ننگی، پُنگی فِلم دیکھ لیں، وہی مزا آئیگا۔

اچھا ؟؟؟

اسکی پوسٹ پڑھنے اور چارلی حبڈو والے کارٹون دیکھنے میں ایک جیسا مزہ کیسے اے گا اسے ؟
ذرا وضاحت فرما دیں ؟؟؟
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

یقین کریں اس سے شدید دکھ ہوا ،یہ لوگ کسی طرح پابندی اٹھانے کے لائق نہیں،آئندہ یہ کیا کریں گے اڈمن کے سوچنے کا مقام ہے

اس طرح کی بات کوئی غیر مسلم بھی کسی مسلمان کو نہی کرے گا کے اس میں بھی اتنی سینس ہو گی کے اٹ وڈ لیو آ بیڈ ٹیسٹ. لیکن کیا کہا جاے اب. الله ہی ہم پے اپنا رحم کرے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
not agree sir

اختلاف رائے آپکا حق ہے. میں اسے تسلیم کرتا ہوں

میں سمجھ رہا ہوں کہ آپ کیا کہنا چاہتی ہیں

میرا اشارہ ان غلیظ قسم کے کومنٹس کی طرف تھا جو اوپیرا نے مہرو جی کو کیے تھے

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
I think we have discussed enough.
There is a process of forgive and forget, so let us all forgive.
We all are educated people, no one should be using any abusive language against anybody.
We all have our difference of opinion, we can discuss it and can not impose our opinion on anybody.
We can discuss it in a very civilized way.
Calling each-other with vulgar abusive language involving the families of each-other with those names in not proper for the educated people.

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

تنسم جی

میں جواب لکھکر بیٹھا ہوں اور آپ نے کومنٹس ہی مٹا دیے ہیں

آپکے کومنٹس کا بہت شکریہ

سب سے پہلے تو آپ سے یہ گزارش ہے کہ خدا کیلیے کومنٹس کسی خالص زبان میں لکھ دیا کریں. یہ زبان پڑھنا میرے لے انتہائی تکلیف کا باعث ہوتا ہے

میں اتنا فارغ بندہ نہیں ہوں کہ سارا دن اور رات فورم پر بیٹھ کر کومنٹس پڑھوں. محنت مزدوری اور دیگر کاموں سے فارغ ہونے کے بعد اگر تھوڑا بہت وقت مل جائے تو کومنٹس پڑھ لیتا ہوں

مہرو جی والا واقعہ جب ہوا تھا تو میں بد قسمتی فورم پر موجود تھا اس لیے اسکا چشم دید گواہ ہوں

rtabasum2

let it go...these are lighter words all I can say.
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)

اختلاف رائے آپکا حق ہے. میں اسے تسلیم کرتا ہوں

میں سمجھ رہا ہوں کہ آپ کیا کہنا چاہتی ہیں

میرا اشارہ ان غلیظ قسم کے کومنٹس کی طرف تھا جو اوپیرا نے مہرو جی کو کیے تھے

کو جی وہ کمنٹس میری نظر سے نہیں گزرے ،،،،خیر ادھر کچھ عناصر پاۓ جاتے ہیں ،،جو خوبصورت الفاظ کے ساتھ ،،طنزو ں کے تیر کو ذخیرہ الفاظ کے قیمتی موتی گردانتے ہیں ے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

چارلی ایبڈو اپنے فحش کارٹون اور زومعنی مذاق کی وجہ سے مشہور ہے جس کی جانب اشارہ ہے
امید ہے آپ ان کاٹھے مسلمانوں کی طرح نہیں سوچیں گی جن کولگتا ہے چارلی ایبڈو کی وجہ شہرت محض گستاخانہ خاکے ہی ہیں
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ایک آدمی نیکر پہنے درخت پے چڑھا بیر کھا رہا تھا اور ساتھ سیاست پی کے کی پوسٹس پڑھ رہا تھا. ایک راہگیر نے پوچھا کے میاں درخت پے لٹکے کیا کر رہے ہو. اس نے کہا کے بس تین ہی تو میرے شوق ہیں - اچھا پہننا، اچھا کھانا اور اچھا پڑھنا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

حکیم وہ درخت پر بیٹھا بندہ آپ تو نہیں ہو ؟ یقینن آپ ہی ہو
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
her quote is a general commnet,by the way why do you think that you are the only intellectual handsome that sanf-mukhalif will be chupko or seraching you around in evry thread ,khuch zeada he khusfahmean hey

نہیں خانم آپ غصہ نہ کیا کریں آپ سے تو رونق لگ جاتی ہے ضیا کو بھی دو چار سننے کا موقع مل جاتا ہے ویسے عاطف بھائی ماشااللہ بال بچے دار ہیں ایسی بات نہیں ہے آپ یہ سب غصہ چھوڑیں یہ بتیاں کے ضیا کی برسی میں اس بار گئی تھیں آپ ؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
yaar is tarha se to fatima ne mere saath barri barri be adabiyan ki huin hain , ussay koi kuin ban nahi lagata , jab tum ban the to woh mere saath badtameziyan kar rahi thi , bus haq sach ki baat karna

سہراب یار! جو لڑکی احترام سے بات کرے وہ یا تو شاگرد ہوتی ہے یا بیٹی یا بہن، بتاو تم اسے کیا سمجھتے ہو جو احترام چاہیے

میں نے وہ تصویر دیکھی تھی جس میں تم نے بلی ہٹا کر نوابزادہ کی تصویر لگائی تھی اور کہہ رہے تھے کہ یہ بلی کی جگہ میں نے لی ہے۔
یار کوئی ایسی باتیں کرتا ہے بھلا لڑکیوں سے ؟؟ میرا تو دل چاہ رہا تھا تمہیں کہوں کہ بلی کی جگہ باندر اچھا نہیں لگ رہا مگر تصویر چونکہ نوابزادہ صاحب جیسے قابل احترام سیاستدان کی تھی اس لئے نہیں کہا۔
تم ٹھرک جھاڑتے ہو وہ تمہین بڑے میاں کہتی ہے اس میں کیا بدتمیزی کی اس نے؟؟
اور یہ بتاو تمہیں خواتین میں دلچسپی کب سے ہو گئی؟؟ تمہیں تو جوانمرد پسند تھے،
(omg)​
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

بس گند اور غلاظت وہیں موجود ہے ،جس نے جو کچھ کہا ،غلط کہا ،سیکھا کسی نے کچھ نہیں ،طور اطوار "پوتڑوں" کے بگڑوں کے نہیں بدلتے،میں نے بھی وجہ پوچھی ہے اس کے بین ہونے کی ،کسی کی دم پر پیر نہیں رکھا ،جو زیادہ تکلیف ہو رہی ہے کسی کو ، چارلی کے خاکے کا حوالہ دینے والا ایک جاہل ہو سکتا ہے،اورآپ خبیث کا حوالہ دے کر زخموں پر نمک چھڑکنے کی کوشش کر رہے ہو ،تم یا کوئی اور اگر بین ہوے تھے تو کوئی پھول نہیں برسائے تھے فورم پر ،جس کی تکلیف کا اظہار ہو رہا ہے

افسوس کا مقام ہے کے نبی ص کے خاکوں والا دل رنج واقعہ اب ہنسی مذاق اور ٹھٹھول میں استحمال ہو گا - الله ہی ہم پے اپنا رحم کرے

یقین کریں اس سے شدید دکھ ہوا ،یہ لوگ کسی طرح پابندی اٹھانے کے لائق نہیں،آئندہ یہ کیا کریں گے اڈمن کے سوچنے کا مقام ہے

اچھا ؟؟؟

اسکی پوسٹ پڑھنے اور چارلی حبڈو والے کارٹون دیکھنے میں ایک جیسا مزہ کیسے اے گا اسے ؟
ذرا وضاحت فرما دیں ؟؟؟

میں کِسی کی عدم موجودگی میں بات کرنے کا روادار نہیں لیکن آپ دونوں اپنے ایمانی جذبے کے ہاتھی پر سوار کُچلا کُچلی پر اُتر آئے ہیں اور مُصر ہیں تو اِس روادری کو پسِ پُشت ڈالتے ہوئے یہ بات مجبوراً کر رہا ہوُں۔ اب ذرا دِل تھام کر سُنیے ۔۔۔۔۔۔

ناچیز اُن لوگوں میں سے نہیں جو سُنے سنائے الفاظ تواتر سے لِکھتے بولتے رہیں لیکن اُنکے مطالب اور ماخذ سے نا آشنا ہوں۔ آپکے اوپرے محبوب کیلئے چارلی ایبڈو کا لفظ میں نے بہت ذمہ داری سے استعمال کیا تھا کیونکہ اِس فورم پر میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ کِسی کو خاندانِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کو ماں کی ننگی گالیاں دیتے ہوئے دیکھا۔ اور اِس حرام زادگی کا مُرتکب نجس العین یہ شخص اوپرا تھا۔ اِس شخص نے رسول زادیوں کو ننگی گالیاں بکیں اور اِس فورم کی وہابی ایڈمن جِن کے نزدیک رسولِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم اور اُنکے اہلبیت کا کوئی مقام نہیں ہوگا اُنہوں نے وہ غلیظ گالیاں عاطف صاحب کے رپوٹ کرنے پر ڈلیٹ کرنا کافی سمجھا۔ اور شرمناک کمال کی بات ہے کہ گستاخِ رسول وہابیوں نے اُسے (اوپرا کو) نبی زادیوں اور اولادِ رسوُل صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کی شان میں گستاخی اور ننگی گالیاں دینے پر بین نہیں کیا بلکہ کِسی دوسری خاتون ممبر کو ویسی ہی ننگی گالیاں جو وہ رسول زادیوں کو دے رہا تھا دینے پر بین کیا گیا۔ وجہ وہی کہ وہابیوں اور دیوبندیوں کے نزدیک مسلمانوں کے آخری نبی کا کوئی مقام ہے نہ عترتِ رسول کی کوئی تکریم۔ اِس میں افسوسناک حیرت کی بات یہ ہے کہ جب اُس نے یہاں اپنے نطفہِ ناتحقیق کا اشتہار لگایا اُسوقت میں نے اُسکے دیوبندی دھرم کی کِسی قابلِ احترام شخصیت کو کوئی گالی بھی نہیں دی تھی کہ کہا جا سکے کہ اُس نے جواباً مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کو گالیاں بکنا شروع کر دیا ہو۔ تعلیماتِ اسلام پر عمل کرتے ہوئے میں اُسکے جھوٹے دھرم اور اُسکے جھوُٹے خداؤں کو فقط اِسلیے بُرا بھلا کہنے سے احتراز کرتا ہوں کہ وہ میرے سچے رسوُل اور اُنکی آلِ پاک پر اپنی پلید زبان بند رکھے۔

تربیت کے فرق کیوجہ سے میں اُن لوگوں میں سے نہیں جو کِسی کی غیر موجودگی میں اُن پر پابندیوں کے دِن کو جشنِ آزادی کیطرح منانے کیلئے اپنے سائیلنسر نکال کر تھریڈ ٹو تھریڈ غرّاتے اور بھنگڑے ڈالتے پھریں۔ میں نے آج بھی اِس اوپرے کی آزادی کیلئے مختلف لوگوں کی درخواست پر تائید کی ہے کہ میرا ایمان ہے جِس نبی صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کا نعت خواں اللہ ربّ العزت ہو، جِسکی اہلبیت کی طہارت کی گواہی قران مین اللہ دے وہ کِسی چارلی ایبڈو اور اوپرے کی گالیوں اور گستاخیوں سے کم ہو سکتی ہیں نہ وہابیوں کے کِسی مصنوعی احترام کی محتاج ہیں۔

یہ چند سطریں میں نے اپنی طبیعت پر جبر کر کے لِکھی ہیں، میں ہیجڑوں کیطرح غیبت کرنا منصبِ مردانگی کیخلاف سمجھتا ہوُں۔ اب آپ دونوں بھائی ذرا اپنی غیرتِ ایمانی کو ٹٹولیں اور اُن انسانی اقدار کو از سرِ نو مرتب کریں جہاں آپ دوسروں کو فِرقہ واریت اور گالم گلوچ سے پرہیز کا مشورہ دیتے ہیں اور دوسری طرف اِس فورم کے چارلی ایبڈو کی دُم چھُڑوانے کیلئے لِکھنے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں۔
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
yaar is tarha se to fatima ne mere saath barri barri be adabiyan ki huin hain , ussay koi kuin ban nahi lagata , jab tum ban the to woh mere saath badtameziyan kar rahi thi , bus haq sach ki baat karna

نواب صاب میںنے ساری پوسٹ پڑہی ہیں جسطرح کے آپ قوٹ کر رہے تھے کیا وہ مناسب ہے ؟ آپ نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کے آپ ان سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کریں گے اور کتنی بار کیا تھا ؟ بھائی میرے ہم تو لبرل سیکولر ہیں ہی آپ تو ایک اچھے مسلمان ھو کیا یہ آپ کو مناسب لگتا ہے کے اس طرح کی بات کریں مجھے افسوس ہے میں وہ پوسٹ کی تصویر نہیں دکھا سکتا ادھر کچھ خدا کا نام لو میرے بھائی
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں خانم آپ غصہ نہ کیا کریں آپ سے تو رونق لگ جاتی ہے ضیا کو بھی دو چار سننے کا موقع مل جاتا ہے ویسے عاطف بھائی ماشااللہ بال بچے دار ہیں ایسی بات نہیں ہے آپ یہ سب غصہ چھوڑیں یہ بتیاں کے ضیا کی برسی میں اس بار گئی تھیں آپ ؟

App bolain Iran main khomeni ki qabar per phool charhay thay yeh ziarat ka moqa nahi mila
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top